لاہور میں فضائی آلودگی، پی ڈی ایم اے پنجاب کا بڑا اقدام
لاہور میں فضائی آلودگی میں اضافے کے پیش نظر پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے اہم قدم اٹھالیا۔پی ڈی ایم اے پنجاب نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے، جس میں دفاتر کے 50 فیصد ملازمین کو گھر سے کام کو یقینی بنانے کے احکامات…
برطانیہ کے پابندی کے فیصلے پر حماس کا ردعمل
برطانیہ کے پابندی کے فیصلے پر حماس نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی غاصبیت کی طرفداری کرنے والے برطانیہ کا اقدام مکمل طور پر متعصبانہ ہے۔حماس عہدیدار سمیع ابو زہری کا کہنا ہے کہ برطانوی اقدام اسرائیلی بلیک میلنگ اور ڈکٹیشن کے سامنے…
7 گھنٹے تک زمین پر بیٹھ کر انتظار کرنیوالے مسافروں سے وزیر ریلوے نے معافی مانگ لی
وزیر ریلوے اعظم سواتی نے لاہور اسٹیشن پر 7 گھنٹے تک زمین پر بیٹھ کر ٹرین کا انتظار کرنیوالے مسافروں سے معافی مانگ لی۔ اعظم خان سواتی نے لاہور اسٹیشن کے دورے میں ڈی ایس ناصرخلیلی سمیت 3 افسران کو تبدیل کرنے کاحکم دے دیا۔وزیر ریلوے نے …
ووٹنگ مشین پر الیکشن کمیشن کے تمام اعتراضات دور ہوچکے، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) پر الیکشن کمیشن کے تمام اعتراضات دور ہوچکے ہیں۔جیونیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران فواد چوہدری نے کہا کہ این اے 133 اور دیگر ضمنی…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 378 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعہ کو کاروبار کا مثبت دن رہا۔ شیئرز بازار کا 100 انڈیکس 378 پوائنٹس اضافے سے 46 ہزار 489 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں انڈیکس 595 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 46 ہزار…
نواز شریف کو برطانیہ سے نکلوانے کےلیے 3 خط لکھے، شہزاد اکبر
وزیر اعظم کے مشیر شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کو برطانوی قوانین کے تحت وہاں سے بے دخل کروانے کے لیے تین خطوط لکھے۔اپنے بیان میں شہزاد اکبر نے کہا کہ برطانوی ہوم ڈپارٹمنٹ کو بتایا کہ آپ نواز شریف کے وزٹ ویزے میں…
سینیٹ میں اپوزیشن کی تقسیم کسی اور وجہ سے ہوئی ہے، شیری رحمان
پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن کی تقسیم کسی اور وجہ سے ہوئی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران شیری رحمان نے کہا کہ سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن کے 6 ووٹ کم تھے، اجلاس میں پیپلز…
پاکستان بحرین کے ساتھ طویل مدتی اور پائیدار تعلقات کا خواہاں ہے، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان بحرین کے ساتھ طویل مدتی اور پائیدار تعلقات کا خواہاں ہے۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بحرین کی نمائندہ کونسل کی اسپیکر فوزیہ بنت عبداللّٰہ نے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ…
حکومت کی اولین ترجیح کم آمدنی والوں کی مدد کرنا ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے کم آمدن والوں کو کسی حکومت نے سہولت نہیں دی، جس کے باعث غریب کیلئے اپنا گھر بنانا مشکل ہوا، ہماری حکومت کی اولین ترجیح کم آمدنی والے افراد کی مدد…
اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید اضافہ کر دیا
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 1.50 فیصد اضافہ کر دیا، اسٹیٹ بینک نے اگلے دو ماہ کے لیے شرح سود 8.75 کر دی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا،…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 9:00 PM | پی ٹی آئی کے 23 ارکان مسلم لیگ ن سے رابطے میں ہیں۔
https://www.youtube.com/watch?v=ZkgBjjFybus
NewsEye | بیرون ملک ووٹنگ مزید رکاوٹیں پیدا کرنے کے لیے؟ | ٹی ایل پی ڈیل پر پی ٹی آئی میں لڑائی؟ |…
https://www.youtube.com/watch?v=9BL4keg_l6s
غریبوں کے معاشی قتل کیلئے پارلیمنٹ ربر اسٹیمپ بنادی گئی، مصدق ملک
مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ غریبوں کے معاشی قتل کے لیے پارلیمنٹ ربڑ اسٹیمپ بنادی گئی۔ حکومت چاہتی ہے کہ اندھوں کی طرح بس ربڑ اسٹیمپ بن کر ہاں کردی جائے۔ایک بیان میں مصدق ملک نے کہا کہ عوام کو لوٹنے والے مافیاز کے مفاد…
مجھے شک ہے پانی کے مسئلے کے باعث کینسر نا بڑھ رہا ہو، اسد عمر
وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ مجھے شک ہے پانی کے مسئلے کے باعث کینسر نا بڑھ رہا ہو۔اسلام آباد چیمبر آف کامرس کی تقریب سے خطاب میں اسد عمر نے کہا کہ دارلحکومت میں پانی کی کوئی بڑی اسکیم نہیں، زیر زمین پانی نیچے جارہا ہے اور…
سندھ، بلوچستان، وزارت داخلہ ڈیٹا مہیا نہ کرسکے، الیکشن کمیشن
سندھ، بلوچستان اور اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سندھ، بلوچستان اور وفاقی وزارت داخلہ حلقہ بندیوں کے لیے قانون سازی، دستاویزات اور ڈیٹا مہیا کرنے میں ناکام رہے۔لاہور کا حلقہ این اے 133 کئی مربع…
گولیاں، گرنیڈ اور شیل ہمیں نہیں روک سکتے، سعد رضوی
تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) سربراہ سعد حسین رضوی نے کہا ہے کہ گولیاں، گرنیڈ اور شیل یہ سب ہمیں نہیں روک سکتے ہیں۔لاہور میں رہائی کے بعد کارکنوں سے پہلے خطاب میں سعد رضوی نے کہا کہ کارکنان یاد رکھیں ہماری منزل دین اسلام کو تخت پر لانا…
چوروں کی طرح نیب سپلیمنٹری بل دھاندلی سے منظور کروایا گیا، شہباز شریف
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ میں قانون سازی بلڈوز کرنے کے بعد نیب سپلیمنٹری بل کی منظوری کھلی بدنیتی ہے، نمازِ جمعہ کے وقت چوروں کی طرح نیب سپلیمنٹری بل دھاندلی سے منظور…
شرح سود میں اضافہ ملکی صنعت کیلئے پھانسی کا پھندہ ہے، مفتاح اسماعیل
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے شرح سود میں اضافے کو ملکی صنعت کےلیے پھانسی کا ایک اور پھندہ قرار دے دیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی) کی مانیٹری پالیسی کے اجراء پر ردعمل دیتے ہوئے مفتاح اسماعیل…
ڈان نیوز اسپیشل | طالبان کی حکومت کو تسلیم کیا؟ | ٹی ٹی پی ڈیل میں طالبان کا کردار؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=2kijWPwt1g4
سائربین: کیا مودی بھارت کے بیت الخلا کے بحران کو حل کر سکتے ہیں؟
https://www.youtube.com/watch?v=Sha-HyEsqq8