جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نااہلی کیس: فیصل واؤڈا کو تحریری دلائل جمع کرانے کا حکم

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نااہلی کیس کی سماعت کے دوران فیصل واؤڈا کو تحریری دلائل جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ فیصل واؤڈا کے وکیل نے چار ہفتے کی مہلت مانگتے ہوئے کہا کہ ہم تحریری دلائل جمع کروادیتے ہیں ، تمام دلائل کو ایک بار پھر سُن…

جونیئر کھلاڑیوں کی مدد کیلئے ٹورنامنٹ کھیل رہا ہوں، اعصام الحق

پاکستان کے ٹینس اسٹار کا کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ اسی لیے کھیل رہا ہوں کہ جونیئر کھلاڑیوں کی مدد کرسکوں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بدقسمتی ہے میرے اور عقیل خان کے بعد گیپ بہت زیادہ ہوگیا ہے، نوجوان کھلاڑیوں کے ساتھ ٹریننگ کر رہا ہوں تاکہ وہ…

کراچی میں پراپرٹی کی قیمت کیا ہوگئی؟

کراچی میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پراپرٹی کی نئی قیمتیں جاری کر دیں، پوش ایریاز کی اے ون کیٹیگری میں فی اسکوائر فٹ مکان کی قیمت 81 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔سول لائنز، گارڈن ایسٹ، کراچی ایڈمن، جوہر بلاک 17 سے زائد قدر کے…

کوئٹہ: ڈاکٹرز کی مسلسل ہڑتال، حکومت خاموش تماشائی، مریض رُل گئے

صوبۂ بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کی جانب سے ہڑتال کے باعث سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈیز اور اِن ڈور سروسزکی فراہمی بند ہے۔ملک کے کئی شہروں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال اور او پی...طبی سروسز کی عدم فراہمی…

بھارتی کرکٹ ٹیم کے دورہ ساؤتھ افریقا میں تاخیر کا امکان

عالمی وباء کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کے باعث بھارتی کرکٹ ٹیم کے دورہ ساؤتھ افریقا میں تاخیر کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے دورہ ساؤتھ افریقا میں ایک ہفتے کی تاخیر ممکن ہے۔جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے…

ریٹائرڈ بیوروکریٹ جمیل احمد ڈی جی نیب تعینات

قومی احتساب بیورو (نیب) میں ریٹائرڈ بیورو کریٹ جمیل احمد کو ڈی جی تعینات کر دیا گیا ہے۔نجف مرزا نے ڈی جی نیب کراچی کے عہدے کا چارج سنبھال...جاری کی گئی دستاویز کے مطابق جمیل احمد گریڈ 22 میں ریٹائر ہو کر اب گریڈ 21 کی سیٹ پر ڈی جی نیب…

برطانوی کمپنی اومی کرون کیخلاف دوا سامنے لے آئی

برطانیہ کی دوا بنانے والی کمپنی گلیکسو اسمتھ کلائن (جی ایس کے) نے کہا ہے کہ امریکی دوا ساز کمپنی ویرکی اینٹی باڈی دوا اومی کرون ویرینٹ کے خلاف کام کرتی ہے۔جی ایس کے کا کہنا ہے کہ امریکی کمپنی ویر کے ساتھ اینٹی باڈی پر مبنی کورونا تھراپی…

کوئٹہ سے کراچی لائی گئی منشیات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی

کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن سے پولیس نے کارروائی کے دوران کوئٹہ سے لائی جانے والی منشیات کی بڑی کھیپ تحویل میں لے لی۔ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر کے مطابق شہر میں سپلائی کیلئے لائی گئی 75 کلو سے زائد چرس برآمد کی گئی ہے، کارروائی کے…

لیور پول کی ایورٹن کیخلاف جیت، محمد صلاح کے 2 گول

انگلش پریمیئر لیگ میں لیور پول نے ایورٹن کے خلاف ایک کے مقابلے میں چار گول سے فتح حا صل کی، محمد صلاح نے دو گول اسکور کئے۔انگلش پریمیئر لیگ میں لیور پول نے ایورٹن کے خلاف جارحانہ کھیل پیش کیا، لیور پول کی جانب سے ہینڈریسن نے نویں اور…

اقوام متحدہ کا انسانی امداد کے پروگرام کیلئے 41 ملین ڈالر کا مطالبہ

اقوام متحدہ نے اگلے سال 2022 ء میں عالمی سطح پر انسانی امداد کے پروگرام کیلئے ریکارڈ 41 ملین ڈالر امداد کا مطالبہ کیا ہے۔یو این کے انسانی امداد کے ادارے نے جاری رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا بھر میں انسانی امداد کی ضرورت آسمان کو چھو رہی ہے،…

پاکستان: کورونا شرح 1 فیصد سے کم، مزید 8 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے…

کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کو فضائی آلودگی سے خطرہ؟

حالیہ دنوں میں ہوا کا کم ہونا ایک بڑا ماحولیاتی اور صحت کا مسئلہ بن گیا ہے، صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں فضائی آلودگی کی سطح خطرناک حد تک پہنچ گئی ہے۔فضائی آلودگی کی وجہ سے عوام کو سانس لینے میں دشواری کے مسئلے سے لیکر صحت کی متعدد…

12 کروڑ سے زائد ووٹرز کا اندراج کر چکے: شیخ رشید

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ 2021ء میں 12 کروڑ 10 لاکھ سے زائد ووٹرز کا اندراج کر چکے ہیں۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے ملک میں مہنگائی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی ہے اس میں کوئی شک نہیں اس کا حل تلاش کرنا ہے ،…

بنگلادیش کیخلاف دوسرا ٹیسٹ، پاکستانی ٹیم کی تیاریاں

قومی ٹیسٹ ٹیم ڈھاکہ میں آپشنل ٹریننگ سیشن کررہی ہے، اسکواڈ میں شامل 5 کھلاڑیوں نے آپشنل ٹریننگ سیشن میں شرکت کی۔کپتان بابر اعظم، اظہر علی، فواد عالم، سعود شکیل اور کامران غلام نیٹ سیشن میں شریک ہوئے، یہ تمام کھلاڑی ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق…

مکمل لاک ڈاؤن کا کوئی امکان نہیں، سعودی عرب

سعودی عرب کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اومی کرون کا کیس ریکارڈ پر آنے سے مکمل لاک ڈاؤن کا کوئی امکان نہیں ہے۔ترجمان سعودی وزارت صحت کے مطابق کورونا کے آغاز پر خدشات بہت زیادہ تھے، ویکسین نہیں تھی، تاہم ابھی تک سعودی عرب میں 22 ملین سے…