اسپیکر عمران خان کی انا کے آگے بے بس ہے، احسن اقبال
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کی انا کے آگے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر بے بس ہیں۔پارلیمنٹ میں تحریک عدم اعتماد اجلاس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ اجلاس…
تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر ہونے والا قومی اسمبلی کا اجلاس آج رات 12 بجے تک چلے گا
وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر ہونے والا قومی اسمبلی کا اجلاس آج رات 12 بجے تک چلے گا۔ ذرائع قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کا کہنا ہے کہ اسپیکر کو کہا گیا ہے آج ووٹنگ نہیں کروانی، تحریک عدم اعتماد پر کل ووٹنگ کا امکان ہے۔ ذرائع…
عمران خان آرٹیکل 63اے پر صحیح موقف رکھتے ہیں، چوہدری شجاعت حسین
مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ عمران خان آرٹیکل 63اے پر صحیح موقف رکھتے ہیں۔لاہور سے جاری بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ عمران خان نے آئین و قانون کی پاسداری کا علم اٹھا رکھا ہے۔انہوں نے کہا کہ قومی سیاسی…
تحریکِ عدم اعتماد: قومی اسمبلی کا اجلاس شام ساڑھے 7 بجے تک ملتوی
وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کی قرار داد پر ووٹنگ کے لیے منعقدہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں افطار اور نماز مغرب کا وقفہ کردیا گیا، اجلاس اب ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا۔قومی اسمبلی کا اجلاس دوبارہ شروع ہوا تو اس کی صدارت پینل آف…
ایم کیو ایم کے امین الحق نشست پر سوتے ہوئے نظر آئے
قومی اسمبلی اجلاس کے دوران طویل وقفہ ہوا، اس دوران کسی نے نیند پوری کی ،تو کسی نے احتجاجی پوسٹر بنایا۔ متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیوایم ) پاکستان کے رکن قومی اسمبلی امین الحق نشست پر سوتے ہوئے نظر آئے، ایم کیو ایم کے اسامہ قادری بھی نشست…
تحریک انصاف کی جانب سے نظرثانی کی درخواست جمع نہیں کرائی گئی، ذرائع رجسٹرار آفس سپریم کورٹ
سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی جانب سے نظرثانی کی درخواست جمع نہیں کروائی گئی۔ ذرائع رجسٹرار آفس سپریم کورٹ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ کے 7 اپریل 2022ء کے فیصلے پر نظرِ ثانی کی درخواست …
اگر آج ووٹنگ نہ کرائی گئی تو پھر دیکھیں گے، شہباز شریف
اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے قومی اسمبلی اجلاس میں ووٹنگ ہونے سے متعلق اظہار خیال کیا ہے۔پارلیمنٹ میں میڈیا سے مختصر گفتگو میں شہباز شریف نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد پر قومی اسمبلی اجلاس میں ووٹنگ…
امریکا ہمارے لیڈروں کو خریدتا، دھمکی دیتا ہے، شیریں مزاری
وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق کا کہنا ہے کہ عجیب و غریب منظر ہے امریکا کا پیسا اور دھمکی غداروں کو ملا دیتی ہے، جب سے پاکستان بنا ہے امریکا ہمارے لیڈروں کو خریدتا، دھمکی دیتا ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ…
تحریک انصاف نے منحرف اراکین کے خلاف ریفرنس اسپکر قومی اسمبلی کے پاس جمع کروا دیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے منحرف اراکین کے خلاف ریفرنس اسپکر قومی اسمبلی کے پاس جمع کروا دیا، ریفرنس پارٹی چیئرمین عمران خان کی طرف سے اسپیکر کو بھجوایا گیا۔ریفرنس پی ٹی آئی کے چیف وہیب عامر ڈوگر نے اسپیکر کے حوالے کیا، 20 منحرف…
'امریکہ کے این ایس اے نے کال کر کے کہا کے روس کے دور میں نہیں جانا' شاہ محمود | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=etHwO9XDFYQ
'آدم اعتماد کامیاب ہووی تو بھان مٹی کا' کنبہ' حکم بنائے گا 'اسد عمر | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=dFYN96qnfPA
'زرداری کا پتہ پھرنے والے اُنکے گھٹنوں کو ہاتھ لگا رہے ہیں' اسد عمر | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=he3SK0iVMiE
ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کا 4 ملکی سیریز کی حمایت کا فیصلہ
ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے 4 ملکی سیریز کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف ایگزیکٹیو ای سی بی ٹام ہیریسن کا کہنا ہے کہ چار ملکی سیریز منعقد کرانے کی اجازت دی جائے۔سی ای او انگلش کرکٹ بورڈ نے کہا کہ آئی سی سی قوانین 3 ملکی سیریز کے…
بیٹی نے ثقلین مشتاق کی پونی باندھ دی
قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کی بیٹی نے آسٹریلیا دورہ کے خاتمے پر دو ماہ بعد گھر پہنچنے والے والد کی پونی باندھ دی۔انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو جاری کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ان کی بیٹی نے ان کے بالوں کی…
سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظر ثانی کیلئے PTI کی درخواست دائر
سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ کے 7 اپریل 2022ء کے فیصلے پر نظرِ ثانی کی درخواست عدالتِ عظمیٰ میں دائر کر دی گئی۔عدالتی فیصلے پر نظرِثانی کی درخواست عدالتِ عظمیٰ میں سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر کی طرف سے دائر کی گئی ہے۔درخواست بابر اعوان…
ڈائریکٹر FIA لاہور کو چھٹی پر بھیج دیا گیا
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے لاہور کے ڈائریکٹر ڈاکٹر رضوان کو چھٹی پر بھیج دیا گیا۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور ڈاکٹر رضوان کو ان کی درخواست پر چھٹی دی گئی ہے۔نوٹیفکیشن میں چھٹی ختم ہونے پر ڈاکٹر رضوان کو…
ایک منحرف رکن کہتی ہیں23 کروڑ میں زندگی بہت اچھی گزرے گی، اسد عمر
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ ایک منحرف رکن کہتی ہیں 23 کروڑ میں زندگی بہت اچھی گزرے گی، یہ جمہوریت ہے؟ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ زرداری صاحب کو مبارکباد دیتا ہوں کہ آپ کو سڑکوں پر…
وزیراعظم نے کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب کرلیا
وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے کابینہ کا اجلاس آج رات 9 بجے طلب کیا ہے، جس میں اہم فیصلے متوقع ہے۔گزشتہ روز قوم سے اپنے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے متوقع نئی حکومت کے خلاف…
آج ووٹنگ نہ ہوئی تو آئین شکنی اور توہین عدالت ہوگی، بلاول
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اسپیکر صاحب آپ توہین عدالت کرتے ہوئے نا اہل ہو جائیں گے، عدالت کا حکم ہے کہ آپ کو آج ووٹنگ کرنا ہے،آج ووٹنگ نہ ہوئی تو آئین شکنی اور توہین عدالت ہوگی۔قومی اسمبلی…
کسی کا لیڈر کہتا ہے کہ میں ان کی بندوق کی نوک پر ہوں، آصف علی زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ سوائے ایک شخص کے ہم پاکستان کی بہتری کے لیے سب سے بات کرسکتے ہیں، کسی کا لیڈر کہتا ہے کہ میں ان کی بندوق کی نوک پر ہوں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال…