جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شہباز شریف کی حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف نے صاحبزادے حمزہ شہباز کو وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے اور کہا ہے کہ بھرپور محنت سے پنجاب کے عوام کی خدمت کریں۔ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ اس فسطائی حکومت کو گھر بھجوانا اگرچہ آسان نہیں تھا…

اگر عمران خان کو واپس نہیں لائے تو جیلیں بھر دیں گے، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان کو واپس نہیں لائے تو جیلیں بھر دیں گے۔کراچی میں مزار قائد سے متصل جناح گراؤنڈ میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ آصف زرداری نواب شاہ سے کونسلر نہیں…

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی پر مقدمہ درج

لاہور پولیس نے پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کا مقدمہ سارجنٹ ایٹ آرمز کی مدعیت میں درج کیا گیا۔مسلم لیگ (ق) کے سینئرچوہدری پرویز الہٰی نے نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب…

پاکستانی سیاست میں ’جو ہوا امریکہ نے کیا‘ کی صدا کب اور کیوں بلند ہوئی؟

پاکستانی سیاست اور مبینہ امریکی مداخلت: پاکستانی سیاست میں ’جو ہوا امریکہ نے کیا‘ کی صدا کب اور کیوں بلند ہوئی؟احمد اعجازصحافی، مصنف6 منٹ قبلیہ 27 مارچ اتوار کا دن تھا۔ دِن اپنا بستر لپیٹ کر سرمئی شام کے حوالے کر چکا تھا اور شام رات کی…

پھلوں, سبزیوں کے جوس کا استعمال بڑھتی عمر کے اثرات روکنے میں معاون ہے، ماہرین صحت

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ہم عمر بڑھنے کے عمل کونہیں روک سکتے، جیسے جیسے ہماری عمر بڑھتی ہے، اپنے جسم اور ظاہری شکل وصورت میں تبدیلی دیکھتے ہیں۔اس عمل کے نتیجے میں جلد اپنی تروتازگی اور نرمی کھونے لگتی ہے، جسم میں قوت مدافعت کم ہونے لگتی…

شمالی وزیرستان: قافلے پر حملہ 7 فوجی شہید، 4 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے فوجی قافلے پر حملے میں 7 فوجی شہید جبکہ جوابی فائرنگ میں 4 دہشت گرد ہلاک مارے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں نے پاکستانی فوجی کے قافلے پر حملہ کیا ہے۔دہشت گردوں کے حملے میں 7…

پاکستان کی سالانہ آبادی کتنے فیصد شرح سے بڑھ رہی ہے؟

ادارہ شماریات نے پاکستان ڈیموگرافک سروے 2020 جاری کردیا، جس کے مطابق پاکستان کی سالانہ آبادی 2 فیصد کے حساب سے بڑھ رہی ہے، پاکستان کا مجموعی فرٹیلیٹی ریٹ 3.7 ہے۔ڈیموگرافک سروے کے مطابق فرٹیلیٹی ریٹ شہروں میں 3.6، دیہی علاقوں میں 4.1 فیصد…

ورزش و ذہنی طور پر متحرک رہنے سے نسیان کی بیماری سے محفوظ رہا جاسکتا ہے، تحقیق

ایک نئی تحقیق کے مطابق صحت مند طرز زندگی اپنانے سے ڈیمنشیا (ذہنی کمزوری کی بیماری جس کے نتیجے میں یاداشت میں کمی آجاتی ہے) سے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔اس تحقیق کے مطابق صحت بخش غذا، ورزش اور ذہنی طور پر متحرک رہنے سے اس بیماری سے بچا جاسکتا…

بلقیس ایدھی کی نماز جنازہ کل نیو میمن مسجد کھارادر میں ادا کی جائے گی

معروف سماجی کارکن بلقیس ایدھی کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان سامنے آگیا۔بلقیس ایدھی اور عبدالستار ایدھی کے صاحبزادے فیصل ایدھی نے کہا ہے کہ والدہ کی میت کو نجی اسپتال سے میٹھادر رہائشگاہ پر منتقل کیا جارہا ہے۔معروف سماجی کارکن مرحوم…

عمران خان نے سیاسی ڈیڈلاک میں مصالحت کے لیے فوج کو مدد کے لئے نہیں بلایا تھا، شیریں مزاری

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی رہنما شیریں مزاری نے کہا کہ عمران خان نے سیاسی ڈیڈ لاک میں مصالحت کے لیے فوج کو نہیں بلایا تھا۔اپنے بیان میں شیریں مزاری نے کہا کہ اس بات کی وضاحت کرنا چاہتی ہوں اور ریکارڈ پر لانا چاہتی ہوں کہ عمران…

بلاول بھٹو کے وزیر خارجہ کا عہدہ لینے سے متعلق مشاورت

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری کے وزیر خارجہ کا عہدہ لینے سے  متعلق مشاورت کی گئی۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد  کے زرداری ہاؤس میں پی پی کا اہم اجلاس ہوا، جس میں سابق صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو  نے  شرکت…

وزیراعظم میڈیا کارکنوں کا بحران ترجیحاً حل کرائیں، پی ایف یو جے کی اپیل

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے وزیراعظم شہباز شریف سے اپیل کی ہے کہ میڈیا کارکنوں کا بحران ترجیحاً حل کرایا جائے۔ میڈیا بچاؤ، جمہوریت بچاؤ کے عنوان سے پی ایف یو جے کے پیغام میں کہا گیا ہے کہ عمران خان دور کی انتقامی کارروائیوں سے…

وفاقی کابینہ کے حوالے سے مجوزہ نام سامنے آگئے

نئی بننے والی وفاقی کابینہ کے لیے وزارتوں کے حوالے سے تجویز کیے گئے نام سامنے آگئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کو تین وزراء اور چار وزرائے مملکت کے قلم دان دیے جانے کی تجویز دی گئی ہے، رانا ثناء اللّٰہ کو داخلہ، احسن اقبال کو منصوبہ…

دلہن کے شادی کے دن بھاری لہنگے اور جیولری میں پش اپس کی ویڈیو وائرل

اگر آپ اپنے وزن کو کم کرکے جسم کو سڈول اور اچھا شیپ دینے کی خواہش رکھتے ہیں تو اس کے لیے آپکو موٹیویشن (خود کو تحرک دینا) کی ضرورت ہوتی ہے۔اس حوالے سے حال ہی میں ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے، جس میں ایک تنومند دلہن بھاری لہنگا اور جیولری…