جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سعودی عرب ماہانہ 100ملین ڈالر کا ادھار تیل دےگا،وفاقی کیبنٹ نے معاہدے کی منظوری دے دی

سعودی عرب پاکستان کو ماہانہ 100ملین ڈالر کا ادھار تیل دےگا، وفاقی کابینہ نے خریداری کامعاہدہ کرنےکی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کو اکنامک ڈویژن نے سرکولیشن سمری بھجوائی تھی جسے…

کورونا کا پھر کھیلوں پر وار، نئی قسم کے باعث ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر منسوخ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)  نے زمبابوے میں جاری ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر کے میچز منسوخ کردیے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نئی کورونا قسم کے پھیلاؤ کے پیش نظر ایونٹ ختم کیا گیا ہے۔کرکٹ کی گورننگ باڈی کا کہنا ہے کہ…

کورونا کی نئی قسم کا پھیلاؤ، نیدرلینڈز جنوبی افریقہ سیریز بھی ختم

جنوبی افریقہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم کے بڑھتے کیسز کے باعث جنوبی افریقہ اور نیدرلینڈز کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز ختم کردی گئی ہے۔ کرکٹ جنوبی افریقہ نے سیریز ختم کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کی کمی

گزشتہ روز 1200 روپے اضافے کے بعد آج کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی فی تولہ قیمت 2400 روپے کم ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 2400 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 22 ہزار 800 روپے ہے۔صرافہ ایسوسی…

ہم اچھی پوزیشن میں ہیں، فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے، عابد علی

پاکستانی اوپپنگ بیٹسمین عابد علی نے کہا ہے کہ ابھی ہم اچھی پوزیشن میں ہیں، اس کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے۔چٹگانگ میں پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کھیل کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عابد علی نے کہا کہ آج کا دن اچھا رہا، عبد…

سندھ گورنر کپ گالف: برڈی حاصل کرنا گالفرز کے لیے بڑا چیلنج بن گیا

پہلے سندھ گورنر کپ اوپن گالف چیمپئن شپ میں برڈی حاصل کرنا گالفرز کیلئے بڑا چیلنج بن گیا، کھیل کے تیسرے روز منہاج مقصود کی دو روز کی برتری، شبیر اقبال نے ختم کردی انہوں نے لیڈنگ بورڈ پر قبضہ جمالیا۔ڈی ایچ اے کنٹری اینڈ گالف کلب کراچی میں…