جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آئی سی سی کا پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے۔نیوزی لینڈ کے ڈیون کانوے اور کائل جیمی سن ، جنوبی افریقہ کے کوئنٹن ڈی کوک کو نامزدگیوں میں شامل کیا گیا ہے ۔ویمنز پلیئر آف دی منتھ کیلئے بھارت کی…

دانیال حسین: نوجوان قاتل جس نے ’لاٹری‘ جیتنے کی خاطر دو بہنوں کا قتل کیا

دانیال حسین: نوجوان جس نے ’لاٹری‘ جیتنے کی خاطر دو بہنوں کا قتل کیاہیری فارلےبی بی سی نیوز ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہMet Police،تصویر کا کیپشندانیال حسین نے وعدہ کیا تھا کہ وہ لاٹری جیتنے کے بدلے خواتین کی 'قربانی' دیں گےدانیال حسین ابھی…

فیس بک نے ٹوئٹر کا اہم فیچر اپنے پلیٹ فارم پر لانے کی تیاری کرلی

سلیکان و یلی: فیس بک جلد ہی ٹوئٹر کی طرح ’تھریڈ‘ فیچر متعارف کروانے جارہا ہے جس کی بدولت استعمال کنندگان ایونٹس میں لائیو کمینٹری بھی کر سکیں گے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ ٹیک کرنچ میں شایع ہونے والی رپورٹ کے مطابق فیس بک اپنے استعمال کنندگان…

ومبلڈن میں ویمنز سنگلز کا سیمی فائنل لائن اپ مکمل

ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ میں ایشلے بارٹی، ارینا سبالینکا، کیرولینا پلسکوا اور اینجلک کیربر ویمنز سنگلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔ لندن میں جاری گرینڈ سلیم ایونٹ کے ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میں ورلڈ نمبرون ایشلے بارٹی نے ہم وطن Ajla…

بلاول آج عباسپور آزاد کشمیر میں جلسہ کریں گے

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری آج عباسپور آزاد کشمیر میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج انتخابی مہم کے سلسلے میں کنٹرول لائن پرواقع حلقہ ایل اے 18 پونچھ 1 عباسپور پہنچیں گے…

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے درمیان حالیہ تناؤ کی وجہ کیا ہے؟

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے درمیان حالیہ تناؤ کی وجہ کیا ہے؟ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہBANDARALGALOUD/SAUDI KINGDOM COUNCIL/ANADOLUAGENCYمتحدہ عرب امارات نے ایک بار پھر روایت توڑ کر اپنے پڑوسی اور علاقائی طاقت سعودی عرب کو چیلنج کیا…

اسلام آباد: لڑکی اور لڑکے پر تشدد، ملزم ساتھی سمیت گرفتار

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لڑکی اور لڑکے پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد تشدد کرنے والے مرکزی ملزم عثمان مرزا اور اس کے ساتھی فرحان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ویڈیو میں موجود تیسرے ملزم کی تلاش جاری ہے، گرفتار ملزمان کو آج عدالت…

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا خدشہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کاخدشہ ظاہرکیا جا رہا ہے، حکومت کے پاس اب عوام کو ریلیف دینے کےآپشن بھی تقریباً نہ ہونے کے برابر ہیں ۔خام تیل کی قیمت میں عالمی منڈی میں…

یروشلم میں شارک کے 8 کروڑ سال قدیم دانت دریافت

اسرائیل میں سائنس دانوں نے یروشلم کے ڈیوڈ سٹی کی ایک 2900 سال قدیم سائٹ سے شارک کے مدفون دانت دریافت کئے ہیں جو بظاہر فوسل  کی شکل اخیتار کرچکے ہیں۔ یہ پراسرار دانت مجموعی طور پر 29 دانتوں پر مشتمل ہے، ان کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ یہ…

جرمنی: ہرن کے پاؤں کی ہڈی پر کُندہ نقش ونگار پر مبنی دنیا کا قدیم ترین زیور دریافت

جرمن ماہرین آثار قدیمہ نے دنیا کا قدیم ترین زیور دریافت کیا ہے جو کہ 51 ہزار سال پرانا ہے، یہ ایک ہرن کے پیر کی ہڈی پر نقش نگار  کی شکل میں ہے اور یہ اس کے پاؤں کے اگلے حصے پر بنایا گیا ہے۔اس دریافت کے حوالے سے محققین کہتے ہیں کہ…

کراچی میں سوتیلی ماں اور اس کا بیٹا قتل

کراچی کے علاقے گبول ٹاؤن میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں سوتیلی ماں اور اس کا بیٹا قتل ہوگیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ گبول ٹاؤن کے دنبہ گوٹھ میں پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے ملزم الیاس ولد بچل کو گرفتار کرلیا گیا ہے…

چینی کمیونسٹ پارٹی، تحریک انصاف کا وژن عوام کی امنگوں کا آئینہ دار ہے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی پی سی) کا چینی قوم کو عظیم تر بنانے اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا نیا پاکستان وژن عوام کی امنگوں کا آئینہ دار ہے۔کمیونسٹ پارٹی چائنا اور عالمی سیاسی جماعتوں کی سربراہ…

انگلینڈ کیخلاف پہلا ون ڈے کھیلنے کیلئے پاکستان ٹیم کارڈف پہنچ گئی

انگلینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کارڈف پہنچ گئی ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے ڈربی میں ابتدائی ٹریننگ کے بعد بذریعہ بس کارڈف کا سفر کیا۔کارڈف پہنچنے کے بعد منگل کو پاکستانی کرکٹرز نے آرام کیا، بدھ کو قومی کرکٹرز…