بلدیاتی ایکٹ پر حکومت پنجاب اور ق لیگ کے مذاکراتی ادوار کامیاب نہیں ہوسکے،ذرائع
پنجاب میں بلدیاتی ایکٹ پر مسلم لیگ ق کے تحفظات کا معاملہ حل نہیں ہو سکا، چار دن گزر جانے کے باوجود ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزراء نے مسلم لیگ ق کے تحفظات اور تجاویز وزیراعظم کو پہنچا دیں، سیکرٹری بلدیات کی دو بار قائم…
مولانا فضل الرحمان پر مثال پوری اترتی ہے کہ نیرنگی سیاست کا رنگ بدلتا رہتا ہے، شہلا رضا
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان پہ مثال پوری اترتی ہے کہ نیرنگی سیاست کا رنگ بدلتا رہتا ہے، ن لیگ کی تاریخ سب کو پتہ ہے بیماری کا بہانہ بنا کر بھاگ گئے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہلا…
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 850 روپے بڑھ گئی
ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 23 ہزار 650 روپے ہوگیا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 850 روپے بڑھی ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کے دام 729 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 6 ہزار 10 روپے…
وزیراعظم سے پی اے سی کے حکومتی ممبران کی ملاقات کی اندرونی کہانی
وزیراعظم عمران خان سے پبلک اکاؤنٹ کمیٹی (پی اے سی) حکومتی ممبران کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے، پی اے سی ممبران نے کرپشن سے متعلق تمام معاملہ بیوروکریسی پر ڈال دیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ارکان کے مطابق بیوروکریسی کرپشن کے…
ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز، ٹی ٹوئنٹی و ون ڈے اسکواڈز کا اعلان
ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کے لیے پاکستان کے اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا ہے۔ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 15 رکنی جبکہ ون ڈے سیریز کے لیے 17 کھلاڑیوں کے اسکواڈ کا اعلان کیا گیا۔ دونوں فارمیٹ میں کپتان بابر اعظم ہوں گے جبکہ ان…
مزیدار چکن ہانڈی روسٹ اور مزیدار مونگ پلاؤ بنانے کا طریقہ | ہاں شیف محبوب | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=bp3gSW7z3kE
الیکشن کمیشن: 'ہم الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے استعمال کے خلاف نہیں ہیں' – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=hKCNschxV3M
پاکستان اسٹاک مارکیٹ کریش | سرمایہ کاروں کو کھربوں کا نقصان ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=zQ7ZkDkQCsY
پی ٹی آئی اور اتحادیوں کے درمیان ڈیڈ لاک حکومت آگے کیا کرنے کا ارادہ رکھتی ہے؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=JQN0hT5cCF0
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 3:00 PM | کراچی کے لوگ تیار ہو جائیں | 2 دسمبر 2021
https://www.youtube.com/watch?v=BqHbzBiNEDU
ریلوے کا بغیر ٹکٹ سفر کرنیوالوں پر ہزاروں روپے کا جرمانہ
پاکستان ریلوے کے حکام نے اندرون ملک ٹرینوں میں بغیر ٹکٹ سفر کرنے والوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کرتے ہوئے مسافروں پر ہزاروں روپے کا جرمانہ کردیا۔ریلوے ترجمان کے مطابق پشاور سے کراچی جانیوالی عوام ایکسپریس میں چھاپہ مار کر بغیر ٹکٹ…
شرمیلا فاروقی سفاری پارک پہنچ گئیں
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی ہتھنیوں سے ملنے سفاری پارک پہنچ گئیں۔شرمیلا فاروقی نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ کراچی کے سفاری پارک میں موجود ہیں۔ویڈیو میں شرمیلا فاروقی…
ناظم جوکھیو کیس: تفتیشی افسر مقدمے کا چالان جمع کروانے میں ناکام
جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت نے ناظم جوکھیو قتل کیس میں پولیس کو کیس کا چالان جمع کرانے کے لئے 12 دسمبر تک کی مہلت دے دی۔ناظم جوکھیو قتل کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں ہوئی ، جیل حکام نے 5 ملزمان کو عدالت میں پیش کیا جن…
سراپا احتجاج اساتذہ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے
سراپا احتجاج اساتذہ و ملازمین مارچ کرتے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے۔شاہراہِ دستور کے دونوں طرف مظاہرین اساتذہ نے احتجاج کیا اور ’استاد کو عزت دو‘ کے نعرے لگائے۔مظاہرہ کرنے والے اساتذہ نے خاردار تار ہٹانے…
نون لیگ، PP امیدواروں کی نااہلی کیلئے درخواست دائر
لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 ضمنی الیکشن میں ووٹ خریدنے کی ویڈیو کے معاملے پر آزاد امیدوار نے اپنے مدمقابل مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی کے امیدواروں کی نااہلی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے ۔این اے 133 سے آزاد…
حکمران اساتذہ پر بھی اپنی مرضی مسلط کر رہے ہیں، خواجہ آصف
مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما خواجہ آصف احتجاجی اساتذہ سے اظہار یکجہتی کے لئے پہنچ گئے۔مظاہرین سے خطاب کے دوران خواجہ آصف نے کہا کہ مہنگائی سے جان چھوٹنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ عمران خان سے جان چھوٹ جائے، حکمران ملک کی طرح اساتذہ پر بھی…
سندھ: 3 اعلیٰ پولیس افسران نے عہدے چھوڑ دیئے
سندھ میں تعینات 3 اعلیٰ پولیس افسران اپنے عہدے چھوڑ چکے ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمر شاہد حامد نے 28 نومبر کو چارج چھوڑا، ان کا تبادلہ بلوچستان کیا گیا ہے۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ڈی آئی جی سی آئی اے نعمان صدیقی نے…
وسیم اکرم کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا
سوئنگ کے سلطان اور سابق لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں وسیم اکرم نے کہا کہ ’کرکٹ میں میری کامیابیوں کو تسلیم کرتے ہوئے حکومت دبئی کی طرف سے مجھے گولڈن ویزا دیا گیا…
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی بلاول بھٹو پر تنقید
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے بلاول بھٹو زرداری پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی پارٹی اور والد سے پوچھیں، آئی ایم ایف سے ڈیل تو آپ نے کی تھی، آپ کی نالائقی کی وجہ سے ہمیں یہ چیزیں کرنی پڑ رہی ہیں۔ وزیر اعلیٰ محمود خان نے کہا…
گندم افغانستان بھیجنے کا معاملہ، پاکستان کی WFP کی تجویز
بھارت سے گندم افغانستان لے جانے کیلئے پاکستان نے ورلڈ فوڈ پروگرام( ڈبلیو ایف پی) کی خدمات کی تجویز دے دی۔سفارتی ذرائع کے مطابق بھارت سے گندم افغانستان لے جانے کیلئے طریقہ کار وزیر اعظم اور کابینہ نے منظور کیا، وزیر اعظم چاہتے ہیں کہ…