جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

امریکی شخص 100 ڈالر کی انعامی رقم سے مزید 50 ہزار ڈالر کی لاٹری جیت گیا

امریکی ریاست میری لینڈ میں ایک شخص نے 10 ڈالر کے لاٹری ٹکٹ پر 100 ڈالر کا انعام جیتا اور پھر جیتی ہوئی انعامی رقم کو ری انویسٹ کرکے 50 ہزار ڈالر کا مالک بن گیا۔قسمت ایسے بھی مہربان ہوتی ہے، صرف 5 منٹ پہلے خریدے گئے لاٹری ٹکٹ نے ایک شخص…

برطانیہ: فٹبال میچ پر پابندی کے فیصلے کو سوشل میڈیا تک بڑھا دیا گیا

برطانیہ میں نوسر بازوں پر فٹبال میچ پر پابندی کے فیصلے کو نسلی تعصب برتنے والے سوشل میڈیا صارفین تک بڑھا دیا گیا ہے۔  اس کا اعلان خود برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کیا جو پہلے بھی اٹلی کے ہاتھوں انگلینڈ کی شکست کے بعد سیاہ انگلش…

مجھ سے کہا گیا آپ آزاد کشمیر نہ جائیں آپ کی زندگی کو خطرہ ہے، یوسف رضا گیلانی

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ مجھے کہا گیا آپ آزاد کشمیر نہ جائیں آپ کی زندگی کو خطرہ ہے، میں بلاول کے حکم پر پلندری آزاد کشمیر آیا ہوں۔پلندری آزاد کشمیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی…

انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کیلئے قومی ٹیم ناٹنگھم پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لیے ناٹنگھم پہنچ گئی، جہاں قومی ٹیم انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ جمعہ کو کھیلے گی۔پاکستان کرکٹ ٹیم ون ڈے سیریز میں شکست کے بعد بذریعہ بس برمنگھم سے ناٹنگھم پہنچی۔قومی کرکٹ ٹیم…

بحرین میں مزید 16 ملکوں کے مسافروں کی آمد پر پابندی

کورونا وائرس کے ایک بار پھر پھیلاؤ کے پیش نظر خلیجی ریاست بحرین نے مزید 16 ممالک سے مسافروں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔جن ملکوں پر پابندی عائد کی گئی ہے ان میں تیونس، ایران، عراق، میکسیکو، فلپائن، انڈونیشیا، ملائیشیا اور…

آخری 6 سیریز ہم نے جیتیں شاید لوگ بھول گئے، مصباح الحق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ آخری 6 سیریز ہم نے جیتی ہیں شاید لوگ وہ بھول گئے، ایک سیریز یا چند میچز کے بعد کسی کو ہٹانے کی باتیں درست نہیں ہیں۔آن لائن پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا تھا کہ اچھا…

مظفرگڑھ؛ 2 پوتوں کو زنجیروں سے باندھنے والا دادا گرفتار

مظفرگڑھ میں دادا کے گھر سے زنجیروں میں بندھے دو پوتوں کو پولیس نے بازیاب کروالیا۔ بچوں کے دادا کا کہنا ہے کہ اس کے پوتے گھر اور مدرسے سے بار بار بھاگ جاتے تھے اس لیے زنجیروں سے باندھ کر رکھا تھا۔پولیس کے مطابق مظفرگڑھ کے علاقے احسان پور…

کراچی میں بارش: مختلف مقامات پر ٹریفک کی روانی متاثر

کراچی میں آج ہونے والی بارش کے بعد مختلف مقامات پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی ہے۔ کراچی کے علاقے میٹروپول، بلاول چورنگی، جناح برج سے آئی سی آئی جانے والی سڑک پر ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔ شارع فیصل پر نرسری کے مقام پر جبکہ…

ازبک صدر کی دعوت پر کل وزیراعظم دو روزہ دورے پر ازبکستان روانہ ہوں گے

وزیراعظم عمران خان کل دو روزہ سرکاری دورے پر ازبکستان روانہ ہوں گے، وہ ازبک صدر کی دعوت پر یہ دورہ کر رہے ہیں۔دورے کے دوران وزیر خارجہ، مشیر تجارت سمیت دیگر کابینہ ارکان بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔دوسری جانب پاکستانی کاروباری افراد کا…

انڈر 23 قومی فٹبال: کے پی اور بلوچستان کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئیں

خیبر ایگلز اور بلوچستان زور آور کی ٹیمیں قومی انڈر 23 فٹ بال چیمپیئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئیں۔ فائنل جمعہ کو کھیلا جائے گا۔کنج فٹ بال گراؤنڈ ایبٹ آباد میں جاری چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں خیبر ایگلز نے کے پی کے فالکن کو 4 -7 پنلٹی…

راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل: سابق کمشنر کیپٹن (ر) محمد محمود گرفتار، ذرائع

راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل میں سابق کمشنر راولپنڈی کیپٹن ریٹائرڈ محمد محمود کو گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اینٹی کرپشن حکام نے سابق کمشنر محمد محمود کو گرفتار کیا، رنگ روڈ اسکینڈل میں سابق کمشنر کا کردار سامنے آیا۔ذرائع کا کہنا ہے…

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا ملا جلا دن، 100 انڈیکس میں 10 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملاجلا دن رہا، اور 100 انڈیکس میں 10 پوائنٹس کا ہی اضافہ ہوا۔ پاکستانی شیئرز بازار کا 100 انڈیکس 10 پوائنٹس اضافے سے 47 ہزار 491 پر بند ہوا ہے۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 151 پوائنٹس…

امید ہے نئی حکومت جوہری مذاکرات کو پایہ تکمیل تک پہنچا دے گی، ایرانی صدر

ایرانی صدر حسن روحانی کا کہناہے کہ انہیں امید ہے نئی ایرانی حکومت جوہری مذاکرات کو پایہ تکمیل تک پہنچادے گی۔ایرانی صدر حسن روحانی نے ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے کابینہ اجلاس سے  خطاب میں جوہری مذاکرات سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کام…

اسلام آباد میں 6 مقامات پر اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ تیز ہوتا جارہا ہے۔  کورونا وائرس کے کیسوں کے باعث ضلعی انتظامیہ نے 6 مقامات پر اسمارٹ لاک ڈاؤن لگادیا۔ریور گارڈن، سیکٹر ای 7، کورنگ ٹاؤن، میڈیا ٹاؤن، بحریہ فیز 4 اور کشمیری محلے کی…

سعودی عرب میں آج کورونا کے 1226 نئے کیسز، 14 اموات

سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 1226 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ ریاض سے سعودی وزارت صحت کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سعودی عرب میں کورونا مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 4 ہزار 960 ہوگئی ہے۔وزارت صحت نے مزید بتایا کہ 24 گھنٹوں میں…

آئرلینڈ میں 34 ملین یورو کی کوکین اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

جمہوریہ آئرلینڈ میں 34 ملین یورو مالیت کی کوکین اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ ڈبلن سے سرکاری میڈیا کے مطابق آئرش قانون نافذ کرنے والے اداروں نے منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن کیا۔ میڈیا کا کہنا ہے کہ کوکین لاطینی امریکا سے لاکر…

ایف آئی اے کو سب سے بڑے منی لانڈرر کو پکڑنا ہے تو بنی گالا جاکر پکڑے، مریم نواز

 پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان نے خود مان لیا ہے کہ وہ عوام کی نہیں سیلیکٹر کی چوائس ہیں۔آزاد کشمیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس عمران خان کے خلاف ہے۔ ایف آئی اے کو ملک…

راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش

راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم عمران خان  کو پیش کردی گئی، اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب نے 21 ہزار صفحات کی چھان بین کی، ‏ڈی جی اینٹی کرپشن گوہر نفیس نے وزیراعظم عمران خان کو رپورٹ پیش کی۔رپورٹ میں بتایا گیا…