جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پہلے کہا تھا سب نے ’سابق‘ہونا ہے: ندیم افضل چن نے علی محمد کو ماضی یاد دلا دیا

پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلز پارٹی جوائن کرنے والے ندیم افضل چن نے پی ٹی آئی کے رہنما علی محمد خان کو ماضی یاد دلا دیا۔علی محمد خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ’آج بنی گالا خان صاحب سے میٹنگ کیلئے گیا، راستے میں سیکیورٹی کا وہ معیار نظر نہیں…

عمرا ن خان نے توشہ خانے کے تحائف 14 کروڑ میں دبئی میں بیچے: شہباز شریف

وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ میں کنفرم کر سکتا ہوں کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے توشہ خانے سے تحائف لے کر بیرونِ ملک بیچے۔اس بات کا انکشاف وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے وزیرِ اعظم ہاؤس میں سینئر صحافیوں سے ملاقات…

پاکستان آئندہ 12 ماہ مسلسل بین الاقوامی کرکٹ میں مصروف رہے گا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل مینز اور ویمنز کرکٹ ٹیموں کی آئندہ 12 ماہ کی مصروفیات پر مشتمل مکمل بین الاقوامی کرکٹ سیزن کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مئی 2022 سے مئی 2023 تک پانچ مینز اور پانچ ویمنز غیر ملکی کرکٹ ٹیمیں پاکستان…

کراچی جلسہ، عمران خان نے شرکاء سے کس خواہش کا اظہار کیا؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کل ہونے والے کراچی جلسے میں شرکت کرنے والے شرکاء سے ایک خواہش کا اظہار کیا ہے۔سابق وزیر اسد عمر نے جلسے سے متعلق ایک تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے کہا کہ ان شاء اللہ کل کراچی میں…

بجلی 4 روپے 85 پیسے فی یونٹ مہنگی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے فی یونٹ بجلی 4 روپے 85 پیسے مہنگی کر دی گئی۔بجلی مہنگی کیے جانے کا نوٹیفکیشن بھی نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔نیپرا کا اپنے جاری کیے…

پیٹرولیم قیمتیں بڑھیں گی یا نہیں، شہباز حکومت کا آج پہلا امتحان

وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کی حکومت کا پہلا امتحان یہ ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھیں گی یا عوام کے لیے سبسڈی جاری رہے گی، اس کا بات کا فیصلہ آج ہونے کا امکان ہے۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرول کی قیمت میں…

وزیر اعلیٰ کا الیکشن ڈپٹی اسپیکر کے ذریعے کرانے کے فیصلے کیخلاف فیصلہ محفوظ

وزیر اعلیٰ کا الیکشن ڈپٹی اسپیکر کے ذریعے کرانے کے فیصلے کے خلاف اپیلوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس شجاعت علی خان اور جسٹس جواد حسن پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے اپیلوں پر سماعت کی۔حمزہ شہباز کے…

رمضان میں قائد اعظم کے بعد اب عمران خان تحریک چلارہے ہیں، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے پی ٹی آئی چیئرمین، عمران خان کی عوامی تحریک کو قائدِ اعظم محمد علی جناح کی تحریک سے تشبیہ دے دی ہے۔فواد چوہدری کا اپنے ٹوئٹ میں کہنا ہے کہ ’قائد اعظمِ محمد علی جناح کی لیڈرشپ میں تحریک پاکستان…

مونال ریسٹورنٹ کی بحالی کا حکمِ امتناع واپس لینے کی استدعا مسترد

مونال ریسٹورنٹ سِیل کرنے کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ آف پاکستان نے مونال ریسٹورنٹ کی بحالی کا حکمِ امتناع واپس لینے کی استدعا مسترد کر دی۔جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ حکمِ امتناع کی واپسی چاہتے ہیں تو باضابطہ درخواست…

قومی اسمبلی اجلاس بلانے میں تاخیر، قاسم سوری کو نوٹس جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے قومی اسمبلی کا اجلاس تاخیر سے بلانے کی ن لیگ کی درخواست پر سماعت میں ریمارکس دیئے کہ پارلیمنٹ کا احترام کریں، بے توقیری بہت ہو گئی ہے، عدالت نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری اور دیگر کو نوٹس جاری کر دیئے۔چیف جسٹس اطہر من…