جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملک کے بالائی علاقوں میں زندگی معمول پر آنا شروع

ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ رکنے کے بعد زندگی معمول پرآنا شروع ہوگئی ہے پر کئی علاقوں میں اب بھی رابطہ سڑکیں بند ہیں۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں میں گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں…

بھارت: کورونا کے خوف سے خاتون نے بچے سمیت زہر پی لیا

بھارت میں عالمی وبا کورونا وائرس کے خوف سے ایک خاندان کے تین افراد نے زہر پی لیا جس کے نتیجے میں ماں اور بیٹے کی موت ہوگئی۔پڑوسی ملک بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں لکشمی نامی خاتون کے شوہر کی دسمبر میں موت واقع ہوگئی تھی، ابھی وہ اور اُن…

آسٹریلیا ملک بدری کیس، نمبر ون نوواک جوکووچ کیس جیت گئے

عالمی نمبر ایک سربین ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ آسٹریلیا ملک بدری کا کیس جیت گئے، آسٹریلوی عدالت نے جوکووچ کا ویزا منسوخ کرنے کافیصلہ کالعدم قراردے دیا۔عدالتی فیصلے کے مطابق حکومت ٹینس اسٹار کا ویزا منسوخ کرنے کی درست دلیل دینے میں ناکام…

کراچی میں مزید 28 اومی کرون کیسز کی تصدیق

محکمۂ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ کراچی میں مزید 28 افراد میں اومی کرون کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد شہر میں اس وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 191 ہوگئی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 15 فیصد تک پہنچ گئی…

اسٹیٹ بینک آف پاکستان مادرپدر آزاد نہیں ہوگا، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک پر حکومت پاکستان کا کنٹرول برقرار رہے گا، حکومت بورڈ آف ڈائریکٹرزکے نام نامزد کرے گی، بورڈ ارکان کے تقررکی منظوری کا اختیار بھی حکومت کے پاس ہوگا،اسٹیٹ بینک آف پاکستان مادرپدر آزاد نہیں…

کابل ائیرپورٹ پر امریکی فوجی کو تھمایا گیا دو ماہ کا بچہ والدین تک کیسے پہنچا؟

افغانستان میں طالبان: کابل سے امریکی انخلا کے دوران بچھڑنے والا بچہ والدین تک کیسے پہنچا33 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشندو ماہ کے بچے کو بھیڑ سے بچانے کے لیے باڑ کے اوپر سے امریکی فوجیوں کے حوالے کر دیا گیا تھاامریکہ کے…

مری میں پھنسے سیاحوں کی بڑی تعداد واپس روانہ

مری میں برفانی طوفان کے تین روز بعد بھی زندگی معمول پر نہیں آسکی ، دھوپ تو نکل آئی مگر موسم بدستور سرد ہے، پانی، بجلی کی فراہمی مکمل طور پر بحال نہ ہوسکی، موبائل فون سروس بھی متاثر ہے، مری میں پھنسے سیاحوں کی بڑی تعداد واپس چلی گئی…

لاہور، شیخوپورہ میں دھند کے سبب حادثات میں 4 افراد جاں بحق

لاہور اور شیخوپورہ کے نواحی علاقوں میں شدید دھند کے باعث 2 حادثات میں 4 افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق پہلا حادثہ شیخوپورہ فیصل آباد روڈ پر مانانوالہ کے قریب پیش آیا، جہاں بس کھڑے ٹرالے سے ٹکرا گئی، حادثے میں بس…

سانحہ مری کا سسٹم اور حکومتی نظام بھی ذمے دار ہے، صداقت علی عباسی

حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی صداقت علی عباسی کا کہنا ہے کہ مری میں ہر بار سڑکیں بند ہوتی ہیں اور صفائی بھی ہوتی ہے، سسٹم اور حکومتی نظام بھی ذمے دار ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں پی ٹی آئی…

7 منزلہ پورشنز کیلئے یوٹیلٹی کنکشن نہ دینے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کو کراچی کے علاقے لیاری، آگرہ تاج کالونی میں فوری غیر قانونی تعمیرات ختم کرانے کا حکم دے دیا، عدالت نے 7 منزلہ پورشنز کے لیے بجلی، پانی، گیس کنکشن دینے سے بھی روک دیا۔ کراچی کے…

حمزہ شہباز کی بریت درخواست پر سماعت ملتوی

لاہور کی احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں حمزہ شہباز کی بریت کی درخواست پرسماعت 20 جنوری تک ملتوی کر دی اور وکلاء سے دلائل طلب کر لیے۔حمزہ شہباز رمضان شوگر ملز اور منی لانڈرنگ ریفرنسز میں احتساب عدالت میں پیش ہوئے، شہباز شریف…

اسلام آباد میں اسکول کُھل گئے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسم سرما کی تعطیلات ختم ہوگئیں جس کے بعد  اسکول کھل گئے۔اسلام آباد کے اسکولوں میں 3 سے 9 جنوری تک موسم سرما کی چھٹیاں دی گئیں تھیں۔صوبۂ پنجاب کے 24 اضلاع میں موسمِ سرما کی تعطیلات کے بعد تمام سرکاری…

گرین لائن بس سروس کا مکمل آپریشن شروع

کراچی میں گرین لائن بس سروس کا مکمل آپریشن شروع ہوگیا، بس سروس اب دن میں 4 گھنٹے نہیں بلکہ 15 گھنٹے چلے گی۔شہر قائد میں گرین لائن بس سروس صبح 7 سے رات 10 بجے تک چلائی جائے گی۔کراچی وزیر اعظم عمران خان جمعہ کو یہاں ’’گرین...بس سروس کیلئے…