جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بھارتی آبدوز کی پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کی پاکستانی حدود میں داخل ہونے کی کوشش ایک بار پھر ناکام بنا دی۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نیوی نے اپنی پیشہ ورانہ صلاحیت اور مسلسل نگرانی سے بر وقت بھارتی سب میرین کا پتہ…

اسکاٹ لینڈ کا پاپوانیوگنی کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021ء کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے پانچویں میچ میں اسکاٹ لینڈ نے پاپوانیوگنی کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔اسکاٹ لینڈ کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا…

جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی یا ناکام؟

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی یا ناکام؟ اس کا فیصلہ کل ہوگا۔بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں کل وزیر اعلیٰ جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی۔وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ میرے…

بھارت کیخلاف پاکستان کے 11 کھلاڑی کون ہونگے؟

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف اہم میچ میں ٹیم مینجمنٹ کا سینئر کھلاڑیوں پر انحصار ہوگا، امکان ہے کہ وارم اپ میچ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دینے والی پاکستان کی پلیئنگ الیون ہی 24 اکتوبر کو بھارت کے خلاف میچ میں میدان میں…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی مسلمانوں کو عید میلاد النبی ﷺ پر مبارکباد

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے عید میلاد النبی ﷺ پر مبارکباد کا پیغام جاری کیا ہے۔ نریندر مودی نے ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ ہر طرف امن و خوشحالی ہو، مہربانی اور بھائی چارے کی اچھائیاں ہمیشہ غالب رہیں۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید…

ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج بھی 2 میچ کھیلے جائیں گے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں آج بھی دو میچز کھیلے جائیں گے۔آج کھیلے جانے والے پہلے میچ میں پاپوانیوگنی کا مقابلہ اسکاٹ لینڈ سے دوپہر تین بجے شروع ہوگا جبکہ دوسرے میچ میں بنگلا…

نبیٔ آخر الزمان ﷺ کا امتی ہونے پر انتہائی فخر ہے: شیخ رشید

وفاقی وزیر ِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ نبیٔ آخر الزمان حضرت محمد ﷺ کا امتی ہونے پر انتہائی فخر محسوس کرتا ہوں۔عید میلادِ النبی ﷺ کے موقع پر جاری کیئے گئے اپنے پیغام میں وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ولادتِ خاتم…

انٹر اسکول چیمپئن شپ، قلعہ لچھمن سنگھ نے فائنل جیت لیا

سینٹرل پنجاب انٹر اسکول کرکٹ چیمپئن شپ گورنمنٹ ہائی اسکول قلعہ لچھمن سنگھ لاہور نے جیت لی، فائنل میں ڈی پی ایس فیصل آباد کو شکست دی۔وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، سینٹرل پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن کے رکن اور لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف…

جینیفر اور نائل کی شادی کے بعد پہلی پوسٹ

حال ہی میں مسلمان نوجوان سے شادی کرنے والی بِل گیٹس کی بیٹی جینیفر گیٹس اور ان کے شوہر نائل نصر نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے انسٹاگرام پر اپنی شادی کی تصدیق کی ہے۔مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک بل گیٹس ، میلنڈا…

چین کے دنیا بھر کی اہم بندرگاہوں پر کنٹرول حاصل کرنے کے پس پردہ مقاصد کیا ہیں؟

کمرشل، دفاعی یا سیاسی حکمت عملی: چین نے دنیا بھر کی اہم بندرگاہوں کے نیٹ ورک پر کیسے کنٹرول حاصل کیا؟سسیلیا بریابی بی سی منڈو41 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک دور تھا جب یونان کی بندرگاہ پیرایوس کو ایشیا سے یورپ آنے والی مصنوعات کا…

آئی فون کا انوکھا سائبر سیکیورٹی فیچر

سلیکان و یلی: عموماً بہت سے لوگ پاس ورڈ کو بہت آسان رکھ لیتے ہیں، لیکن بہ آسانی یاد رکھنے کی سہولت کے پیش نظر رکھا گیا آسان پاس ورڈ آپ کے اکاؤنٹ اور آن لائن سیکیورٹی کو خطرات سے دوچار کردیتا ہے۔ اسی لیے سائبر سیکیورٹی ماہرین، پاس…

بلنکن کی اماراتی، بھارتی، اسرائیلی وزرائے خارجہ سے ورچوئل ملاقات

امریکی وزیر ِخارجہ انٹونی بلنکن نے اماراتی، بھارتی اور اسرائیلی وزرائے خارجہ سے ورچوئل ملاقات کی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اس ورچوئل ملاقات کے دوران امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ تمام ممالک اپنے باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے…

اسلام آباد: ڈینگی کے مزید 3 مریض انتقال کرگئے

اسلام آباد میں ڈینگی کے وار جاری ہیں، اموات اور کیسز میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے، دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 افراد ڈینگی وائرس سے انتقال کرگئے۔وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 9 ہوگئی جبکہ…