جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

68 سال بعد جیل سے رہا ہونے والا شخص جس کے لیے رہائی ’نیا جنم‘ لینے جیسی ہے

جو لیگن: امریکہ میں ’سب سے طویل عرصے تک قید رہنے والا شخص‘ 68 سال بعد جیل سے رہاسوامناتھن ناٹاراجن اور لورن پوٹسبی بی سی ورلڈ سروس51 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPennsylvania Department of Corrections،تصویر کا کیپشنجو لیگن جب جیل پہنچے تو وہ 15…

ٹوٹی ہوئی ناک والے مصری مجسموں کا معمہ جسے آج تک حل نہیں کیا جا سکا

مصر: ٹوٹی ہوئی ناک والے مصری مجسموں کا معمہ جس نے بہت سے مفروضوں کو جنم دیا31 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesدنیا کی قدیم اور پائیدار ترین تہذیبوں میں سے ایک کے متعلق مصر کے ماہرین اور شائقین کے درمیان ایک حل نہ ہونے والا معمہ رہا ہے۔…

سعودی عرب کے حراستی مرکز میں موجود 40 گھریلو ملازمائیں کون ہیں اور انھیں کیوں قید کیا گیا؟

سعودی عرب کے حراستی مرکز میں موجود 40 گھریلو ملازمائیں کون ہیں اور انھیں کیوں قید کیا گیا؟ساروج پتھیرانابی بی سی ورلڈ سروس6 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAmnesty International ،تصویر کا کیپشنایمنسٹی انٹرنیشنل نے زیر حراست سری لنکا کے گھریلو…

اسرائیل میں مذہبی اجتماع میں بھگدڑ مچنے سے درجنوں ہلاک، واقعہ ’بڑی تباہی‘ قرار

اسرائیل میں مذہبی اجتماع کے دوران بھگدڑ مچنے سے درجنوں ہلاک، اسرائیلی وزیر اعظم نے واقعے کو ’بڑی تباہی‘ قرار دے دیا39 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAاسرائیل کے شمال مشرقی حصے میں ایک مذہبی تہوار کے دوران بھگدڑ مچنے سے درجنوں افراد ہلاک ہو گئے…