Jadeed Paidawari Technology Kay Liye Do Roza Zarai Namaish | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=tDoVzo6GmTI
بریکنگ نیوز: امریکی صدر کا یوکرین کے لیے امداد کا ایلان | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=G2oqQ9thuKQ
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 11 AM | ورلڈ بینک کا افغانستان کے لیے امداد کا ایلان | 2 مارچ 2022
https://www.youtube.com/watch?v=xaOt_ihs5Hg
’کیئو کا ارب پتی شہزادہ‘: پاکستانی لڑکا جو یوکرین کا ’سٹیل کنگ‘ بنا
محمد ظہور: کراچی کا لڑکا ’کیئو کا ارب پتی شہزادہ‘ کیسے بنا؟ثمرہ فاطمہ، بی بی سی اردو، لندنزبیر خان، پاکستان3 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہM Zahoor،تصویر کا کیپشنظہور کی اہلیہ کمالیہ اب یوکرین سے نکلنے میں کامیاب ہو گئی ہیں'مجھے اگر ایک چارپائی مل…
انسانی جسم کو فضا میں تحلیل کرنے کی صلاحیت رکھنے والا ویکیوم بم کیا ہے؟
ویکیوم بم: کیا روس نے یوکرین میں تھرموبیرک ہتھیار استعمال کیے؟6 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنویکیوم بم کو ٹوس 1 اے جیسے راکٹ لانچر فوجی گاڑیوں کی مدد سے بھی داغا جا سکتا ہےانسانی حقوق کی تنظیموں اور امریکہ میں یوکرین کے…
لاہور میں مشرقی عیشائی مزہ پاروں کی نمایش | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=n_yZviEi3nQ
شاہد آفریدی کی اصل عمر کیا ہے؟
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی عمر ایک معمہ ہی بنی ہوئی ہے کیونکہ ویکیپیڈیا اور ان کی سوانح عمری میں پیدائش کا سال مختلف ہے۔پاکستان کے سابق کپتان کی تاریخ پیدائش نے اپنے پورے کیریئر میں بہت سے تنازعات پیدا کیے۔قومی کرکٹ ٹیم…
پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 22 اموات
پاکستان میں پانچویں لہر کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 46 ویں نمبر پر ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 23 فیصد ریکارڈ کی گئی، جبکہ مزید 22…
امریکا اسٹریٹجک ذخائر سے 30 ملین بیرل تیل جاری کریگا، بائیڈن
امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ روسی حملے کے بعد مارکیٹ میں استحکام کے لیے امریکا اسٹریٹجک ذخائر سے 30 ملین بیرل تیل جاری کرے گا۔بائیڈن نے کہاکہ یہ اقدام مارکیٹ میں استحکام کے لیے عالمی کوششوں کا حصہ ہے،معیشت کو نچلی سطح سے تعمیر کرنے…
خیبر پختونخوا: دریاؤں اور جنگلات سے متعلق کیس، حکام سے رپورٹ طلب
پشاور ہائی کورٹ نے دریاؤں اور جنگلات کے حوالے سے کیس میں متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کر لی۔پشاور ہائی کورٹ میں جنگلات اور دریاؤں کے حوالے سے کیس کی سماعت چیف جسٹس قیصر رشید اور جسٹس شکیل احمد نے کی۔ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سید سکندر شاہ،…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | صبح 9 بجے | امریکہ کا روس کے خلاف بارہ ایلان | 2 مارچ 2022
https://www.youtube.com/watch?v=PvbG2kbUprI
بریکنگ نیوز: نواز شریف کی جیداد کی تفسیر عدالت مائی جماعت | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=pC4UktdgUm4
محمد حفیظ نے ریٹائرمنٹ کے بعد نئے اسائمنٹ پر کام شروع کردیا
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر اور پی ایس ایل سیون کی چیمپئن لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے محمد حفیظ ریٹائرمنٹ کے بعد اپنی نجی زندگی کی ذمہ داریاں سنبھال کر خوش دکھائی دے رہے ہیں۔محمد حفیظ نے ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا جس میں…
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں کو پر لگ گئے
یوکرین پر روس کے حملے کے اثرات عالمی معیشت پر بڑھنے لگے، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں کو پر لگ گئے، برینٹ خام تیل دوران ٹریڈنگ 111 ڈالر فی بیرل کی سطح عبور کر گیا۔ ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 5 فیصد اضافے کے بعد 109 ڈالر فی بیرل سے اوپر ہو…
ہیڈ کوچ لاہور قلندرز عاقب جاوید کا جذباتی لمحہ
لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ لاہور قلندرز کے کھلاڑی اور انتظامیہ جس طرح جیت کے بعد گراؤنڈ سے سیدھے میرے کمرے تک آئی ، نعرے لگائے اور ٹرافی زمین پر لا کر رکھی اس کو بھلا نہیں سکتا، ایک بندہ جو 6 روز سے کمرے میں بند…
پاکستان کے امپورٹ بل میں اضافے کا امکان
ماہرین معیشت کا کہنا ہے کہ پاکستان کے امپورٹ بل میں اضافے کا امکان ہے۔ماہرین نے کہا ہے کہ موجودہ سطح پر قیمتیں رہیں تو تیل امپورٹ بل 28 ارب ڈالر رہ سکتا ہے۔جولائی تا ستمبر تیل امپورٹ بل 4 ارب 59 کروڑ ڈالر تھا، جبکہ عالمی منڈی میں تیل کی…
کوئٹہ: گودام میں لگی آگ بجھا دی گئی، فائر فائٹر جھلس گیا
کوئٹہ کے سبزل روڈ پر کباڑی کے سامان کے گودام میں لگی آگ پر 3 گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابو پا لیا گیا۔آگ لگنے سے ایک گودام مکمل طور پر جل گیا، تاہم دیگر گوداموں کو بچا لیا گیا ہے۔آگ بجھاتے ہوئے ایک فائر فائٹر زخمی ہو گیا جسے طبی امداد…
مغربی ممالک نے اب تک روس پر کون سی پابندیاں عائد کی ہیں اور اس کا کتنا معاشی نقصان ہو رہا ہے؟
روس یوکرین تنازع: مغربی ممالک کی جانب سے روس پر لگائی گئی پابندیاں اور اس کا معاشی نقصان25 فروری 2022، 19:49 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 12 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersمغربی ممالک نے یوکرین پر فوج کشی کے رد عمل میں روس پر سخت اقتصادی پابندیاں عائد…
یوکرین میں ہلاک ہونے والا انڈین طالبعلم بنکر سے نکل کر کھانا لینے گیا تھا
روس یوکرین تنازع: خارخیو میں ہلاک ہونے والا انڈین طالبعلم بنکر سے نکل کر کھانا لینے گیا تھاعمران قریشیبی بی سی ہندی55 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہTwitter،تصویر کا کیپشننوین گیاناگودر خارخیو کے نیشنل میڈیکل یونیورسٹی میں میڈیسین کی تعلیم حاصل کر…