ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 155 روپے مہنگا ہوگیا
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 13روپے 20 پیسے کا اضافہ کردیا گیا، ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 155 روپے مہنگا ہوگیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی نئی فی کلو قیمت 216 روپے ہوگئی، ایل پی جی کی اکتوبر میں فی کلو قیمت 203 روپے تھی۔ اس اضافے کے…
پیپلز پارٹی پی ڈی ایم کا حصہ نہیں بنے گی، فیصل کریم کنڈی
پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا حصہ نہیں بنے گی۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پیپلز پارٹی اپوزیشن کا کردار ادا کرتی رہے گی لیکن پی…
جی ٹی روڈ کو اب تک مکمل طور پر ٹریفک کے لیے کلیئر نہیں کیا گیا
کالعدم تنظیم ٹی ایل پی سے حکومت کے معاہدے کے باوجود جی ٹی روڈ کو اب تک مکمل طور پر ٹریفک کے لیے نہیں کھولا کیا گیا۔ گوجرانوالہ میں جنرل بس اسٹینڈ کو تو کھول دیا گیا ہے لیکن لوگوں کا کہنا ہے کہ بس مالکان گوجرانوالہ سے اسلام آباد کا کرایہ…
سردیوں میں گیس بحران کی ذمہ دار حکومت کی مجرمانہ نااہلی ہے، مفتاح اسماعیل
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ سردیوں میں گیس بحران کی ذمہ دار حکومت کی مجرمانہ نااہلی اور نالائقی ہے۔وفاقی وزیر حماد اظہر کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پہلے خبر آئی ایل این جی کے حکومتی…
اگر کمپنیاں ڈیفالٹر تھیں تو حکومت نے ان کے ساتھ معاہدہ کیوں کیا؟ شیری رحمان
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان کا کہنا ہے کہ اس ماہ گیس کا شدید بحران شروع ہوجائے گا، اگر کمپنیاں ڈیفالٹر تھیں تو حکومت نے ان کے ساتھ معاہدہ کیوں کیا؟اپنے ایک بیان میں شیری رحمان کا کہنا تھا کہ پہلے ہی حکومت نے اس سال ایک ایل…
شعیب اختر، نعمان نیاز معاملے میں فواد چوہدری متحرک ہوگئے
سرکاری ٹی وی پر شعیب اختر اور نعمان نیاز کے درمیان تلخ کلامی کے معاملے میں وزیر اطلاعات فواد چوہدری متحرک ہوگئے۔اسلام آباد میں وزیراطلاعات فواد چوہدری سے منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) پی ٹی وی عامر منظور نے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق ایم ڈی…
کالعدم تنظیم سے معاہدے کی تفصیلات سے آگاہ کیا جائے، رضا ربانی
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی کا کہنا ہے کہ عوام کا حق ہے انہیں کالعدم تنظیم سے معاہدے کی تفصیلات سے آگاہ کیا جائے، حکومت اور ریاست کو بطور ضمانتی افراد کی ضرورت ہے، اس سے تاثر جاتا ہے حکومت اخلاقی جواز اور لوگوں کا اعتماد…
وزیراعظم مہنگائی سے متعلق پیکیج کا اعلان کرنے والے ہيں، فواد چوہدری
وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مہنگائی سے متعلق وزیراعظم ایک پیکیج کا اعلان کرنے والے ہیں، پیکیج کے تحت 1 کروڑ سے زائد آبادی کو ریلیف دیا جائے گا۔اسلام آباد میں کور کمیٹی اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ کے دوران فواد چوہدری نے کہا کہ…
سری لنکا کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے سپر 12 مرحلے کے اہم میچ میں سری لنکا نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایونٹ میں اب تک انگلینڈ کی ٹیم نے 3 میچز کھیلے اور اس نے تینوں میں کامیابی حاصل کی۔ دوسری جانب سری لنکا کی…
پشاور میں فائرنگ، چارسدہ پولیس کا اہلکار جاں بحق
چارسدہ پولیس کا اہلکار صوبائی دارالحکومت پشاور میں فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا۔پشاور پولیس کے مطابق متھرا کے علاقے میں اے ایس آئی امتیاز خان کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے، لاش پوسٹ…
شکار پر پابندی کے باوجود 868 مارخور کم ہوگئے
نیشنل پارک وائلڈ لائف میں 2 سال کے دوران 868 مارخور کم ہوئے ہیں۔دستاویز نے 2 سال میں مارخوروں کی تعداد میں نمایاں کمی کی تصدیق کی ہے ۔محکمہ وائلڈ لائف سروے رپورٹ کے مطابق 2019ء میں مارخوروں کی تعداد 2 ہزار 868 تھی۔رپورٹ کے مطابق 2020 میں…
برطانیہ کی 52 کونسلوں کے 144 ٹاؤنز نظریاتی طور پر غیرمحفوظ
برطانیہ کی 52 کونسلوں کے 144 ٹاؤنز نظریاتی طور پر غیرمحفوظ ہیں۔ لندن سے میڈیا رپورٹس کے مطابق معاشی مشکلات پر 144 ٹاؤنز کو دائیں بازو کے انتہا پسندوں سے خطرہ ہوسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں مزید بتایا گیا ہے کہ محققین نے 144 ٹاؤنز کی…
ٹی ایل پی نے فرانسیسی سفیرکو نکالنے کا مطالبہ نہیں کیا، مفتی منیب
کالعدم ٹی ایل پی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کروانے والے مفتی منیب نے کہا ہے کہ وفاقی وزراء کی جانب سے یہ کہنا کہ ٹی ایل پی کا مطالبہ ہے کہ فرانسیسی سفیر کو نکال دیں اور فرانسیسی سفارت خانہ بند کردیں ، یہ بات سراسر جھوٹ تھی۔کراچی…
تحریک لبیک پاکستان: کیا TLP کے حامی اب بھی سڑکوں پر بیٹھے ہیں؟ – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=LA7VwPMHxw4
ڈان نیوز کی شہ سرخیاں شام 6 بجے | فواد چوہدری نے اقتصادی ترقی کے حوالے سے بڑی خوشخبری سنادی 1 نومبر…
https://www.youtube.com/watch?v=RD8ZSbWLqJs
ٹوکیو ٹرین حملہ: جوکر کا روپ دھارے شخص ’جون سے کسی کو قتل کرنا چاہتا تھا‘
جاپان: ٹوکیو میں جوکر کا روپ دھارے شخص نے چاقو مار کر 17 لوگوں کو زخمی کر دیاایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہReutersجاپان کے شہر ٹوکیو میں جوکر کا روپ دھارے ایک 24 سالہ نوجوان نے ایک ٹرین میں مسافروں پر چاقو سے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 17…
ورلڈ ٹی 20 انڈیا بمقابلہ نیوزی لینڈ: شعیب اختر اور انضمام الحق کا انڈیا کی شکست پر تبصرہ – BBC…
https://www.youtube.com/watch?v=ZZV2siD_hP4
ڈیٹا سرورز پر سائبر حملے کے بعد آئی ٹی سسٹم بحال، نیشنل بینک
نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) کے ڈیٹا سرورز پر سائبر حملے کے بعد آئی ٹی سسٹم بحال ہوگیا۔ نیشنل بینک کے اعلامیے کے مطابق بینک صارفین کا ڈیٹا محفوظ ہے۔بینک کا کہنا ہے کہ صارفین کو بینکنگ خدمات بشمول اے ٹی ایم، تنخواہوں اور پینشن کی…
سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر ملنے کے بعد ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان برقرار
ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان سعودی عرب سے تین ارب ڈالر ملنے کے چوتھے روز بھی برقرار رہا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 36 پیسے کم ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر…
اکتوبر میں مہنگائی کی شرح رواں مالی سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ماہانہ رپورٹ جاری کردی۔ اکتوبر میں مہنگائی کی شرح رواں مالی سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ادارہ شماریات کے مطابق اکتوبر 2021 میں مہنگائی کی شرح 9 اعشاریہ 2 فیصد رہی، گزشتہ مہینے میں مہنگائی کی شرح 9 فیصد…