جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

دیکھتا ہوں مئی جون کی گرمی میں عمران کتنے دن دھرنا دیتے ہيں، مفتاح اسماعیل

وفاقی وزير خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ وہ دیکھتے ہیں مئی جون کی گرمی میں عمران خان کتنے دن دھرنا دیتےہیں.کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ گرمی میں ان کےکتنے لوگ پگھل جائیں گے ، اس بار ان کا ساتھ دینے والے…

روس سے تیل ، ایل این جی خریدنے کی بات کی تھی ، موجودہ حکومت نے ختم کردی، حماد اظہر

پاکستان  تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما  حماد اظہر کا کہنا ہے کہ روس سے تیل ، ایل این جی  کی خریداری پر بات کی گئی  تھی،موجودہ حکومت نے اسے ختم کر دیا۔اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ بطور وزیر توانائی روسی ہم منصب سے تیل،ایل این…

سیاسی اختلافات کو نفرتوں میں نہ بدلیں، مفتی تقی عثمانی کی عوام سے اپیل

ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ سیاسی اختلافات کو نفرتوں میں نہ بدلیں۔اپنے پیغام میں مفتی تقی عثمانی نے عوام سے اپیل کی کہ ایک دوسرے کی رائے کا احترام کریں، آج پھر ایسا موقع آرہا ہے جس میں ہمارے معاشرے کے درمیان…

وزیراعظم کا سعودی ولی عہد کو ٹیلی فون، عیدالفطر کی مبارکباد دی

وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو ٹیلی فون کرکے عیدالفطر کی مبارکباد دی ہے۔جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی عوام کیلئے بھی عید کی مبارک کا پیغام دیا۔گفتگو کے دوران وزیراعظم شہباز…

سینئر ڈپٹی گورنر کو گورنر اسٹیٹ بینک کا چارج ملنے کا امکان

سینئر ڈپٹی گورنر مرتضیٰ سید کو آج گورنر اسٹیٹ بینک کا چارج دیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مرتضیٰ سید کو آئی ایم ایف کے ساتھ کام کرنے کا 18 سال کا تجربہ ہے۔واضح رہے کہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کی…

عید کی پہلی رات فوڈ اسٹریٹس کی رونقیں عروج پر

عید کی پہلی رات ملک بھر میں فوڈ اسٹریٹس کی رونقیں عروج پر ہیں، ریسٹّورنٹس اور کھانے پینے کے مراکز پر بیٹھکیں لگ گئیں۔کراچی کی مشہور برنس روڈ کھانوں کی خوشبوؤں سے مہک اٹھی، کھانے کیلئے ڈھیروں ڈشز موجود ہیں مگر چکن اور مٹن کڑہائی کی زیادہ…

کراچی: عید کے دو دن درجنوں ٹریفک حادثات، 14 افراد جاں بحق، 100 زخمی

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں عید کے دو دن درجنوں ٹریفک حادثات میں 14 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔شہر قائد میں کہیں موٹر سائیکل سواروں نے جان لیوا کرتب دِکھائے، کہیں رکشا ڈرائیور ٹریفک قوانین کو خاطر میں نہ لائے اور…

آرمی چیف پنجاب میں آئینی فریم ورک پر عمل درآمد کیلئے کردار ادا کریں، گورنر پنجاب

 گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو خط لکھ دیا۔ گورنر پنجاب نے آرمی چیف کو صدر مملکت عارف علوی اور وزیر اعظم شہباز شریف کو لکھے گئے خطوط کی نقول بھی بھجوادیں۔ گورنر پنجاب نے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا…

پہلے ہی کہا تھا عمران خان نہیں بچے گا، آصف علی زرداری

سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پہلے ہی کہا تھا عمران خان نہیں بچے گا، بہت دوست پوچھتے تھے یہ کیسے ہوگا، کہا تھا میں نہیں گراؤں گا، عمران اپنے فعل سے خود ہی گرے گا۔نواب شاہ میں عید مِلن پارٹی…

تحریک انصاف نے توہین مذہب کے مقدمات کا معاملہ اقوامِ متحدہ کے سامنے اٹھادیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے اپنی قیادت کے خلاف درج توہین مذہب کے مقدمات کا معاملہ اقوامِ متحدہ کے خصوصی مندوبین کے سامنے رکھ دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما اور سابق وزیرِ…

یورپی یونین کا روسی تیل کی درآمد ختم کرنے، اہم شخصیات پر پابندیوں کا منصوبہ

روس یوکرین جنگ: یورپی یونین کا روسی تیل کی درآمد ختم کرنے، اہم شخصیات پر پابندیوں کا منصوبہپال کربیبی بی سی نیوز47 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAیورپی یونین نے روس کے خلاف بعض سخت ترین اقدامات کی تجویز دی ہے جن میں روسی تیل کی درآمد پر مکمل…

تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل کا ایک بار پھر جیو نیوز پر غلط الزام

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل نے ایک بار پھر جیو نیوز پر غلط الزام لگا دیا۔شہباز گِل نے پریس کانفرنس میں واضح طور پر کہا کہ امریکا سُپر پاور ہے اور ہم امریکا سے دوستی چاہتے ہیں۔جیو نیوز نے شہباز گِل کا بیان سیاق و…

عمران دور کے آخری سال پریس فریڈم انڈیکس میں 12 پوائنٹ تنزلی ہوئی، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران حکومت کے آخری سال پریس فریڈم انڈیکس میں 12 پوائنٹ تنزلی ہوئی۔ اپنے بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان حکومت کے پونے 4 سال میں پریس فریڈم انڈیکس 18 پوائنٹس گرا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ…