جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عثمان بزدار کا پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ سے استعفیٰ منظور

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے وزیرِ اعلی سردار عثما ن بزدار کا استعفیٰ منظور کر لیا۔دوسری جانب سردار عثمان بزدار کے پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ سے استعفے کا متن منظرِ عام پر آ گیا۔عثمان بزدار کا استعفیٰ منظور ہونے کے بعد پنجاب کابینہ بھی…

وزیر اعلیٰ محمود خان کی احتجاج پر اُکسانے کی آڈیو منظر عام پر

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی اپنے عہدیداروں کو احتجاج کرنے پر اُکسانے کی آڈیو منظر عام پر آگئی۔محمود خان کے وائس میسج میں ان کا کہنا تھا کہ وہ یہ ہدایات وزیراعظم کے کہنے پر دے رہے ہیں، سارے منسٹرز آج اپنے حلقوں میں نماز کے بعد…

سابق بھارتی کرکٹر بابر اعظم کی تکنیک سے متاثر

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق  کھلاڑی محمد کیف بھی پاکستانی کپتان بابر اعظم کی تکنیک سے متاثر دکھائی دے رہے ہیں۔محمد کیف نے ٹوئٹر پر قومی کپتان کے ایک تصویر جاری کی اور آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں شانداز کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے…

گلین میکسویل کی بھارت میں شادی کی 9 دن میں 5 تقریبات

آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل کی گرل فرینڈ وینی رامن سے ہندو رسم و رواج کے مطابق شادی کی تقریبات بالآخر اپنے اختتام کو پہنچیں۔ کرکٹر نے اپنی شادی کی تقریبات کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں اور بتایا کہ آخر کار 9 دن میں یماری شادی کی 5…

ممبر قومی اسمبلی علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری

پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے ممبر قومی اسمبلی علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے گئے۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے اعلامیے کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے۔ اعلامیے کے مطابق اسپیکر نے پروڈکشن…

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے حمزہ شہباز متحدہ اپوزیشن کے امیدوار متوقع

وزارت اعلیٰ پنجاب کے لیے متحدہ اپوزیشن کے امیدوار صوبائی اسمبلی کے حالیہ اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز ہوسکتے ہیں۔ذرائع کے مطابق متحدہ اپوزیشن کا جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے حمزہ شہباز کا نام سامنے آنے کا امکان ہے۔اپوزیشن لیڈر شہباز شریف…

دوران پریس کانفرنس نواز شریف کا شہباز شریف کو فون

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دوران پریس کانفرنس مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے شہباز شریف کو فون کیا، مریم اورنگزیب نے شہباز شریف کی نواز شریف سے بات کروائی۔شہباز شریف نے نواز شریف سے فون پر بات کرتے ہوئے کہا کہ میں پریس کانفرنس میں…

لاہور: پرویز الہٰی سے ارکان اسمبلی کی ملاقاتیں

مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما اور تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے ارکان اسمبلی نے ملاقاتیں کی ہیں۔لاہور میں ساجد احمد خان بھٹی، چوہدری ظہیر الدین، میاں اسلم اقبال، یاور عباس بخاری اور محمد بشارت…

انور علیم خانزادہ ناظم امتحانات انٹر بورڈ کراچی تعینات

تعلیمی بورڈ میرپورخاص تعلیمی بورڈ کے ناظم امتحانات کے انجینئر انور علیم خانزادہ راجپوت کو ناظم امتحانات انٹر بورڈ کراچی تعینات کر دیا گیا ہے۔انجینئر انور علیم خانزادہ راجپوت کی تعیناتی کا محکمہ بورڈز و جامعات نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا…

آزاد رکن اسمبلی جگنو محسن کا مسلم لیگ ن میں شامل ہونے کا اعلان

اوکاڑہ سے آزاد رکن پنجاب اسمبلی جگنو محسن نے مسلم لیگ ن میں شامل ہونے کا اعلان کردیا۔جگنو محسن پی پی 184 سے 2018 میں آزاد حیثیت سے کامیاب ہوئی تھیں، انہوں نے کہا کہ حمزہ شہباز کی شکرگزار ہوں جنہوں نے مجھے خوش اسلوبی سے مجھے بلایا۔انہوں…

تحریک عدم اعتماد کی ووٹنگ کے دن 8 سے 9 لیگی ووٹ کم ہوں گے، فیاض چوہان

وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے متعلق کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی ووٹنگ کے دن ن لیگ کے 8 سے 9 ووٹ کم ہوں گے۔فیاض الحسن چوہان نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ پنجاب کے دوست متفقہ طور پر پرویز…

پنجاب میں وزیر اعلیٰ کی نامزدگی سے متعلق حکمت عملی بنالی ہے،عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ پنجاب میں وزیر اعلیٰ کی نامزدگی سے متعلق حکمت عملی بنالی ہے۔عظمیٰ بخاری نے کہا کہ مسلم لیگ ن جلد اپنی حکمت عملی کا اعلان کرے گی۔واضح رہے کہ عثمان بزدار کے مستعفی ہونے کے بعد پی ٹی آئی…