? لائیو | بڑھتی ہوئی مہنگائی پر وفاقی وزیر اسد عمر کی پریس کانفرنس ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=CNiToRCyRfo
ڈان نیوز کی سرخیاں 12PM | سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کو نیا اہم عہدہ دیا گیا۔
https://www.youtube.com/watch?v=Hq-07K8YtnU
بریکنگ نیوز: ڈالر روپے کے مقابلے میں ریکارڈ بلند ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=0KKGzHOoM0E
پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے ، پاک فضائیہ کے سربراہ ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=yQqGXRGPUYM
ظاہر جعفر کے والد کی ضمانت مسترد والدہ کی منظور، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والد ذاکر جعفر کی درخواست ضمانت مسترد اور والدہ عصمت آدم جی کی منظور کرلی۔جسٹس عمر عطا بندیال نے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت پر سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ…
کراچی: عید میلاد النبیﷺ کے جلوسوں کا ٹریفک پلان جاری
ٹریفک پولیس نے کراچی میں ہونے والے عید میلاد النبیﷺ کے جلوسوں کا ٹریفک پلان جاری کردیا۔ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ دعوت اسلامی کا جلوس شہید مسجد کھارادر سے دوپہر ڈھائی بجے برآمد ہوگا جبکہ جلوس اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا گلزار حبیب مسجد…
السی تیل کے صحت پر حیران کُن فوائد
جس طرح ماہرین کی جانب سے السی کے بیج صحت کے لیے بے حد مفید قرار دیئے جاتے ہیں اسی طرح السی کے تیل کا استعمال بھی صحت پر بے شمار فوائد کا حامل ہے۔نیوٹریشنسٹ و غذائی ماہرین کے مطابق السی کے بیج خواتین کی صحت کے لیے نہایت مفید ہیں، السی کا…
کیا عالمی برادری کو افغان طالبان کو کچھ وقت دینا چاہیے؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=dpdL3uOxQEE
وفا بیمول: علی عباس کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو – بی بی سی یو آر ڈی یو۔
https://www.youtube.com/watch?v=wKUwOzylxN0
نظامِ شمسی کے پراسرار سیارچوں کی تلاش میں ناسا کا ’لوسی مشن‘
کولاراڈو: ناسا نے افریقہ میں ملنے والے مشہور رکاز، فاسل کے نام پر بنا ایک نیا خلائی جہاز زمین سے پرے بھیجا ہے جو سیارہ مشتری کے قریب ان سیارچوں (ایسٹرائیڈز) کی شناخت کرے گا جو نظامِ شمسی کی تشکیل کی قدیم ترین باقیات میں سے ہیں اور انہیں…
کوئٹہ:ینگ ڈاکٹرز کا سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز میں بائیکاٹ کا 18 واں دن
کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز کی کال پر سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز میں بائیکاٹ کا سلسلہ اٹھارہویں روز بھی جاری ہے، ہڑتال کے باعث مریض اور انکے لواحقین شدید ذہنی کوفت کا شکار ہیں۔کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز کی ہٹ دھرمی اور صوبائی حکام کی بے حسی برقرار…
لاہور: جھگڑے کے دوران فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق
لاہور کے علاقے شاہدرہ میں محلے داروں میں معمولی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے تین بھائی جاں بحق ہو گئے۔لاہور کے علاقے ٹبی سٹی میں شراب کے نشے میں دھت نوجوان نے فائرنگ کر کے 4 افراد کو زخمی کر دیا۔ پولیس کے مطابق جہانگیر ٹاؤن میں معمولی بات…
شہباز اور حمزہ کے کیخلاف 3 نیب ریفرنسز پر سماعت ملتوی
مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف نیب کے تین ریفرنسز پر سماعت 5 نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔لاہور کی دو احتساب عدالتوں میں منی لانڈرنگ، رمضان شوگر مل اور آشیانہ ریفرنسز پر سماعت ہوئی، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور حمزہ…
لاہور: پرویز ملک کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری
مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز ملک کے انتقال کے باعث خالی ہوئی حلقہ این اے 133 لاہور کی نشست پر ضمنی الیکشن 5 دسمبر کو ہوگا۔الیکشن کمیشن کے مطابق حلقہ این اے 133 لاہور کی نشست پر کاغذات نامزدگی 21 سے 25 اکتوبر تک جمع کرائے جا سکتے ہیں، جبکہ…
لاہور: 3 بھائیوں کے قتل کا مقدمہ درج
لاہور کے علاقے شاہدرہ میں 3 بھائیوں کے قتل کا مقدمہ شاہدرہ ٹاؤن تھانے میں درج کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے 6 نامزد اور 5 نامعلوم افراد نے حافظ ذیشان، مقصود اور حافظ طاہر محمود کو قتل کیا تھا۔لاہور کے علاقہ شاہدرہ میں محلے داروں میں…
شعیب اختر و دیگر لیجنڈز کرکٹ کے ’مہا مقابلے‘ کیلئے تیار
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر بھی ورلڈکپ میں روایتی حریف پاک بھارت ’مہا مقابلے‘ کیلئے تیار ہیں۔شعیب اختر نے لیجنڈری کرکٹرز کے ہمراہ تصویر شیئر کی جس میں انہیں لیجنڈز کے ہمراہ خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔شعیب اختر کی…
شوکت ترین وزیراعظم کے مشیر مقرر، نوٹی فکیشن جاری
سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کو وزیراعظم عمران خان کا مشیر مقرر کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹی فکیشن کے مطابق شوکت ترین کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا انہیں وزیراعظم کا مشیر برائے خزانہ مقرر کیا گیا ہے۔سابق وزیرِ خزانہ شوکت…
مسئلہ کشمیر حل ہوئے بغیر امن ممکن نہیں، سربراہ پاک فضائیہ
پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں ہے، امن کی ہماری خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں تقریب سے خطاب میں ایئر چیف مارشل ظہیر احمد…
بابوسر ٹاپ پر پھنسی 22 گاڑیاں اور مسافروں کو ریسکیو کرلیا گیا
بابوسر ٹاپ اور گیٹی داس پر رات گئے پھنسی 22 گاڑیوں اور مسافروں کو ریسکیو کرلیا گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق پھنسی ہوئی گاڑیوں اور مسافروں کو ریسکیو کرکے چلاس پہنچا دیا گیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ چلاس شہر اور گردونواح میں رات سے بارش، بابو…
ٹی 20 ورلڈکپ: آج 2 میچز ہوں گے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں آج بھی دو میچز ہوں گے۔آج کھیلے جانے والے پہلے میچ میں آئرلینڈ کا مقابلہ نیدرلینڈ سے ہوگا جو کہ 3 بجے شروع ہوگا جبکہ دوسرے میچ میں سری لنکا اور نمیبیا شام 7…