جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شہزاد اکبر عمران خان کے بروکر تھے، رانا ثنا

وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو صادق اور امین کا جعلی لقب دیا گیا، شہزاد اکبر حکومت اور وزیراعظم کیلئے بروکر کا کام کرتے تھے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا تھا کہ عمران خان نے ایک…

اٹک میں 10 سال کی بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل

اٹک کے علاقے فقیر آباد میں 10 سال کی بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا، بچی کی لاش رات گئے قبرستان سے برآمد کرلی گئی۔پولیس کے مطابق بچی کے والد کے بیان پر ایک ملزم کو شبہے میں گرفتار کرلیا گیا، والد کا کہنا ہے کہ بچی چھٹی کے بعد…

عنقریب پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ہونے والا ہے، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ عنقریب پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں پر قیامت ڈھانے والے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیخ رشید نے کہا کہ آج قبر کا ریٹ بھی 7 سے 15 ہزار روپے ہو گیا…

عمران خان کی ویڈیو لنک پر عدالت میں پیشی کے دوران بجلی چلی گئی

سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان 10 سال قبل خواجہ آصف کے خلاف دائر کیے گئے 10 ارب روپے ہرجانے کے کیس میں ویڈیو لنک کے ذریعے ایڈیشنل سیشن جج عدنان خان کی عدالت میں پیش ہوئے، اس دوران عمران خان پر ویڈیو لنک کے ذریعے جرح کے…

لاہور، درجہ حرارت 45 سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان

لاہور میں ہیٹ ویو برقرار ہے، دن 10 بجے سے پہلے ہی درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 45 سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔شام اور رات کے وقت گرد آلود ہوائیں اور جھکڑ…

بجٹ کیلئے آئی جی اور چیف سیکریٹری کو اسمبلی آنا پڑے گا: پرویز الہٰی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ آج بجٹ پیش ہو جائے گا، چیف سیکریٹری اور آئی جی کو اسمبلی میں پیش ہونا ہو گا۔’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ آئین کے تحت ہمیں کسی…

خیبر پختونخوا نانبائی ایسوسی ایشن کا ہڑتال کا فیصلہ

نانبائی ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا نے ہڑتال کا فیصلہ کر لیا ہے۔ صدر نانبائی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 15 جون سے مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوگی۔انہوں نے کہا کہ ہمیں روٹی کی قیمت بڑھانے کی اجازت دی جائے یا آٹے کی قیمت کم کی جائے۔ صدر نانبائی…