جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی ٹی آئی کے ناراض اراکین کا استعفے نہ دینے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ ہم قومی اسمبلی سے استعفے نہیں دے رہے، بلکہ ایوان میں رہ کر بھرپور کردار ادا کریں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ ریاض نے کہا کہ ہمارا جو…

حکومتی اتحاد کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

حکومتی اتحاد کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، اجلاس میں حکومتی اتحادیوں نے مہنگائی کا معاملہ اٹھا دیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں اس بات پر گفتگو ہوئی کہ گزشتہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں حقائق کے برعکس نہیں بڑھائیں۔ذرائع کا…

راجہ پرویز اشرف اسپیکر قومی اسمبلی منتخب

قومی اسمبلی کا اجلاس ن لیگی رہنما، سابق اسپیکر اور پینل آف چیئرمین ایاز صادق کی زیرِ صدارت ہوا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم راجہ پرویز اشرف بلا مقابلہ اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہو گئے۔منتخب ہونے کے بعد راجہ پرویز اشرف…

ایوان میں ہنگامہ آرائی کے ذمہ دار آئی جی پنجاب ہیں : پرویز الہی

وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے امیدوار پرویز الہی نے پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے ہونے والے اجلاس میں ہنگامہ آرائی، اسپیکر پر حملے کا ذمہ آئی جی پنجاب کو قرار دے دیا۔انہوں نے کہا کہ ملکی تاریخ میں کبھی ایسا نہیں ہوا، پولیس کیسے…

پی ٹی آئی کی غنڈہ گردی کے باوجود وزیراعلی حمزہ شہباز بنیں گے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے    ردعمل میں کہا کہ پی ٹی آئی نے اپنی شکست دیکھتے ہوئے پھر سے غنڈہ گردی شروع کردی۔مریم نواز نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ جتنا چاہے پھڑ پھڑا لو، پنجاب کےعوام کا حق…

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا انتخاب: حمزہ شہباز بھی بس پر اسمبلی آئیں گے

پنجاب میں وزیرِاعلیٰ کون ہو گا؟ پرویز الہٰی یا حمزہ شہباز، اس بات کا فیصلہ آج ہونے جا رہا ہے۔دوسری جانب اپوزیشن اتحاد کی بسیں نجی ہوٹل سے اسمبلی کے لیے روانہ ہو گئیں، مسلم لیگ ن کے رہنما و وزارتِ اعلیٰ کے امیدوار حمزہ شہباز بھی بس پر…

وقت ثابت کریگا کہ ڈپٹی اسپیکر ایماندار ہے یا نہیں: پرویز الہٰی

پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کے امیدوار چوہدری پرویز الہٰی پنجاب اسمبلی پہنچ گئے۔اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وقت ثابت کرے گا کہ ڈپٹی اسپیکر ایماندار ہے یا نہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج کے دن میں کسٹوڈین نہیں ہوں، میں وزارتِ…

وزیر اعظم شہباز شریف کی مسجد اقصیٰ پر حملے کی مذمت

وزیر اعظم شہباز شریف نے مسجد اقصیٰ پر ہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی کی جانب سے تشدد میں اضافہ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ہم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں، وقت ہے کہ…

الیکشن صاف و شفاف ہو گا: دوست محمد مزاری

پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کا کہنا ہے کہ پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کے لیے الیکشن صاف و شفاف ہو گا، میں اسمبلی رولز کے مطابق الیکشن کراؤں گا۔دوست محمد مزاری پنجاب اسمبلی پہنچ گئے، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے…

کراچی: فٹبال ٹورنامنٹ میں میچ فکسنگ پر ٹیم کو ایونٹ سے باہر کردیا گیا

کراچی میں جاری رمضان کپ فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ میں میچ  فکسنگ پر ٹیم کو ایونٹ سے باہر کردیا گیا۔منتظمین کا کہنا ہے کہ نیشنل شاہین اور بابل اسپورٹس کے درمیان میچ فکسڈ ہوا تھا، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد منتظمین نے ایکشن لیا۔…

کراچی میں پی ٹی آئی کے جلسے کی تیاریاں جاری

کراچی کے باغ جناح میں آج ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کی تیاریاں جاری ہیں۔ پنڈال میں کرسیاں لگادی گئیں جبکہ ساؤنڈ سسٹم لگایا جارہا ہے، جلسے کیلئے تیار اسٹیج کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اسٹیج کا ایک حصہ قیادت جبکہ دوسرا…

وزیراعظم شہباز شریف کا قطر کے ہم منصب سے نیک تمناﺅں پر اظہار تشکر

وزیراعظم شہباز شریف نے قطر کے ہم منصب سے نیک تمناﺅں پر اظہار تشکر کیا ہے۔قطرکے وزیراعظم شیخ خالد بن خلیفہ نے وزیراعظم شہبازشریف کو تہنیتی پیغام بھیجا تھا، وزیراعظم قطر نے شہباز شریف کو وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر نیک تمناﺅں کا اظہار…

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس ختم کرنے کی خبریں غلط ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر رضا باقر نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس ختم کرنے کی اور ایک سے دو ارب ڈالر نکلوانے کی خبریں غلط ہیں۔رضا باقر نے اوور سیز پاکستانیوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ڈیڑھ سال میں روشن ڈیجیٹل…