آواران میں سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر حملہ پسپا، میجر شہید، آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے بلوچستان کے علاقے آواران میں سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر حملہ کیا ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق حملہ 21 اور 22 اپریل کی شب آواران کے علاقے کاہان میں کیا گیا ۔…
کھانے میں چرس ملانے میں ملوث دلہن گرفتار
امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں شادی کی تقریب میں مہمانوں کے کھانے میں چرس ملانے میں ملوث دلہن اور کیٹرنگ مینیجر کو گرفتار کرلیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ 42 سالہ دلہن دانیا گلینی اور اس کی کیٹرر 31 سالہ…
190 سالہ کچھوے کا عالمی ریکارڈ
دنیا کے سب سے قدم ترین جانور ’جوناتھن‘ نے کرہ ارض پر تقریباً دو صدیاں گزاری ہیں، وہ 2022 میں 190 سال کی عمر کو پہنچ گیا۔گنیز ورلڈ ریکارڈز (جی ڈبلیو آر) نے حال ہی میں دنیا کے سب سے معمر ترین کتے کے حوالے سے اطلاع دی ہے۔کچھوے ’جوناتھن‘ کو…
ایوان صدر میں حلف برداری کی تقریب | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=4c3e7fDHg38
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 11 AM | نواز شریف کا بارہ دعا | 22 اپریل 2022
https://www.youtube.com/watch?v=Y24tYiiP8dA
بریکنگ نیوز | پاکستان کی عدالت تاریخ میں ایک اور سنیرہ اقدم | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=r1wHHhZ2o5o
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | صبح 9 بجے | عمران خان کی عوام سے اپیل | 22 اپریل 2022
https://www.youtube.com/watch?v=cR6940BIgIc
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | صبح 10 بجے | قومی سلامتی کمیٹی کا احمد اجلاس طالب | 22 اپریل 2022
https://www.youtube.com/watch?v=MIDVT6xs21c
بریکنگ نیوز | حمزہ شہباز کی حلف نہ لینے کے خلاف درخوست کی سمت | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=7HW8QcfWHD8
عوام تیاری کرے، عمران خان نے اسلام آباد کی جانب مارچ کا اشارہ دےد یا
لاہور: مینارپاکستان گریٹر اقبال پارک میں تحریک انصاف کے جلسے میں عوام کو مخاطب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا ہے کہ گلی گلی محلے محلے تیاری کرنی ہے جب میں آپ کو اسلام آباد بلاؤں گا، روس اس لئے گیا کہ میر ی…
شیخ رشید نوکری ختم ہونے پر پاگل پن کا شکار ہوگئے، مرتضیٰ وہاب
ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی اور ترجمان سندھ حکومت و مشیر قانون وزیراعلیٰ سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شیخ رشید نوکری ختم ہونے پر پاگل پن کا شکار ہوگئے ہیں۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ…
عمران وہ کٹھ پتلی جس کی بیٹری کا چارجر گم ہوگیا، ترجمان بلاول ہاؤس
ترجمان بلاول ہاؤس نے کہا ہے کہ عمران نیازی وہ کٹھ پتلی ہے جس کی بیٹری کا چارجر گم ہو گیا ہے۔سابق وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا حکومت کا پیسہ جلسوں پر پانی کی طرح بہایا جارہا ہے۔انہوں…
ترقیاتی کام کیا ہوتا تو سازش کا ورد نہیں کرنا پڑتا، شازیہ مری
وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران خان نے ترقیاتی کام کیا ہوتا تو آج سازش کا ورد نہیں کرنا پڑتا۔سابق وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے شازیہ مری نے کہا کہ بنی گالہ میں کون سی سڑک ہے جس پر 142 ملین روپے خرچ ہوگئے؟ قوم…
بنوں میں آپریشن، 4 مطلوب دہشت گرد ہلاک
بنوں میں سی ٹی ڈی اور پولیس کے مشترکہ آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا۔ دہشت گرد ٹارگٹ کلنگ، بم دھماکوں اور فورسز پر حملوں میں مطلوب تھے۔سی ٹی ڈی کے مطابق…
صدرِ مملکت کا حکومت سے بداعتمادی ختم کرنے کا فیصلہ
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حکومت اور ایوانِ صدر میں بداعتمادی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق ایوان صدر کا کہنا ہے کہ صدر معمول کی آئینی ذمہ داریوں کی ادائیگی پر آمادہ ہیں، وہ آج نئے وزراء سے حلف لیں گے۔ایوان صدر میں صدر…
بلوچستان: بلدیاتی انتخابات، کاغذاتِ نامزدگی جمع، پولنگ کی تاریخ سامنے آ گئی
بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کا عمل مکمل ہو گیا۔صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان فیاض حسین مراد کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ آج نامزد امیدواروں کی فہرستیں جاری کی جائیں گی۔انہوں نے بتایا کہ 23 سے 25 اپریل تک…
عمران نیازی کے ڈوپ ٹیسٹ کی ضرورت ہے، رانا ثناء
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کا ڈوپ ٹیسٹ کرانے کی ضرورت ہے۔رانا ثناء نے اپنے بیان میں کہا کہ کوئی اسے اسپتال لےجائے، ہم اس کا سرکاری خرچ پر علاج کرانے کو تیار ہیں۔وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ معیشت تباہ…
اسلام آباد ہائیکورٹ، عدالتی کارروائی براہِ راست دکھانے کا فیصلہ
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کورٹ میں عدالتی کارروائی کی لائیو اسٹریمنگ کا فیصلہ کر لیا۔ہائی کورٹ کے آئی ٹی ڈپارٹمنٹ نے چیف جسٹس کی کورٹ میں سسٹم نصب کر دیا۔ٹرائل کے طور پر آج سے عدالتی کارروائی کو محدود پیمانے…
قومی اسمبلی اجلاس تاخیر سے بلانے کی درخواست نمٹا دی گئی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے قومی اسمبلی کا اجلاس تاخیر سے بلانے کی درخواست نمٹا دی۔ چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ، جسٹس عامر فاروق اور جسٹس بابر ستار پر مشتمل لارجر بینچ نے درخواست پر سماعت کی۔مسلم لیگ ن کے مرتضی جاوید عباسی کی جانب سے خاتون معاون…
شاداب خان کی لاپتا دعا کی بازیابی کیلئے حکام سے اپیل
قومی کرکٹر شاداب خان نے کراچی سے لاپتا ہونے والی 14 سالہ دعا زہرہ کی بازیابی کے لیے حکام سے اپیل کی ہے۔انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ دعا زہرہ اور ان کے اہلِ خانہ کیلئے دعائیں، دعا ہے کہ دعا سمیت تمام لاپتہ بچے بحفاظت اپنے والدین کے…