جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایکسچینج کمپنیوں کا کاروبار پی ایس او سسٹم سے منسلک کرنے کی تجویز

چیئرمین ایکسیچنج کمپنیز ایسوسی ایشن ملک بوستان کا کہنا ہے کہ ایکسچینج کمپنیوں کا کاروبار پی ایس او سسٹم سے منسلک کرنے کی تجویز ہے۔ملک بوستان نے کہا کہ مجوزہ ڈرافٹ آفیشل گزٹ میں شامل کئے جانے کے 15روز میں اعتراضات، تجاویز بھیجنے کی اجازت…

کورونا 10فیصد شرح والے علاقوں میں پابندیاں سخت کرنے کافیصلہ

محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے 10فیصد سے زائد کورونا مثبت شرح والے علاقوں میں پابندیاں سخت کرنے کافیصلہ کرلیا۔محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر  نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔عمران سکندر بلوچ نے کہا کہ نوٹیفکیشن کے…

بلدیاتی الیکشن پر ہی آئندہ حکومت کا انحصار ہے، پرویز خٹک

وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن پر ہی آئندہ حکومت کا انحصار ہے۔ملاکنڈ میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں پرویز خٹک نے کہا کہ ماضی کی غلطیوں کو مدنظر رکھ کر بلدیاتی الیکشن لڑیں گے۔انہوں نے کہا کہ ورکرز پارٹی کی اصل طاقت ہیں، ان…

فروغ نسیم کا سرینا عیسیٰ کو ہتک عزت کا نوٹس بھیجنے کا اعلان

وزیر قانون فروغ نسیم نے مسز سرینا عیسیٰ کو ہتک عزت کا نوٹس بھیجنے کا اعلان کردیا۔فروغ نسیم نے مسز سرینا عیسیٰ کے چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) اور پراسیکیوٹر نیب کو خط کے معاملے پر جیونیوز سے گفتگو کی۔انہوں نے کہا کہ بہت بدتمیزی ہوگئی،…

ہمیں بھٹو والے لوکل باڈیز آرڈیننس کے اختیارات دے دو، حافظ نعیم کا مطالبہ

کراچی : امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ ہم 2001کے قانون اور نہ ہی آمرانہ نظام کی بات کرتے ہیں، ہم کہتے ہیں کہ 1972کے ذوالفقار علی بھٹو والے لوکل باڈیز آرڈیننس کے اختیارات دے دو۔…

کورونا کے 10فیصد سے زائد کیسز والے علاقوں میں نئی پابندیاں لگانے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے 10 فیصد اور اس سے زائد کرونا کیسز والے علاقوں میں ایس او پیز کے نفاذ کا فیصلہ کر لیا۔ متاثرہ علاقوں میں ان ڈور تقریبات پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ پابندیوں کا اطلاق 20 سے…

مشرف یا ضیا کا بلدیاتی قانون چھوڑیں ، بھٹو کا 1972والا بلدیاتی نظام ہی بحال کردیں،حافظ نعیم الرحمن

حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ شہر کے حقوق کے لئے ہمارا دھرنا چوتھے ہفتے میں داخل ہوچکا ہے ،انہوں نے کہا کہ کل  ہمارا بین الاقوامی سیشن تھا، دھرنابین الاقوامی   شہرت حاصل کرگیا ہے. جماعت اسلامی نے طویل عرصے…

تاریخ میں پہلی بار فوجداری نظام انصاف میں اصلاحات لارہے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار فوجداری نظام انصاف میں اصلاحات لائی جارہی ہیں۔وزیراعظم نے ان خیالات کا اظہار اسلام آباد میں اپنی زیر صدارت ہونے والے فوجداری نظام انصاف اصلاحات اجلاس کے دوران کیا۔انہوں نے مزید کہا…

سانحہ مری کی تحقیقاتی رپورٹ پیش، 15 افسران کے خلاف کارروائی شروع

سانحہ مری کی تحقیقاتی ٹیم نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو رپورٹ پیش کردی، عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ کمیٹی کی سفارشات پر 15 افسران کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے۔سانحہ مری کی رپورٹ کے مندرجات سامنے آگئے، جس میں تمام متعلقہ محکمو ں کی…

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ میں افسران کے تبادلے

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ میں گریڈ 18 اور 19 کے افسران کے تبادلے کیے گئے ہیں۔ایف آئی اے ترجمان کے مطابق ایس ایس پی عثمان اعجاز باجوہ کو ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم لاہور تعینات کیا گیا ہے۔ترجمان…

کراچی: داعش کے نیٹ ورک کا اہم کارندہ گرفتار

کراچی میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کے دوران  داعش کے نیٹ ورک کا اہم کارندہ گرفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ داعش کا اہم دہشت گرد عبدالغنی نادرن بائی پاس کے قریب سے گرفتار کیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ…