جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عدالت مجھے برطرف کر دے تو کر دے، میں از خود استعفیٰ نہیں دوں گا، دوست مزاری

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کا کہنا ہے کہ عدالت انہیں  برطرف کر دے تو کر دے، لیکن وہ از خود استعفیٰ نہیں دیں گے۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ اس وقت استعفیٰ دینے کا مطلب 12 کروڑ نفوس کے صوبہ کو ایک اور بڑے آئینی…

جاوید علی میمن کو ایچ ای سی میں بڑا عہدہ مل گیا

ہائر ایجوکیشن کمیشن کے کھیلوں اور ہم نصابی سرگرمیوں کے شعبہ کے ڈائریکڑ انجینئر جاوید علی میمن کو مبشر میمن کی جگہ ایچ ای سی ریجنل سینٹر کراچی کا انچارج ڈائریکٹر مقرر کردیا گیا ہے۔ مبشر میمن کے ریٹائر ہونے پر جاوید علی میمن ان کی جگہ عہدہ…

نواز شریف کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ جاری نہ کرنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیرکے روز درخواست پر سماعت کریں گے۔درخواست گزار کا موقف ہے کہ نواز شریف سزا یافتہ…

نئے وزیرِ اعظم آزاد کشمیر کا انتخاب، اسمبلی اجلاس تاخیر سے شروع

وزیرِ اعظم آزاد جموں کشمیر کے انتخاب کے سلسلے میں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت سے تاخیر سے شروع ہو گیا۔اسپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، اجلاس میں حکومتی اور اپوزیشن اراکین اسمبلی شریک…

کابینہ کے ناموں کا اعلان آج رات تک متوقع

وزیراعظم شہباز شریف نے پی ڈی ایم جماعتوں کے سربراہوں کو آج افطار پر بلالیا، اتحادیوں سے مشاورت کے بعد کابینہ کے ناموں کا اعلان آج رات تک متوقع ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے افطار ڈنر وزیراعظم ہاؤس میں…

پاک بحریہ نے دسویں مرتبہ سی ٹی ایف 151 کی کمانڈ سنبھال لی

پاک بحریہ نے دسویں مرتبہ کمبائنڈ ٹاسک فورس 151 کی کمانڈ سنبھال لی، کموڈور احمد حسینسی ٹی ایف 151 کے نئے کمانڈر تعینات کئے گئے ہیں۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق تبدیلی کمانڈ کی تقریب کمبائنڈ میری ٹائم فورسز ہیڈکوارٹرز بحرین میں منعقد ہوئی۔…

تاریخی واقعہ، مسلمان کھلاڑی کے روزہ افطار کے لیے ریفری نے میچ روک دیا

جرمن فٹبال لیگ بنڈس لیگا  میں ریفری نے مسلمان فٹبالر کے روزہ کھولنے کے لیے جاری میچ روک دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ تاریخی واقعہ بنڈس لیگا میں آگسبرگ اور مینز کے درمیان جاری میچ کے 65 ویں منٹ میں پیش آیا۔انڈین پریمئر لیگ میں…

گورنر پنجاب کی مونس الہیٰ سے ملاقات، وزیر اعلیٰ کے انتخاب کی حکمت عملی تیار ہے

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ سے رکن قومی اسمبلی مونس الہیٰ نے ملاقات کی، مونس الہٰی نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے حکمت عملی تیار ہے۔دونوں رہنماؤں کے درمیان ہوئی ملاقات میں سیاسی صورتحال اور پنجاب میں وزیر اعلیٰ کے انتخاب…

آزاد کشمیر اسمبلی، ابتک کتنی تحاریکِ عدم اعتماد پیش، کتنی کامیاب ہوئیں؟

اب تک آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں 6 وزرائے اعظم کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پیش کی گئی ہے جس کے نتیجے میں 4 وزرائے اعظم عہدوں سے فارغ ہوئے، ایک تحریکِ عدم اعتماد واپس اور ایک ناکام ہوئی۔پہلی تحریکِ عدم اعتماد 20 دسمبر 1997ء کو بیرسٹر…

سندھ ہاؤس حملہ کیس، PTI کے مستعفی ارکان کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سندھ ہاؤس حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے مستعفی ارکان قومی اسمبلی عطا اللّٰہ اور فہیم خان کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔جسٹس طارق محمود نے درخواست کی سماعت کی ملزمان کی جانب سے وکیل فیصل چوہدری اور وکیل علی رضا بخاری پیش…

آج اجلاس صرف عدم اعتماد پر ووٹنگ کیلئے بلایا گیا: چوہدری لطیف اکبر

آزاد کشمیر اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف چوہدری لطیف اکبر کا کہنا ہے کہ آج کا اجلاس صرف تحریکِ عدم اعتماد پر ووٹنگ کے لیے بلایا گیا ہے۔’جیو نیوز‘ سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے آزاد کشمیر اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف چوہدری لطیف اکبر نے…

سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کو ہراساں کرنے کی درخواست نمٹا دی گئی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کو ہراساں کرنے کی درخواست نمٹا دی، عدالت نے ڈائریکٹر سائبر کرائم ایف آئی اے کو ہدایت کی کہ سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کو ہراساں نہ کیا جائے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کےچیف جسٹس اطہر من…

مسئلہ کشمیر اور فلسطین کا حل نہ ہونا اقوام متحدہ کی ناکامی ہے، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر اور فلسطین کا حل نہ ہونا اقوام متحدہ کی ناکامی ہے،عالمی اسلام کا اتحاد اور مشترکہ دفاعی نظام وقت کی اہم ضرورت ہے۔  سراج…

ورلڈ کپ کیلئےکوالیفائی کرنے کی گارنٹی نہیں دے سکتا،ہاکی کوچ

پاکستان ہاکی ٹیم کی ڈچ ہیڈ کوچ سیگفیڈ ایکمین کا کہنا ہے کہ میں جادو گر ہوں ، نہ میرے ہاتھ میں جادو کی چھڑی ہے، اس لیے میں ایشیا کپ سے ہی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے کی گارنٹی نہیں دے سکتا۔قومی ٹیم کے کوچ سیگفیڈ ایکمین نے کہا کہ اس وقت…

پشاور جلسے میں صحافیوں پر تشدد، بیرسٹر سیف نے معافی مانگ لی

پشاور میں تحریکِ انصاف کے جلسے میں صحافیوں اور میڈیا ورکرز پر تشدد اور بدتمیزی پر وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے معافی مانگ لی۔وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان کے معاونِ…

کپتان بابر اعظم کا نمبر ون بولر کون ؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ہر فارمیٹ کے ٹاپ ٹین بولرز میں آنے کے حقدار ہیں، وہ جس طرح محنت کرتے ہیں اور پرفارمنس دیتے ہیں انہیں تو مزید آگے جانا ہے، وہ میرے لیے نمبر ون بولر ہے۔لاہور میں…