پیوٹن کی جنگ سوچی سمجھی اور بلا اشتعال تھی، جوبائیڈن
امریکی صدر جوبائیڈن کے پہلے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کے نکات سامنے آگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ یوکرین کے حملے پر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نےمغرب کے ردعمل کو سمجھنے میں غلطی کی، وہ مغربی اقوام کے سخت ردعمل…
اتحادی ساتھ ہیں تو عمران خان ملاقاتیں کیوں کررہے ہیں؟ رانا ثناء اللّٰہ
مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ اتحادی ساتھ ہیں تو عمران خان ملاقاتیں کیوں کررہےہیں؟جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ اگر اپوزیشن کی عدم اعتماد کا دباؤ…
کراچی: پولیس پر حملہ منظم دہشتگردی کی بڑی واردات نکلا
کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 22 میں پولیس پر حملہ اسٹریٹ کرائم کی عام واردات نہیں بلکہ دہشت گردی کی منظم کارروائی ظاہر ہو رہا ہے۔ جیو نیوز کو پولیس موبائل پر دہشت گردوں کے حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیجز موصول ہوئی ہیں، جس میں پولیس…
امین الحق کی بین الاقوامی ورلڈ موبائل کانگریس میں شرکت
وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق نے وفد کے ہمراہ بارسلونا اسپین میں جی ایس ایم اے کے تحت منعقدہ 4 روزہ بین الاقوامی ورلڈ موبائل کانگریس میں شرکت کی۔کانگریس کا مقصد دنیا میں کنکٹیویٹی سے عام افراد کو منسلک…
کسی بہت ہی خاص چیز کا حصہ ہونا واقعی اعزاز کی بات ہے، رائیلی روسو
پاکستان سپر لیگ کی کامیابی اور اس کے معیار کا اندازہ اس بات سے واضح ہے کہ ایونٹ کے ختم ہونے کے بعد بھی غیرملکی کھلاڑی اس کی تعریف کررہے ہیں۔جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے ملتان سلطانز کے جارحانہ بیٹر رائیلی روسو نے پی ایس ایل 7 کے ختم…
کراچی، ڈکیتی کی واردات، گولی لگنے سے طالبعلم جاں بحق
کراچی کے علاقے لانڈھی میں گھر کے باہر ڈکیتی کی واردات کے دوران پڑوس کے گھر سے باہر نکلتا فرسٹ ایئر کا نوجوان مبینہ طور پر ڈکیتوں کی گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔علاقہ مکین کا کہنا ہے کہ عثمان اپنے گھر کے باہر کھڑا تھا کہ گولی کی آواز…
پی ایس ایل ختم، غیرملکی کھلاڑیوں کی تعریف اب بھی جاری
پاکستان سپر لیگ نئے چیمپئن کے ساتھ ختم ہوگئی تاہم غیر ملکی کھلاڑی اب بھی اس کی تعریف کرنے میں مصروف ہیں۔انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے ملتان سلطانز کے کھلاڑی ڈیوڈ ویلی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں لکھا کہ دکھ ہے کہ ہم فائنل…
Zara Hat Kay | یوکرین تنازع پر پاکستان پر عالمی دباؤ کیا پاکستان دے گا؟ ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=NpP7JZB4P_0
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12 AM | مسلم لیگ ق کا وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ کھرے رہنے کا الان | 2 مارچ…
https://www.youtube.com/watch?v=0aSJsM_5ezM
ای چالان کی ڈلیوری، پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی اور پاکستان پوسٹ میں معاہدہ
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی اور پاکستان پوسٹ میں ای چالان کی ڈلیوری کا معاہدہ طے پا گیا۔ترجمان سیف سٹی کے مطابق چیف آپریٹنگ آفیسر کامران خان اور پوسٹ ماسٹر جنرل خواجہ عمران رضا نے معاہدے پر دستخط کیے۔پاکستان پوسٹ کے ذریعے پنجاب بھر میں ای…
کراچی: 130 روپے فی کلو بکنے والا دودھ 150 کا کردیا گیا
کراچی میں ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن نے دودھ کی قیمت میں از خود اضافہ کردیا ہے، 130 روپے کلو میں فروخت ہونے والا دودھ اب 150 روپے میں فروخت کیا جارہا ہے۔کراچی میں دودھ کی قیمت کو بھی پر لگ گئے، ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن نے شہریوں پر یکم مارچ…
سپریم کورٹ کا ملک بھر میں پولیس کی پروموشن کی یکساں پالیسی کے قیام کا حکم
سپریم کورٹ پاکستان نے ملک بھر میں پولیس کی پروموشن سے متعلق یکساں پالیسی کے قیام کا حکم دے دیا، چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا پورے ملک میں پولیس کی پروموشن کی ایک ہی پائیدار اور جامع پالیسی ہونی چاہیے۔سپریم کورٹ میں پولیس کی آؤٹ آف ٹرن…
پاکستان کو اقوام متحدہ میں پھر ماحولیاتی لیڈرشپ مل گئی
پاکستان کو اقوام متحدہ میں ایک مرتبہ پھر ماحولیاتی لیڈرشپ مل گئی۔وزارت ماحولیات کے مطابق اقوام متحدہ ماحولیات اسمبلی میں پاکستان سمیت 3 ممالک ماحولیات لیڈر ملک قرار دے دیا گیا۔پاکستان اقوام متحدہ کے ذریعے ٹین بلین ٹری سونامی منصوبہ…
پیکا ترمیمی آرڈیننس، سراج الحق کی صحافتی تنظیموں کو تعاون کی یقین دہانی
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے صحافتی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پیکا ترمیمی آرڈیننس کو مسترد کرتے ہیں اور اظہارِ رائے پر پابندی اور میڈیا کو خاموش کروانے کے حکومتی ہتھکنڈوں کی…
پی ٹی آئی کو بھارتی شہری سمیت 12ملکوں سے فنڈنگ ہوئی، اکبر ایس بابر
غیر ملکی فنڈنگ کیس میں اکبر ایس بابر نے اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ پر جواب الیکشن کمیشن میں جمع کروادیا۔اکبر ایس بابر نے اسٹیٹ بینک کے ریکارڈ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ پی ٹی آئی کو بھارتی شہری سمیت 12 ممالک سے ممنوعی فنڈنگ ہوئی۔ انہوں نے…
عمران خان تمام چوروں کے سردار ہیں، عبدالقادر پٹیل
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ عمران خان تمام چوروں کے سردار ہیں۔اسلام آباد سے جاری بیان میں عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ ہم وفاقی وزیر مراد سعید کی چیخ سننے کے منتظر تھے۔انہوں نے کہا کہ چیخیں تو…
فروغ نسیم کی وزیراعظم اور متحدہ کی ملاقات کی تصدیق
وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کچھ روز میں وزیراعظم اور متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنماؤں کی ملاقات کی تصدیق کردی۔وکلاء کے وفد سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں فروغ نسیم وزیراعظم اور متحدہ قیادت کی ملاقات کی تصدیق…
وزیراعظم کو اقتدار کا لالچ نہیں تو پھر خجل خواری کیوں؟ پرویز رشید کا سوال
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان انہی کے گھر گئے جنہیں چور اور ڈاکو کہا تھا۔وزیراعظم عمران خان کی چوہدری برادران سے رہائشگاہ پر ملاقات پر پرویز رشید نے ردعمل دیا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان…
یوکرین نے طاقت ثابت کردی، اب یورپ ثابت کرے وہ ہمارے ساتھ ہے، صدر زیلنسکی
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے یورپی پارلیمنٹ سے ویڈیو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین کے شہر خارکیف پر روسی حملے ریاستی دہشت گردی ہیں۔انھوں نے کہا کہ آج یوکرین کےدارالحکومت کا دفاع ریاست کی اہم ترجیح ہے۔ یورپ کے بغیر یوکرین تنہا ہو جائے…
نور مقدم قتل کیس، مجرم جان محمد کی سزا کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر
نور مقدم قتل کیس کے مجرم کی سزا کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل کی سماعت کل ہوگی۔نور مقدم قتل کیس میں سزا یافتہ مجرم جان محمد نے سزا کے خلاف اپیل کی کی ہے، جان محمد مرکزی مجرم ظاہر جعفر کا مالی ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں سزا کے…