ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کی تیاریاں جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کی تیاریاں جاری ہیں، قومی ٹیم کے اسکواڈ نے مقامی ہوٹل میں مسلسل دوسرے روز بھی جم سیشن کیا۔قومی کھلاڑی 2 گھنٹے پر مشتمل جم سیشن میں حصہ لے رہے ہیں جبکہ اسکواڈ آج شام 6…
دوسروں کے عقائد و نظریات کا مذاق اڑانا مناسب نہیں: طاہر اشرفی
وزیرِ اعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرقِ وسطیٰ اور چیئرمین علماء کونسل پاکستان حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ دوسروں کے عقائد اور نظریات کا مذاق اڑانا مناسب نہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے…
کراچی: PPP کا جلسہ، 4111 پولیس اہلکار تعینات
کراچی میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی جانب سے آج مزارِ قائد کے قریب واقع باغِ جناح میں ہونے والے جلسے کی سیکیورٹی کے سلسلے میں پولیس کی جانب سے سخت انتظامات کیئے گئے ہیں۔پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر و سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا…
زمونگ کور میں بےسہارا بچوں کیلئے نئے ہاسٹل بلاک کا افتتاح
پشاور میں قائم مونگ کور میں بےسہارا بچوں کے لیے ایڈیشنل چیف سیکریٹری شہاب علی شاہ نے نئے ہاسٹل بلاک کا افتتاح کردیا۔اس موقع پر ایڈیشنل چیف سیکریٹری شہاب علی شاہ کا کہنا ہے کہ یتیم اور بے سہارا بچوں کی بہترین تعلیم، تربیت کا بندوبست کیا…
لاہور: نشے میں دھت نوجوان کی فائرنگ، 4 افراد زخمی
لاہور کے علاقے ٹبی سٹی میں شراب کے نشے میں دھت نوجوان نے فائرنگ کر کے 4 افراد کو زخمی کر دیا۔ لاہور پولیس کے مطابق ٹبی سٹی کے علاقے میں شراب کے نشے میں دھت نوجوان نے اچانک فائرنگ کر دی۔لاہور کے علاقے شاہدرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے…
پشاور: خواجہ سراء کو دھمکیاں دینے والے ملزمان گرفتار
پشاور میں خواجہ سراء کو دھمکیاں دینے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پشاور کے سی سی پی او عباس احسن کا کہنا ہے کہ دھمکیوں کی ویڈیو وائرل ہونے پر ملزمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں گرفتار کیا گیا ہے جبکہ ملزمان نے اپنے تیسرے…
لاہور: جدید اسلحے سے ہوائی فائرنگ، 5 ملزمان گرفتار
لاہور کے علاقے ملت پارک میں ہوائی فائرنگ کر کے خوف و ہراس پھیلانے والے 5 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا، ملزمان سے جدید اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا۔لاہور کے علاقے ٹبی سٹی میں شراب کے نشے میں دھت نوجوان نے فائرنگ کر کے 4 افراد کو زخمی…
ڈان نیوز کی سرخیاں 3PM | پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات ناکام 17 اکتوبر 2021
https://www.youtube.com/watch?v=1JoEy50B_1A
پاک افغان بارڈر 12ویں روز بھی آمد و رفت کیلئے بند
پاک افغان بارڈر بابِ دوستی آج 12ویں روز بھی آمدورفت کے لیے بند ہے۔ کسٹم حکام کے مطابق بلوچستان حکومت نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کی سربراہی میں کمیٹی بنا دی، کمیٹی کل افغان حکام سے مذاکرات کے لیے بابِ دوستی آئے گی۔کسٹم ذرائع کے مطابق…
کراچی: صبح میں کہر، حدِ نگاہ 4 کلو میٹر ریکارڈ
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ شہر میں آج صبح کہر کے باعث حدِ نگاہ 4 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 17 اعشاریہ 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا…
کراچی: صدر میں پٹاخوں کے گودام میں آگ لگ گئی
کراچی کے مصروف ترین کاروباری علاقے صدر میں پٹاخوں کے گودام میں آگ لگ گئی۔صدر میں لگنے والی آگ کا دھواں دور دور سے دیکھا جا سکتا ہے۔کراچی کے علاقے بلدیہ میں کپڑے کے گودام میں آگ لگ گئی، آگ کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔فائر بریگیڈ…
پنجاب میں ڈینگی کے مزید 459 مریض رپورٹ
لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب سے 459 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، ان میں سے 335 مریضوں کا تعلق لاہور سے ہے۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران راولپنڈی میں…
ہنس کی اپنی مالک کیلئے انوکھی محبت
ہنس کی اپنی مالک کے لیے انوکھی محبت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، ہنس کی محبت کی شدت دیکھ کر صارفین حیران رہ گئے۔سوشل میڈیا پر ایک خوبصورت ویڈیو کلپ وائرل ہورہی ہے جس میں ایک ہنس کو گھر کے لان میں کھڑا دیکھا جاسکتا ہے جو کہ اپنے…
فنِ خطاطی مسلمانوں کی میراث ہے، عثمان بزدار
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ فن خطاطی مسلمانوں کی میراث ہے جس کے تحفظ اور فروغ کے لیے حکومت سرگرم عمل ہے۔ عثمان بزدار نے الحمرا آرٹ گیلری لاہور کا دورہ کیا اور عشرہ شان رحمت اللعالمین ﷺ کے سلسلے میں مقابلہ حسن خطاطی کا…
ٹرین میں مسافروں کی بچی کیلئے ’بےبی شارک‘ پرفارمنس
انٹرنیٹ خوبصورت ویڈیوز سے بھرا ہوا ہے جو اکثر لوگوں کو خوش کرنے کی طاقت رکھتی ہیں، ایسی ہی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں دورانِ سفر ٹرین میں مسافر ’بےبی شارک‘ پر پرفارم کرکے بچی کو خوش کرتے نظر آرہے ہیں۔سوشل میڈیا پر…
کارساز حملہ ملکی تاریخ کا سب بڑا سانحہ ہے: شیری رحمٰن
پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر و سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ کار ساز حملہ پاکستان کی تاریخ کا سب بڑا سانحہ ہے۔سانحہ کارساز کی برسی پر پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر و سینیٹر شیری رحمٰن نے پیغام جاری کیا ہے۔شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ…
بلاول بھٹو جلسے میں اہم اعلانات کریں گے، ترجمان بلاول ہاؤس
ترجمان بلاول ہاؤس نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج کے جلسے سے خطاب کے دوران اہم اعلانات کریں گے۔ترجمان نے مزید کہا کہ ربیع الاول کی مناسبت سے جلسہ 18 اکتوبر کے بجائے 17 اکتوبر کو منعقد کیا جارہا ہے۔کراچی…
آل پاکستان ٹرائتھلون مقابلے، سہیل عامر کی پہلی پوزیشن
آل پاکستان ٹرائتھلون 2021 کے مقابلے میں سہیل عامر نے اوپن کیٹیگری میں بہترین کھلاڑی کا انعام حاصل کیا جبکہ محمد بلال اور عامر عباس نے بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آل پاکستان…
حکومت قیمتوں میں اضافہ واپس لے: شہباز شریف
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف نے مطالبہ کیا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کی ناکامی کے بعد حکومت قیمتوں میں اضافہ واپس لے۔لاہور سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور…