جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان، نمیبیا اور ہاتھیوں کا قضیہ

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستان، نمیبیا اور ہاتھیوں کا قضیہریاض سہیلبی بی سی اردو ڈاٹ کامایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesپاکستان میں چند سوشل میڈیا صارفین نے کرکٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی جانب سے کھیلے گئے تمام میچز کو کسی…

سعید غنی کی کھلی کچہری میں بے نظمی

حیدر آباد میں صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی کی کھلی کچہری میں بے نظمی ہوگئی۔ ضلعی صدر صغیر قریشی اور ایم پی اے جبار خان کےحامیوں نے ایک دوسرے کے خلاف نعرے لگائے، ایک گروپ کی طرف سے ترقیاتی کام کروانےکا کریڈٹ لینے پر دوسرا گروپ ناراض…

پاکستان آنے والی پروازوں کے لیے ٹریول پالیسی میں تبدیلی کا فیصلہ، این سی او سی

وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا، جس میں پاکستان آنے والی پروازوں کے لیے ٹریول پالیسی میں تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا۔این سی او سی کا کہنا ہے کہ تمام فلائٹس کو 10 نومبر سے پوری گنجائش کے ساتھ پاکستان آنے کی…

وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب

وزیراعظم عمران خان  قوم سے خطاب کر رہے ہیں ۔وزیر اعظم اپنے خطاب میں  مہنگائی ریلیف پیکیج کا اعلان کریں گے، ریلیف پیکیج سے ڈیڑھ کروڑ پاکستانی مستفید ہوں گے ۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}

ظاہر جعفر کا عدالت میں نازیبا زبان کا استعمال

نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کےکمرہ عدالت میں مسلسل نازیبا زبان استعمال کرنے پر عدالت نے اسے باہر لے جانے کا حکم دیدیا اور کہا کہ ملزم ڈرامے کررہا ہے۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے نور…

65 لاکھ ڈالرز افغانستان اسمگل ہونے کا انکشاف

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں اسٹیٹ بینک حکام کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک سے 65 لاکھ ڈالرز افغانستان اسمگل کیئے گئے ہیں۔سینیٹ کی تمام قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمین مقرر کر دیئے گئے، جے یو آئی ف کے سینیٹر طلحہٰ محمود…

قومی ورثے کو کالج نہیں بنایا جاسکتا، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ

حکومتِ سندھ قصر فاطمہ (موہٹہ پیلس) میڈیکل کالج میں تبدیل کرنے سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ چیلنج کرے گی، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے اس بارے میں عدالت کو آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی ورثے کی عمارت میں کالج نہیں بنایا جا سکتا۔سندھ ہائی…

نیب کے ریکور 815 ارب سرکاری اکاؤنٹ میں جمع نہ ہونے کا انکشاف

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں وزارتِ خزانہ نے انکشاف کیا ہے کہ نیب کی جانب سے ریکور کیئے گئے 815 ارب روپے سرکاری اکاؤنٹ میں جمع نہیں ہوئے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں اسٹیٹ بینک حکام کی جانب سے انکشاف…

دو وزراء کی حمایت کی ہدایت الیکشن کمیشن پر براہ راست حملہ ہے، شہباز شریف

مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کی کابینہ کے ارکان کو توہینِ عدالت کے مرتکب 2 وزراء کی حمایت کی ہدایت الیکشن کمیشن پر براہ راست حملہ ہے۔اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا کہ حکومتی ارکان…

بچوں کی شرارت سے گیس پائپ لائن میں آگ بھڑک اُٹھی

گٹر کے اوپر پٹاخے جلانے کے بعد پانچ بچوں کی خوفناک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔یہ واقعہ بھارتی ریاست گجرات میں پیش آیا، ویڈیو کلپ میں بچوں کو مین ہول پر بیٹھ کر پٹاخے جلاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، پھر اچانک آگ بھڑک اٹھی اور بچوں کو…

وزیراعظم کا قوم سے خطاب ریکارڈ کرلیا گیا

وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب ریکارڈ کرلیا گیا ہے، خطاب میں مہنگائی ریلیف پیکیج کا اعلان کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا خطاب تقریبا 25 منٹ کا ہو گا۔وزیر اعظم کے خطاب میں مہنگائی ریلیف پیکیج سے ڈیڑھ کروڑ پاکستانی…

جب تک بلاول بھٹو کی بات پر عمل ہوا PDM کامیاب رہی: سید ناصر حسین شاہ

وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم جب تک بلاول بھٹو کی بات پر عمل کرتی رہی کامیاب رہی، اس وقت پی ڈی ایم کہاں ہے کہیں پذیرائی نہیں مل رہی، پی ڈی ایم کو کامیابی اس وقت ملے گی جب سب ساتھ ہوں گے۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو…

نئے چیئرمین نیب کیلئے آئندہ ہفتے مشاورت کا امکان

نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کے لیے مشاورتی عمل آئندہ ہفتے شروع کرنے کا امکان ہے۔ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت وزیرِ اعظم عمران خان اور اپوزیشن لیڈر سے مشاورت کریں گے۔ اپوزیشن کا…

اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ تیار کر لیا گیا: اسد عمر

وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ تیار کر لیا گیا ہے، جس کے بعد ساری طاقت میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے پاس ہو گی، سی ڈی اے ریگولیٹر ہو گا۔اسلام آباد کے ترقیاتی منصوبوں پر نیوز بریفنگ کے دوران وفاقی…

سخت محنت سے دوبارہ نمبر ون بنا، بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی میں نمبر ون پوزیشن اعزاز کی بات ہے، دوبارہ نمبر ون پوزیشن پر آنے کے پیچھے سخت محنت ہے۔کپتان بابر اعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ ہر دن نیا دن ہوتا ہے جو پلان ہوتا ہے اس پر عمل کرتے…