جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
چھوٹی عمر میں منگنی سے متعلق سوال پر شاہین شاہ آفریدی کا دلچسپ جواب


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر، پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم لاہور قلندر کے کپتان  شاہین شاہ آفریدی نے چھوٹی عمر میں منگنی سے متعلق سوال پر دلچسپ جواب دیا ہے۔حال ہی میں کرکٹر شاہین شاہ آفریدی نے جیو نیوز کے شو ’ایک دن جیو کے ساتھ‘…

بالوں کو قبل از وقت سفید ہونے سے بچائیں


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ بالوں کا سفید ہونا ایک قدرتی عمل ہے جس سے بچنا کسی کے لیے بھی ممکن نہیں ہے، مگر آج کل مشاہدے میں آیا ہے کہ ایسے افراد کی تعداد بھی بہت زیادہ ہے جن کے بال مختلف وجوہات کی وجہ سے جوانی میں ہی یا قبل از وقت سفید…

پنجاب ضمنی انتخاب،سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دیدی گئی


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
پنجاب پولیس نے 20 صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی۔ڈی آئی جی آپریشنز پنجاب وقاص نذیر کا ویڈیو بیان میں کہنا ہے کہ 14 اضلاع میں 52 ہزار سے زائد اہلکار اور افسران الیکشن ڈیوٹی پر مامور ہوں…

سب سے بڑے چور اور ڈاکو عمران خان ہیں: امتیاز شیخ


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما، وزیرِ توانائی سندھ امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے چور اور ڈاکو عمران خان ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امتیاز شیخ نے کہا کہ اپنی چوریوں پر پردہ ڈالنے کے لیے دوسروں پر الزام تراشی عمران…

ماحولیاتی تبدیلی سے مون سون بارشوں میں شدت


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
ماحولیاتی تبدیلی موسمی شدت کا باعث بن رہی ہے، ماحولیاتی تبدیلی نے مون سون بارشوں کا چلن بدل کر رکھ دیا ہے، مون سون ہوائیں کچھ سالوں سے ان خطوں میں پہنچنے لگیں جو اس کی بیلٹ میں نہیں آتے تھے، مون سون سسٹمز میں شدت آنے کی ایک وجہ بحیرہ عرب…

شمالی وزیرستان سے پولیو کے بارہویں کیس کی تصدیق


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
وزارتِ صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان سے پولیو کے بارہویں کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔ترجمان وزارتِ صحت نے کہا ہے کہ پولیو کے تمام کیسز شمالی وزیرستان سے رپورٹ ہوئے ہیں۔اس ضمن میں وفاقی وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ خیبر…

سیلاب میں خاتون سیلفی ویڈیو بنانے سے باز نہ آئی


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
سیلاب کے دوران سیلفی اسٹک کے ساتھ بھاگنے والی خاتون کی پرانی ویڈیو ایک بار پھر وائرل ہو گئی۔سیلاب کے دوران سیلفی اسٹک کے ساتھ بھاگنے والی خاتون کی ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، ٹوئٹر پر اسے 4 لاکھ سے زیادہ دیکھا گیا…

آئی ایم ایف سے معاہدہ، ڈالر سستا ہونے لگا


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد پاکستانی روپیہ اوپر جانے لگا ہے جبکہ ڈالر کی قدر کم ہو رہی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپیہ 5 پیسے سستا ہونے کے بعد 209 روپے 5 پیسے کا ہو گیا ہے۔اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 1 روپیہ 50 پیسا سستا ہو کر 210 روپے کا ہو…

پیٹرول سستا کرنے پر IMF کو اعتراض نہیں، مفتاح اسماعیل


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات سستی کرنے پر آئی ایم ایف کو اعتراض نہیں ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات آج ہی سستی ہوں گی، وزیراعظم عوام کو فوری ریلیف دینا چاہتے…

وفاقی وزیر خرم دستگیر کے گھر میں بارش کا پانی داخل


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
گوجرانوالہ کے علاقے سیٹیلائٹ ٹاؤن میں وفاقی وزیر خرم دستگیر کے گھر میں بارش کا پانی داخل ہو گیا۔ خرم دستگیر کے گھر سے واسا کی ٹیمیں بارش کا پانی نکالنے میں مصروف ہیں۔ذرائع کے مطابق ڈی ایچ کیو اسپتال، کمشنر آفس، آر پی او آفس سمیت دیگر…

بگ بیش کے 12 ویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش لیگ کے 12 ویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔بگ بیش لیگ 13دسمبر سے شروع ہو گی، فائنل 4 فروری کو کھیلا جائے گا۔کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ جنوری میں آسٹریلیا کے تمام قومی کرکٹرز لیگ کے لیے دستیاب ہوں گے۔بگ بیش لیگ…

کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے موسلادھار بارشوں کا امکان


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
کراچی: شہر قائد میں عید پر ہونے والی شدید بارشوں کے بعد محکمہ موسمیات نے آج (جمعرات کی) شام سے کراچی سمیت صوبے کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ…

دورۂ ویسٹ انڈیز، ویرات کوہلی کو آرام دے دیا گیا


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
بھارتی کرکٹ ٹیم کے دورۂ ویسٹ انڈیز میں سابق کپتان ویرات کوہلی کو آرام دے دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی ویسٹ انڈیز کے دورے کے لیے اسکواڈ میں شامل نہیں، وہ پہلے آؤٹ آف فارم تھے اب فٹنس کے مسائل سے دوچار ہیں۔ فاسٹ بولر…

پاکستان: مزید 390 کورونا کیسز، 2 افراد فوت


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء نے مزید 2 مریضوں کی جان لے لی۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 51 ویں نمبر پر آ گیا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا…

کراچی: بارش کا طاقتور اسپیل آج شام اثر دکھائے گا


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں بارش کا طاقتور اسپیل آج شام سے اپنا اثر دکھائے گا۔کراچی میں آج شام سے بارش کا سلسلہ شروع ہوسکتا ہے، ٹھٹھہ، بدین، مٹھی،تھر پارکر،عمر کوٹ،اسلام کوٹ میں گرج چمک کیساتھ…

الٹی بہتی آبشار کی نایاب ویڈیو وائرل


Deprecated: preg_split(): Passing null to parameter #3 ($limit) of type int is deprecated in /var/www/vhosts/urdunews.net/urdunews2021/wp-content/themes/publisher/includes/libs/bs-theme-core/theme-helpers/template-helpers.php on line 767
اس میں کوئی شک نہیں کہ آبشار قدرت کی خوبصورتی اور طاقت کا مظہر ہوتی ہے جو دیکھنے والوں کو مسحور یا دنگ کر دیتی ہے، الٹی گنگا بہنا کہاوت تو آپ نے سنی ہی ہوگی لیکن کیا آپ نے کبھی آبشار کو الٹا بہتے ہوئے دیکھا ہے۔۔۔!! یقیناً نہیں۔فوٹو…