اسلام آباد میں ڈینگی خطرناک صورت اختیار کرگیا
اسلام آباد میں ڈینگی خطرناک صورتحال اختیار کرگیا۔ شہر میں مزید 3 شہری ڈینگی کے باعث جاں بحق ہوگئےجبکہ 79 نئے کیسز بھی سامنے آئے ہیں۔خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 79 کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعدمتاثرہ مریضوں کی تعداد 4 ہزار 365…
پیرس کا وہ قتلِ عام جسے تاریخ کے صفحات میں جگہ نہیں ملی
پیرس کا وہ قتلِ عام جسے تاریخ کے صفحات میں جگہ نہیں ملی احمد رؤبا نامہ نگار22 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشناس قتلِ عام میں سینکروں لوگ قتل کر دیے گئے تھےیہ ایک معجزہ تھا کہ مجھے دریائے سین میں نہیں پھینکا گیا'جب قتل عام…
امریکا نے طویل عرصے بعد پاکستان میں سفیر نامزد کردیا
امریکا نے طویل عرصے بعد پاکستان میں بلآخر اپنا سفیر نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ صدر جوبائیڈن نے ڈونلڈ بلوم کو اسلام آبادمیں سفیر نامزد کردیا ہے۔ڈونلڈ بلوم 2019 سے تیونس میں امریکا کے سفیر ہیں، انہیں طویل عرصے تک اس خطے میں سفارتکاری…
بہاولپور، 4 ماہ سے لاپتا لڑکی بازیاب
بہاولپور میں 4 ماہ سے لاپتا نوجوان لڑکی کے کیس کا ڈراپ سین ہوگیا، پولیس نے لڑکی کو بازیاب کروالیا ہے۔جیو نیوز سے گفتگو میں بازیاب لڑکی نے کہا کہ اسے کسی نے اغوا نہیں کیا، وہ اپنی مرضی سے پسند کی شادی کے لیے گھر سے گئی تھی۔لڑکی نے کہا کہ…
گوجرانوالہ، بہن کو قتل کرنے والا بھائی گرفتار
گوجرانوالہ میں پولیس نے موبائل فون استعمال کرنے پر بہن کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم نے جرم کا اعتراف کرلیا ہے جبکہ اس کے قبضہ سے آلہ ٔ قتل بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔واضح رہے کہ گوجرانوالہ میں گزشتہ روز…
جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد، ناراض ارکان کی اسلم رئیسانی سے ملاقات
وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر ناراض ارکان نے اپنی کوششیں تیز کردی ہیں۔بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض اور متحدہ اپوزیشن کے ارکان نے آزاد رکن صوبائی اسمبلی نواب اسلم رئیسانی سے ملاقات کی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق…
ہوشاب دھماکا کیس، کمشنر کیچ سمیت 3 افسران معطل
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے ہوشاب میں دھماکے میں دو بچوں کی ہلاکت کے معاملے پر عدالت نے غفلت برتنے پر کمشنر کیچ، اسسٹنٹ کمشنر تربت اور نائب تحصیلدار کو معطل کرنے کا حکم دے دیا۔بلوچستان ہائی کورٹ میں دوران سماعت عدالت نے حکومت کو معطل…
پنجاب میں بلدیاتی ادارے بحال، نوٹیفکیشن جاری
پنجاب حکومت نے ڈھائی سال بلدیاتی ادارے معطل رکھنے کے بعد بالآخر ان کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بلدیاتی اداروں کی مدت ختم ہونے میں چند ماہ باقی رہ گئے ہیں۔پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی کے ساتھ ایڈمنسٹریٹرز…
ن لیگ کا 20 اکتوبر سے سڑکوں پر آنے کا پروگرام طے پاگیا
اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) نےمہنگائی اور معاشی تباہی کے خلاف 20 اکتوبر سے سڑکوں پر آنے کا پروگرام تشکیل دے دیا۔لاہور میں ن لیگی صدر شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا، جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ایونٹس میں پاکستان ٹیم کی کارکردگی پر ایک نظر
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں صرف تین ٹیمیں ہی چار مرتبہ ٹاپ فور تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب رہی ہیں اور ان میں سے پاکستان ان میں سے ایک ہے۔ دیگر دو ٹیموں میں سری لنکا اور ویسٹ انڈیز ہیں۔سال 2007 سے 2016 کے درمیان ہونیوالے 6 ٹی…
ZaraHatKay | کیا پاکستان ریاضت مدینہ بن سکتا ہے؟ | بریسٹ کینسر آگاہی کی اہمیت | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=IsBPacBU00Y
نیوز وائز | اپوزیشن کی احتجاجی ریلیوں کی الٹی گنتی شروع نور مکادم کے وکیل بول رہے ہیں۔ ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=YZIw_OPBAf8
صادق آباد: 9 افراد کے قاتل 9 دن بعد بھی گرفتار نہ ہوسکے
صادق آباد کے علاقے ماہی چوک میں 9 افراد کے قتل کو 9 دن گزر گئے۔ پولیس قتل میں ملوث اندھڑ گینگ کا ایک ڈاکو بھی اب تک گرفتار نہیں کرسکی ہے۔پولیس جو 9 افراد کے قاتل تاحال پکڑنے میں ناکام ہے، نے اندھڑ گینگ کے 23 سہولت کاروں کو حراست میں…
ملک بھر میں جشن میلاد النبی ﷺ مذہبی جوش و خروش سے منایا گیا
ملک بھر میں جشن میلاد النبی ﷺ مذہبی جوش و خروش سے منایا گیا، کراچی سے لےکر خیبر اور گلگت سے گوادر تک عید میلاد النبیﷺ کے جلوس اور ریلیاں نکالی گئیں۔کراچی، اسلام آباد، لاہور، پشاور اور کوئٹہ میں جلوس اور ریلیاں نکالی گئیں، محافلِ میلاد…
ریاست مدینہ میں حکمران پائی پائی کے جوابدہ ہیں، مولانا طارق جمیل
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ میں حکمران پائی پائی کے جوابدہ ہیں۔جیونیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران مولانا طارق جمیل نے کہا کہ ریاست مدینہ کا سفر الفاظ سے پورا نہیں ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ساری قوم…
عرس میں دھمال ہوتےہیں، لوگ خوشیاں مناتے ہیں، چرس پیتے ہیں، وزیراعظم
وزیر اعظم عمران خان نے دوران تقریر عرس، دھمال اور چرس پینے کا ذکر کردیا۔کنونشن سینٹر اسلام آباد رحمۃ للعالمینﷺ کانفرنس سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ عرس ہوتے ہیں، وہاں دھمال ہوتے ہیں لوگ خوشیاں مناتے ہیں، چرس پیتے ہیں اور چلے جاتے ہیں۔…
پاکستان جنوبی افریقہ وارم اپ میچ کل، قومی کھلاڑیوں کا پریکٹس سیشن
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 سے قبل وارم اپ میچ کل کھیلا جائے گا، قومی اسکواڈ نے دبئی میں پریکٹس سیشن کیا۔ آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ میں آپشنل ٹریننگ سیشن میں کپتان بابر اعظم، محمد حفیظ، سرفراز احمد اور…
پاک بھارت ٹاکرا، بھارتی سیاستدانوں کی کھیل میں سیاست
پاکستان اور بھارت کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ٹاکرے سے قبل بھارتی نیتاؤں نے نفرت کی نو بالز کروانی شروع کردی، سیاسی رہنما کھیل میں سیاست کا کھیل کھیلنے لگے۔اس تمام تر کھیل میں بی جے پی، کانگریس اور عام آدمی پارٹی کے نیتا شامل ہیں جنہوں نے…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بنگلادیش نے عمان کو 26 رنز سے شکست دیدی
بنگلادیش نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے اہم میچ میں عمان کو 26 رنز سے شکست دے دی جس کے ساتھ ہی ورلڈکپ کے اگلے راؤنڈ میں پہنچنے کی اس کی امیدیں بھی برقرار ہیں۔الامارات کرکٹ گراؤنڈ مسقط میں کھیلے گئے اس میچ…
ظہور بلیدی کا 40 ارکان اسمبلی کی حمایت حاصل ہونے کا دعویٰ
حکمران جماعت بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے رہنما ظہور احمد بلیدی نے 40 ارکان اسمبلی کی حمایت حاصل ہونے کا دعویٰ کردیا۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران ظہور احمد بلیدی نے دعویٰ سے کہا کہ 40 ارکان اسمبلی ہمارے ساتھ ہیں۔انہوں نے کہا کہ…