جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہوگا۔زونل کمیٹیوں کے اجلاس لاہور، کراچی، کوئٹہ، اسلام آباد میں ہوں گے، جس میں وزارت مذہبی امور، محکمہ سپارکو کے نمائندے بھی شریک ہوں گے۔واضح رہے کہ سعودی عرب…

ہم نے دو بڑی پارٹیوں کو زیر کر دیا ہے گھبرانے کی ضرورت نہیں، پرویز الہیٰ

مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما اور تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ ہم نے دو بڑی پارٹیوں کو زیر کر دیا ہے گھبرانے کی ضرورت نہیں۔ سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ  ہم…

مونس الٰہی کی ترین گروپ سے 4 گھنٹے طویل ملاقات

مسلم لیگ ق کے مونس الٰہی کی ترین گروپ سے چار گھنٹے طویل ملاقات ہوئی جس میں حتمی فیصلہ نہیں ہوسکا۔رپورٹس کے مطابق مذاکرات کا اگلا راؤنڈ آج دوپہر کو ہوگا۔ مونس الٰہی کہتے ہیں اجلاس میں حتمی فیصلہ کرلیا جائے گا جبکہ ترین گروپ کے رہنما…

عمران خان کے خطاب پر اپوزیشن کی شدید تنقید

وزیراعظم عمران خان کے خطاب پر شہباز شریف سمیت دیگر اپوزیشن رہنماؤں نے شدید تنقید کی ہے۔مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایک سفارتی کیبل کو سازش کا رنگ دے کر پیش کیا جارہا ہے۔پیپلزپارٹی کے…

جیت سے اعتماد میں اضافہ ہوا، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ کسی ٹیم کو آسان نہیں لیا جاسکتا، ایسی جیت سے اعتماد میں اضافہ اور فائدہ ہوتا ہے۔آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں کامیابی کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ…

پاکستان نے بہترین کھیلا، بین میک ڈرمٹ

آسٹریلیا کے بیٹر بین میک ڈرمٹ نے کہا ہے کہ 350 رنز تک کے ہدف کا دفاع کیا جاسکتا ہے لیکن پاکستان کے کھلاڑیوں نے غیرمعمولی اننگز کھیلی۔دوسرے میچ میں آسٹریلیا کی جانب سے سنچری بنانے والے بین میک ڈرمٹ نے آن لائن پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا…

ترین گروپ اہم ہوگیا، حکومت اور اپوزیشن حمایت لینے کیلئے سرگرم

پنجاب کے نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن دونوں ہی ترین گروپ کی حمایت لینے کےلیے سرگرم ہیں۔پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن سابق صدر آصف علی زرداری کی ہدایت پر ترین گروپ سے ملاقات کے لیے رکن پنجاب اسمبلی نعمال…

ترین گروپ سے ندیم افضل چن کی ملاقات کی اندرونی کہانی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جہانگیر ترین گروپ سے پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی پی وفد نے مسلم لیگ ن کے وزیر اعلیٰ کے امیدوار کے لئے ووٹ کی درخواست کی۔رانا…

حمزہ شہباز کو وزیر اعلیٰ بنانے پر شہباز اور بلاول کا اتفاق

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)  کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات ہوئی، جس میں حمزہ شہباز کو وزیر اعلیٰ پنجاب کا امیدوار نامزد کرنے پر اتفاق ہوگیا۔اپوزیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف…

قطر فٹبال ورلڈ کے ڈراز کا اعلان ہوگیا

اس سال قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے ڈراز کا اعلان کردیا گیا ہے۔  امریکا اور ایران ایک ساتھ گروپ ’بی‘ میں شامل ہیں۔ 21 نومبر سے شروع ہونے والے ایونٹ کا افتتاحی میچ میزبان قطر اور ایکویڈور کے درمیان کھیلا جائے گا۔فٹبال ورلڈ کپ کے…

تحریک عدم اعتماد: پارلیمنٹ لاجز کی سیکیورٹی میں اضافہ کردیا گیا

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر پارلیمنٹ لاجز کی سیکیورٹی میں اضافہ کردیا گیا۔ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق پارلیمنٹ لاجز میں رینجرز اور ایف سی کی نفری کو تعینات کردیا گیا ہے۔ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق رینجرز اور…

پہلے حکومت کی حمایت کیلئے اداروں سے فون آتے تھے، اب نہیں آرہے، رہنما ایم کیو ایم

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان بیرونی سازش ثابت کردیں، ایم کیو ایم اُن کے ساتھ کھڑی ہوجائے گی، پہلے حکومت کی حمایت کے لیے اداروں سے فون آتے تھے لیکن اب نہیں آرہے۔جیونیوز…

پی سی بی کی 4 ملکی سپر سیریز کی تجویز، پلان تیار، منافع 50 کروڑ ڈالرز متوقع

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے 4 ملکی سپر سیریز سے 50 کروڑ ڈالرز سے زائد منافع کا تخمینہ لگایا ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے 4 ملکی سپر سیریز کا مجوزہ پلان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کو بھجوادیا ہے۔ذرائع کے مطابق…