جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

حمزہ شہباز وزیراعلیٰ پنجاب منتخب

لاہور: متحدہ اپوزیشن کے مشترکہ اسمبلی کے اجلاس میں حمزہ شہباز 199 ووٹ لے کر پنجاب کے علامتی وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کو خاردار تاروں سے سیل کرنے کے بعدمتحدہ…

سپریم کورٹ شفاف الیکشن کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات اٹھائے،سراج الحق

لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ ملک میں شفاف الیکشن کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات اٹھائے، الیکشن سے قبل پی ٹی آئی کی جانب سے متعارف کروائی گئی متنازعہ ترامیم واپس ہونی…

پاک آسٹریلیا سیریز سے پی سی بی کو کتنا منافع ہوا؟

حال ہی میں اختتام پزیر ہونے والی پاکستان آسٹریلیا سیریز نے ملک بھر کے کرکٹ شائقین کو اپنی طرف متوجہ کیا کیونکہ آسٹریلیا نے تقریباً 24 سال بعد پاکستان کا تاریخی دورہ کیا اور اس دورے نے جس طرح شائقین کو اپنی طرف متوجہ کیا، اس سے پاکستان…

کراچی، لیاری نیا آباد میں PTI کا پاور شو

کراچی میں پاکستان تحریک انصاف نے وزیر اعظم عمران خان سے اظہار یکجہتی کے لئے لیاری نیاآباد میں پاور شو کا مظاہرہ کیا، جلسے میں پی ٹی آئی کے رہنمائوں سمیت کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی، جلسے کے آخر میں پی ٹی آئی کارکنان نے سیاسی…

گلوبل وارمنگ، پاکستان کے بیشتر علاقوں میں غیر معمولی گرمی

گلوبل وارمنگ نے زمین کو جکڑ لیا ہے، رواں سال پاکستان کے بیشتر علاقے غیر معمولی گرمی کی لپیٹ میں دیکھے جا رہے ہیں۔ماہرین 2024ء تک کراچی میں موسم گرما کے دوران پارہ 49 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کی پیشگوئی کر رہے ہیں۔بلوچستان کے بیشتر…

پنجاب اسمبلی کے اطراف پولیس کی بھاری نفری تعینات

لاہور میں پنجاب اسمبلی کے اطراف پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے، دربار ہال کے باہر پولیس حفاظتی شیلڈز کے ساتھ الرٹ ہے۔ پنجاب اسمبلی کا گیٹ نمبر 1 ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بند ہے، ملازمین دربار ہال سے اسمبلی میں داخل ہو رہے ہیں۔ اسمبلی…

ازخود نوٹس کی سماعت، صدر کے وکیل کے مزید دلائل

سپریم کورٹ میں تحریکِ عدم اعتماد مسترد ہونے پر لیے گئے ازخود نوٹس کی سماعت آج پھر ہو رہی ہے۔تحریکِ عدم اعتماد مسترد ہونے پر لیے گئے از خود نوٹس کی آج مسلسل پانچویں سماعت ہے۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ کیس کی سماعت…

مجھے امید ہے کہ آج ہماری اسمبلیاں بحال ہونگی، شیری رحمٰن

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ مجھے امید ہے کہ آج ہماری اسمبلیاں بحال ہوں گی، ملک کا آئین 5 منٹ میں توڑ دیا گیا ، اتوار سے آج تک سارا ملک معطل ہے، ہمیں آج انصاف چاہیے، پاکستان اور آئین کو انصاف چاہیے۔سپریم…

ہم نے آئین شکنی نہیں کی، آئینی حلف لیا ہے: شاہ محمود قریشی

سابق وزیرِ خارجہ، پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہم نے آئین شکنی نہیں کی، آئین کا حلف لیا ہے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیرِ خارجہ، پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے…

کراچی میں آج اور کل شدید گرمی کا امکان

کراچی میں آج اور کل شدید گرمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، اس دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 سے 41 ڈگری سینٹی گریڈ ہوسکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق وسطی اور بالائی سندھ میں درجہ حرارت 42 سے 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔ماہرین کا…

پنجاب اسمبلی، اطراف میں امن و امان کی ذمہ داری رینجرز کو سونپ دی گئی

پنجاب اسمبلی کے اطراف امن و امان کی ذمہ داری رینجرز کو سونپ دی گئی، پانچ سو میٹر تک دفعہ 144 بھی لگادی گئی ہے۔اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق رینجرز کی تعیناتی کا فیصلہ ڈپٹی کمشنر لاہور کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی…

بلوچستان، بلدیاتی انتخابات 29 مئی کو ہوں گے

بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات 29 مئی کو کرانے کی تیاریاں جاری ہیں۔رپورٹس کے مطابق کوئٹہ اور لسبیلہ میں انتخابات کے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔صوبائی الیکشن کمشنر کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات پرانے طریقہ…

عدالت کو وزیراعلیٰ کیلئے ووٹنگ کی گارنٹی نہیں دی، اے جی پنجاب

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کا کہنا ہے کہ انہوں نے سپریم کورٹ کو وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے ووٹنگ کی گارنٹی نہیں دی تھی۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عدالت میں صرف یہ کہا تھا کہ اگر 6…

ازخود نوٹس کیس، سپریم کورٹ میں سماعت آج پھر ہوگی

قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد بغیر ووٹنگ مسترد کرنے سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت آج پھر ہوگی۔گزشتہ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے تھے کہ جب آئین کی خلاف ورزی ہو، عدالت پارلیمنٹ کی کارروائی میں مداخلت…

بلوچستان، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

بلوچستان میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے رمضان المبارک کے احترام میں ہڑتال ختم کرکے تمام سروسز بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے رہنما ڈاکٹر بہار شاہ کا کہنا ہے کہ وہ رمضان المبارک کے احترام میں تمام سروسز بحال کررہے ہیں،…