جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بھارت عالمی میڈیا کو مقبوضہ کشمیر تک رسائی نہیں دے رہا، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اسلامی دنیا قراردادوں سے آگے بڑھ کر مقبوضہ کشمیر پر بھارتی جارحیت کے خلاف ٹھوس اقدامات کرے۔او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس سے خطاب میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارت عالمی میڈیا کو مقبوضہ کشمیر تک…

پالک صحت کا خزانہ، کئی بیماریوں کا تدارک کرتا ہے، ماہرین صحت

ہر شخص یہ چاہتا ہے کہ وہ اچھی صحت کے لیے اپنی روز مرہ خوراک میں صحت بخش اشیا شامل کرے لیکن ہم جانتے ہیں کہ کہنا آسان اور کرنا مشکل ہوتا ہے۔ نقصاندہ خوراک اور اضافی کیلوریز کو ترک کرنا آسان کام نہیں، لیکن ہم صحت بخش اشیا کو اپنی خوراک…

عدم اعتماد سے بچنے کیلئے ڈنڈا بردار فورس تیار کی جارہی ہے، شیری رحمان

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عدم اعتماد سے بچنے کے لیے ڈنڈا بردار فورس تیار کی جارہی ہے۔ایک بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ حکومت نے عدم اعتماد سے بچنے کےلیے انصاف سیلف ڈیفنس فورس بنالی ہے۔انہوں نے کہا…

حلفیہ کہتی ہوں مجھے رقم یا عہدے کی پیشکش نہیں ہوئی، وجیہہ قمر

تحریک انصاف کی ناراض رکن اسمبلی وجیہہ قمر نے کہا ہے کہ حلف اٹھاکر کہتی ہوں مجھے کسی نے رقم یا عہدے کی کوئی پیشکش نہیں کی۔جیو نیوز کے پروگرام’ کیپٹل ٹاک‘ میں میزبان حامد میرسے گفتگو میں وجیہہ قمر نے کہا کہ میں قرآن پا ک پر ہاتھ رکھ کر…

پوجا کماری اوڈ کے قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری پر بلاول کی پولیس کو شاباش

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سکھر میں پوجا کماری اوڈ کے قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری پر پولیس کو شاباش دی ہے۔ اپنے بیان میں چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ پوجا کماری کا بہیمانہ قتل باعثِ صدمہ ہے،…

عمران خان نے واپسی کیلئے رابطہ کیا لیکن میں تیار نہیں، باسط بخاری

تحریک انصاف کے ناراض رکن قومی اسمبلی مخدوم باسط بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان نے واپسی کےلیے رابطہ کیا ہے لیکن میں نہیں جاؤں گا۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران باسط بخاری نے کہا کہ عمران خان نے واپسی کے لیے رابطہ کیا…

نسیم شاہ پاکستان کا مستقبل ہیں، شاہین آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ نسیم شاہ اچھی بولنگ کر رہے ہیں، وہ پاکستان کا مستقبل ہیں۔ لاہور ٹیسٹ کے دوسرے روز میچ کے اختتام کے بعد آن لائن پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھا کہ وکٹ…

ہم بھول گئے، ماضی میں پاکستان میں ایسی ہی پچز بنا کرتی تھیں، عاقب جاوید

لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ ہم بھول گئے پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کیسی ہوتی تھی، ماضی میں پاکستان میں ایسی ہی پچز بنا کرتی تھیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں بال ڈیوک کا ہوتا تھا، گیند میں…

سری لنکا میں زرمبادلہ ذخائر ختم ہونے پر سنگین بحران

سری لنکا میں زرمبادلہ کے ذخائر ختم ہونے پر سنگین بحران پیدا ہوگیا ہے اور حکومت کے پاس ایندھن اور ادویات کی درآمدات کیلئے بھی ڈالرز نہ رہے۔ سری لنکن روپےکی قدر میں انتہائی کمی ہوگئی ہے اور آج ایک ڈالر 280 سری لنکن روپے سے زیادہ کا ہوگیا…

یوکرینی شہر ماریوپول روس کے منصوبے کا اہم حصہ کیوں ہے، چار وجوہات

ماریوپول: یوکرینی شہر روس کے منصوبے کا اتنا اہم حصہ کیوں ہے؟فرینک گارڈنر بی بی سی ، سکیورٹی نامہ نگارایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesماریوپول یوکرین اور روس کی جنگ میں سب سے زیادہ بمباری سہنے اور سب سے زیادہ بربادی جھیلنے والا شہر…

وزیراعظم سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال

وزیراعظم عمران خان سے سعودی وزیر خارجہ نے ملاقات کی ہے جس میں علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی وزیر خارجہ نے وزیراعظم کو شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے لیے تہنیتی پیغامات…

ارشد پپو قتل کیس 40 سماعتوں سے بغیر کارروائی ملتوی ہونے کا انکشاف

کراچی میں انسداد دہشت گردی عدالت میں ارشد پپو قتل کیس 40 سماعتوں سے بغیر کارروائی کے ملتوی ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ارشد پپو قتل کیس کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت ہوئی، سابق رکن قومی اسمبلی شاہجہاں بلوچ، عذیر بلوچ سمیت دیگر…

ذیابطیس میں مبتلا ہونا روزے نہ رکھنے کا جواز نہیں، مفتی تقی عثمانی

معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ ذیابطیس میں مبتلا ہونا رمضان کے روزے نہ رکھنے کا جواز نہیں، ماہرین کے مطابق ذیابطیس کے مرض میں مبتلا زیادہ تر افراد نہایت آسانی کے ساتھ رمضان کے روزے رکھ سکتے ہیں، لیکن اس سلسلے میں انہیں…

عمران خان نیازی شوق سے پرانے ساتھیوں کے پاس بھارت چلا جائے، شہباز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان نیاز ی کو زیادہ ہی شوق ہے تو پرانے ساتھیوں کے پاس بھارت چلا جائے۔شہباز شریف نے اسلام آباد میں راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد اور آزاد کشمیر کے عہدیداروں کے اجلاس سے…