وزیراعلیٰ بلوچستان کا کوئٹہ دھماکے کی تحقیقات کا حکم، رپورٹ بھی طلب
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کوئٹہ دھماکے کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ واضح رہے کہ کوئٹہ میں سریاب روڈ پر بلوچستان یونیورسٹی کے قریب دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ 13 اہلکاروں سمیت 16 افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس…
ملک میں سیمنٹ کی بوری 30 روپے مہنگی ہونے کا امکان
ڈالر کی قدر بڑھنے سے ملک میں سیمنٹ کی بوری کی قیمت 30 روپے تک بڑھ سکتی ہے۔ یکم جولائی سے کوئلے کی فی ٹن قیمت 117 ڈالر سے بڑھ کر 247 ڈالر ہوگئی ہے۔ کوئلے کو پاکستان درآمد کرنے کا کرایہ بھی اس دوران 11 ڈالر فی ٹن سے بڑھ کر 30 ڈالر فی ٹن…
سارے معاملات طے ہوچکے ہیں، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقاتیں ہوتی رہتی ہیں، آج بھی ہوئی ہے، سارے معاملات طے ہوچکے ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے اپوزیشن پر تنقید کے تیر چلائے اور ملک میں…
ستمبر میں اسٹاک مارکیٹ سے 8 کروڑ 55 لاکھ ڈالر سرمایہ کاری نکالی گئی
ستمبر میں اسٹاک مارکیٹ سے 8 کروڑ 55 لاکھ ڈالر سرمایہ کاری نکالی گئی ہے۔ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری چار فیصد کم ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ستمبر میں بیرونی سرمایہ کاری کا حجم 15 کروڑ 38 لاکھ ڈالر رہا۔…
حکومت کا کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں پر ٹیکس کم کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مہنگائی اور معاشی صورتحال پر اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں پر ٹیکس کم کیے جائیں گے۔ مہنگائی سے متعلق اجلاس میں وزیراعظم نے ذخیرہ اندوزوں اور مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کے خلاف…
"پاکستان کے عوام پی ٹی آئی حکومت کو جوابدہ ٹھہرائیں گے" شہباز شریف ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=Fgc3KX2n-o4
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر حکومت کا اہم اعلان | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=QKTW8qgKD54
بلاول بھٹو زرداری پر شیخ رشید کا تبصرہ ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=_KM-xGkPJP4
کراچی: اسٹریٹ کرائمز میں 10 فیصد اضافہ، اعداد و شمار جاری
کراچی میں گزشتہ سال کی نسبت رواں برس اسٹریٹ کرائمز میں 10 فیصد سے زائد اضافہ ہوا ہے۔ سی پی ایل سی کی جانب سے جولائی، اگست اور ستمبر کے مہینے میں اسٹریٹ کرائمز کے اعداد و شمار جاری کردیے گئے ہیں۔ ان کے مطابق رواں سال کے گزشتہ 3 ماہ میں…
بہاولنگر: محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، تماشہ دکھانے والا ریچھ اور مالک تحویل میں
بہاولنگر میں محکمہ وائلڈ لائف نے کارروائی کرتے ہوئے تماشہ دکھانے والے ریچھ کو مالک سمیت تحویل میں لے لیا۔حکام وائلڈ لائف کا کہنا تھا کہ مجسٹریٹ کے حکم پر ریچھ وائلڈ لائف پارک منتقل کردیا گیا ہے۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر وائلڈ لائف نے بتایا کہ غیر…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آئرلینڈ کی نیدرلینڈز کو 7 وکٹوں سے شکست
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے تیسرے میچ میں آئرلینڈ نے یکطرفہ مقابلے میں نیدرلینڈز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ابوظبی میں کھیلے گئے اس میچ میں نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ان کا یہ فیصلہ…
وارم اپ میچ: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے وارم اپ میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 7 وکٹوں سے باآسانی شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے اس میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔قومی ٹیم کے تقریباً تمام ہی اہم بولرز نے…
? لائیو | اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا قومی اسمبلی میں خطاب ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=gbCCbsCoTMU
حکومت کے آئی ایم ایف سے مذاکرات غیرشفاف ہیں، شیری رحمٰن
نائب صدر پیپلز پارٹی و سینیٹر شیری رحمٰن نے حکومت کے آئی ایم ایف سے مذاکرات کوغیر شفاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے پارلیمان کو نہیں بتایا کہ آئی ایم ایف سے کیا معاہدے کررہے ہیں۔ایک بیان میں شیری رحمٰن نے کہا کہ غیر شفاف معاہدے کے…
چینی درآمد کا دوسرا ٹینڈر بھی منسوخ
ملک میں چینی کی درآمد کا 50 ہزار ٹن کا دوسرا ٹینڈر بھی منسوخ کر دیا گیا، ٹینڈر مہنگی بولی کے باعث منسوخ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق چینی کی درآمد کیلئے 688 ڈالر فی ٹن کی کم سے کم بولی ملی تھی، جبکہ چینی کی پورٹ پر لینڈنگ 116 روپے فی کلو…
پنجاب: ڈینگی سے مزید 2 اموات، تعداد 21 ہوگئی
پنجاب میں ڈینگی نے مزید 2 جانیں لے لیں جس کے بعد صوبے میں اس سال اب تک اموات کی تعداد 21 ہوگئی ہے۔سیکریٹری صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ ڈینگی وائرس سے انتقال کرنے والے ایک مریض کا تعلق لاہور اور ایک دوسرے کا ساہیوال سے ہے۔راولپنڈی میں گزشتہ…
جہانگیر ترین لندن پہنچ گئے
تحریکِ انصاف کے رہنما جہانگیر ترین لندن پہنچ گئے جہاں وہ 2 ہفتے قیام کریں گے۔ذرائع کے مطابق لندن قیام کے دوران جہانگیر ترین کی اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔ واضح رہے کہ آج لاہور ہائیکورٹ نے مسابقتی کمیشن کا شوگر ملز کو جرمانے عائد کرنے کا حکم…
اتباع مصطفی ﷺ کے بغیر ہمارا ایمان مکمل نہیں ہوسکتا: طاہر محمود اشرفی
وزیرِ اعظم عمران خان کے نمائندۂ خصوصی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ اتباع مصطفی ﷺ کے بغیر ہمارا ایمان مکمل نہیں ہوسکتا۔صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں عشرہ شانِ رحمت للعالمین ﷺ پر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…
شوگر ملز پر جرمانے عائد کرنے کا حکم معطل
لاہور ہائیکورٹ نے مسابقتی کمیشن کا شوگر ملز کو جرمانے عائد کرنے کا حکم معطل کرتے ہوئے جہانگیر ترین کی شوگر مل سمیت دیگر شوگر ملز سے جرمانوں کی ریکوری روک دی۔لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے مختلف شوگر ملز کی درخواستوں پر سماعت کی،…
پی پی مہنگائی کیخلاف میدان میں آچکی ہے، شازیہ مری
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہےکہ پی پی مہنگائی کے خلاف میدان میں آچکی ہے، ہمارے کارکن 2 ہفتوں سے مہنگائی کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاج کررہے ہیں۔پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز (پی پی پی پی) کی ترجمان شازیہ مری نے نالائق…