جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

غیر قانونی ایران جانیوالے 84 پاکستانی گرفتار

ایران میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے 84 پاکستانی گرفتار کر لیئے گئے، ایران میں گرفتار افراد کو تفتان میں لیویز حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔لیویز حکام کے مطابق ایران میں گرفتار افراد کو تفتان میں راہداری گیٹ پر لیویز حکام کے حوالے…

نئی پلیئر رینکنگ میں بابر اعظم بدستور ٹاپ پر

آئی سی سی کی نئی پلیئرز رینکنگ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ ٹیم پاکستان کا دوسرا نمبر ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھی بابر اعظم شاندار بیٹنگ کی بدولت عالمی رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن پر قابض ہیں ، نئی رینکنگ میں…

ٹیم کا کوئی بھی کھلاڑی شکست سے خوفزدہ نہیں، رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کہتے ہیں کہ قومی ٹیم کا اعتماد بلند ہے، سیمی فائنل میں کپتان بابر اعظم کو کچھ نیا کرنے کی ضرورت نہیں ، وہ بہت اچھے انداز سے ٹیم کی قیادت کررہے ہیں ، کوئی بھی کھلاڑی شکست سے خوفزدہ نہیں ہے اور اسی…

سانحۂ APS انٹیلی جنس کی بھی ناکامی تھا: زاہد خان

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما زاہد خان کا کہنا ہے کہ سانحۂ اے پی ایس انٹیلی جنس کی بھی ناکامی تھا۔وزیرِ اعظم عمران خان سانحہ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) از خود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے طلب کرنے پر پیش ہوئے، عدالت…

ٹی ایل پی سے معاہدہ آئین و قانون کے مطابق ہوا، علی محمد خان

وفاقی وزیر پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) سے جو بھی معاہدہ ہوا، آئین و قانون کے مطابق ہوا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر پارلیمانی امور نے کہا کہ سپریم کورٹ جب بھی بلائے گی میں…

اسلام آباد میں ٹرائیکا پلس اجلاس 11 نومبر کو ہوگا، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ٹرائیکا پلس اجلاس 11 نومبر کو ہوگا۔انہوں نے بتایا کہ اس اجلاس میں چین، روس، امریکا اور پاکستان کے نمائندگانِ خصوصی شرکت کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اجلاس کا افتتاح…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل، اہم بل پیش کیے جائیں گے

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 11 بجے ہوگا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مشترکہ اجلاس میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم)  کے استعمال سے متعلق بل منظوری کے لیے پیش ہوگا۔ذرائع کا کہنا تھا کہ مشترکہ اجلاس میں بیرونِ…

اماراتی میدانوں میں کس کا پلڑا بھاری؟

پاکستان اور آسٹریلیا مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں کل دوسرے سیمی فائنل میں مدِمقابل آرہے ہیں، جہاں شائقینِ کرکٹ کو ایک دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کی توقع ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک ہوئے ٹی ٹوئنٹی مقابلوں کی بات کی جائے تو شاہینز کو…

فائنل میں کونسی ٹیمیں پہنچیں گی؟ شعیب نے بتادیا

سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کی فائنلسٹ ٹیموں کے بارے میں پیشگوئی کردی۔ انہوں نے کہا کہ فائنل پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے مابین ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک ہوئے ٹی ٹوئنٹی مقابلوں کی بات کی…

حکومت نے کل کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس موخر کردیا ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کا کل ہونے والا مشترکہ اجلاس موخر کردیا گیا ہے۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ انتخابی اصلاحات ملک کے مستقبل کا معاملہ ہے، امید ہے اپوزیشن ان اہم اصلاحات پر سنجیدگی سے غور…

اسلام نے پاکستانی کھلاڑیوں کو یکجا کیا ہے، میتھیو ہیڈن

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹینٹ میتھیو ہیڈن کا کہنا ہے کہ بابر کے پاس بہت ہنر ہے اور اس کا مزاج بہت اچھا ہے، اسلام نے ان کھلاڑیوں کو یکجا کیا ہے جو بہت اچھی بات ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹینٹ میتھیو ہیڈن نے ورچوئل…

کوہلی تینوں فارمٹس میں بہترین کپتان رہے: وسیم اکرم

سوئنگ کے سلطان اور سابق لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی تینوں فارمٹس میں بہترین کپتان رہے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وسیم اکرم نے ٹی ٹوئنٹی کی کپتانی چھوڑنے والے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا…

وسیم اکرم کا روی شاستری کو اہم مشورہ

سوئنگ کے سلطان اور سابق لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم نے بھارتی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ روی شاستری کو کمنٹری کی دُنیا میں واپس آنے کا مشورہ دے دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وسیم اکرم نے اپنی حالیہ گفتگو میں اپنے دوست اور بھارتی ٹیم کے سابق ہیڈ…

امید ہے T20 فائنل پاکستان انگلینڈ کا ہو، برطانوی ہائی کمشنر

پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسٹین ٹرنر کا کہنا ہے کہ  امید ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں پاکستان اور انگلینڈ کا مقابلہ ہو۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسٹین ٹرنر نے پاک انگلینڈ…

دانتوں کو صحت مند رکھنے کیلئے مفید غذائیں

ہم اپنی روزمرّہ زندگی میں جن غذاؤں کا استعمال کرتے وہ ہمارے دانتوں اور مسوڑھوں کی صحت پر اثر انداز ہوتی ہیں۔دانت کسی بھی انسان کی زندگی میں اس کی شخصیت کا بہت اہم حصّہ ہیں،  چہرے کی خوبصورتی میں بھی صحت مند اور سفید چمکتے دانتوں سے مزید…

سابق سری لنکن کپتان ماروان اتاپتو نے پاکستان کو T20 ورلڈکپ جیتنے کیلئے فیورٹ قرار دیدیا

سابق سری لنکن کپتان ماروان اتاپتو نے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کیلئے فیورٹ قرار دے دیا۔اپنے ایک بیان میں سابق سری لنکن کپتان ماروان اتاپتو نے کہا کہ عرب امارات میں پاکستان کو ہرانا آسان نہیں۔مارون اتاپتو نے کہا کہ عرب امارات کی…