عید میلاد النبیﷺ پر قیدیوں کی سزا معافی، صوبوں کے ہوم سیکرٹریز کو نوٹیفکیشن ارسال
عید میلاد النبیﷺ پر ملکی جیلوں میں موجود قیدیوں کو 90 روز کی سزا معافی کے حکومتی اعلان سے متعلق وزرات داخلہ نے چاروں صوبوں کے ہوم سیکرٹریز کو نوٹیفکیشن بھجوادیا ہے۔ اس نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ عمر قید کی دو تہائی سزا کاٹنے والے قیدیوں…
گوجرانوالہ کینٹ میں کمان کی تبدیلی کی تقریب
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ گوجرانوالہ کینٹ میں کمان کی تبدیلی کی تقریب ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر کور کمانڈر گوجرانوالہ تعینات کردیے گئے۔ لیفٹننٹ جنرل سید عاصم منیر نے تقریب میں…
روسی اہلکاروں کا اخراج، روس نے نیٹو کے ساتھ آپریشنز معطل کر دیے
روس نے نیٹو سے روسی اہلکاروں کو نکالنے پر نیٹو کے ساتھ آپریشنز معطل کر دیے۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ روس اپنے مشن کے نیٹو کے ساتھ آپریشنز یکم نومبر سے معطل کررہا ہے، ضرورت پڑنے پر نیٹو برسلز میں روسی سفارتخانے سے رابطہ…
پاک بھارت میچ منسوخ نہیں ہوسکتا، بی سی سی آئی
بھارت میں کرکٹ کے امورے چلانے والے ادارے بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں ہونے والا میچ منسوخ نہیں ہوسکتا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راجیو شکلا کا یہ ردِعمل ان کے…
بھارت کے ساتھ کرکٹ تعلقات رکھنا چاہتے ہیں، رمیز راجا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ کرکٹ تعلقات رکھنا چاہتے ہیں۔ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) اجلاس سے متعلق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اے سی سی کے اجلاس میں شرکت میرا پہلا تجربہ تھا۔انہوں نے…
اختیار ولی پیٹ پر پتھر باندھ کر خیبرپختونخوا اسمبلی میں آگئے
پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی اختیار ولی نے مہنگائی کے خلاف آج پھر انوکھا احتجاج کیا، وہ پیٹ پر پتھر باندھ کر خیبرپختونخوا اسمبلی میں داخل ہوئے۔ رکن اسمبلی کا کہنا ہے کہ حکمرانوں کو غریبوں کی بھوک کا احساس نہیں ہے۔اختیار ولی نے کہا کہ…
ڈان نیوز کی سرخیاں 9PM | پاکستان ائیر چیف کا دشمن کو دو ٹوک پیغام 18 اکتوبر 2021
https://www.youtube.com/watch?v=SDDt_SrZwb0
نیوز آئی | دارالحکومت میں ایک اور خفیہ ملاقات؟ | اپوزیشن نے سڑکوں پر احتجاج کا اعلان کیا۔ ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=sJMs5I42bqw
وزارت ختم، حکومت نے شوکت ترین کو مشیر خزانہ مقرر کردیا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے شوکت ترین کو اپنا مشیر برائے خزانہ و ریونیو مقرر کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق شوکت ترین کو قومی اسمبلی اور سینیٹ کا رکن منتخب ہوئے بغیر وفاقی وزیر بنائے جانے…
آرمی چیف سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات امریکی ناظم الامور انگیلا ایگلر نے ملاقات کی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے…
وزیر اعظم اور آرمی چیف کا این سی او سی کا دورہ
وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے این سی او سی کا دورہ کیا۔کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنےکے لیے کیے گئے اقدامات پر وزیر اعظم اور آرمی چیف کو بریفنگ دی گئی۔وزیراعظم نے وبا کو کنٹرول کرنے میں این سی او سی اور…
نیشنل ہائی وے پر گاڑی کی ٹکر سے 2 موٹرسائيکل سوار زخمی
مورو نیشنل ہائی وے پر گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار دو افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق حادثہ سابق صوبائی وزیر جام مہتاب ڈھر کی گاڑی سے پیش آیا۔زخمی افراد طبی امداد کے لیے نواب شاہ اسپتال منتقل کردیے گئے ہيں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے…
عمران خان ہر چیز کی ذمہ داری پچھلی حکومت پر ڈال دیتے ہیں، مفتاح اسماعیل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان ہر چیز کی ذمہ داری پچھلی حکومت پر ڈال دیتے ہیں۔کراچی پریس کلب کے باہر مسلم لیگ (ن) نے مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا جس میں مفتاح اسماعیل سمیت پارٹی کے…
12 ربیع الاوّل کی مناسبت سے مولانا طارق جمیل کا پیغام
معروف مبلغ مولانا طارق جمیل نے 12 ربیع الاوّل کی مناسبت سے اپنا پیغام جاری کیا ہے۔مولانا طارق جمیل نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ نے نبی کریم ﷺ کو رحمت بناکر بھیجا ہے۔مولانا طارق جمیل نے کہا کہ اس…
وزیراعظم عمران خان 23 اکتوبر کو 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے
وزیراعظم عمران خان 23 اکتوبر کو 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم دورے کے دوران گرین انیشیٹو کانفرنس میں شرکت بھی کریں گے۔مذکورہ کانفرنس سعودی دارالحکومت ریاض میں 25 اکتوبر کو منعقد ہوگی۔ذرائع کے مطابق اس…
? لائیو | مولانا فضل الرحمان کی میڈیا سے گفتگو ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=OYtVggyEAAI
مراد سعید کی تقریر کو اپوزیشن کی جانب سے شور کی وجہ سے نقصان پہنچا۔ قومی اسمبلی | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=Eb40adh3OQs
راجستھان ، انڈیا: پولیس کو چپل میں کیا چھپا ہوا ملا؟ – بی بی سی یو آر ڈی یو۔
https://www.youtube.com/watch?v=HNIdwVZoifA
ری پلے | ٹی 20 ورلڈکپ: زینب عباس کی پاک بمقابلہ انڈ میچ کے لیے پیش گوئیاں | 4 سیمی فائنلسٹ؟ | ڈان…
https://www.youtube.com/watch?v=InunL5YD6N8
ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 1700 روپے بڑھ گئی
عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر میں کمی کے باوجود ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1700 روپے بڑھی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1700 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 19 ہزار 700 روپے ہے۔ملک میں…