جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کورونا کی چوتھی لہر ،CAA کا ملازمین کی ویکسی نیشن کروانے کا فیصلہ

ملک میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے پیش نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے)نے ملازمین کی ویکسی نیشن کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔سی اے اے کے ڈائریکٹر ایچ آر نے تمام ملازمین کی ویکسی نیشن کے لئے مراسلہ جاری کر دیا ہے۔مراسلے کے مطابق حکومت کے…

بھارت نے فیٹف کو سیاست کا نشانہ بنا کر مجروح کیا، حماد اظہر

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ بھارت فیٹف میں تکنیکی پیش رفت اور اسے سیاست کا نشانہ بنا کر مجروح کر رہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا کہ بھارتی وزیر خارجہ کا بیان اس کی…

شرجیل میمن کا بیرون ملک جانے کیلئے عدالت سے رجوع

پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی شرجیل میمن نے ملک سے باہر جانے کی اجازت کیلئےسندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا، عدالت نے نیب پراسیکیوٹر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 10 اگست کو نیب سے جواب طلب کرلیا۔سندھ ہائیکورٹ نے شرجیل میمن کے وکیل کو درخواست کی…

لاہور، میو اسپتال کے ہڈی وارڈ میں اچانک آگ لگ گئی

لاہور کے میو اسپتال کے ہڈی وارڈ میں ایکسرے مشین میں اچانک آگ لگ گئی ہے۔فائر بریگیڈ کی جانب سے وارڈ میں لگی آگ پر قابو پانے کے لیے آپریشن جاری ہے۔اچانک آگ لگنے کے باعث میو اسپتال کے ہڈی وارڈ میں دھواں بھر گیا، وارڈ میں موجود تمام مریضوں…

طالبان کے عروج، زوال اور اب دوبارہ پیش قدمی کی داستان

افغانستان میں طالبان کے عروج، زوال اور اب دوبارہ پیش قدمی کی داستان30 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesسنہ 2001 میں امریکہ کی قیادت میں غیر ملکی افواج کے افغانستان پر حملہ آور ہونے کے بعد ملک پر طالبان کی حکومت کے خاتمے کا اعلان کیا گیا…

ملک میں کورونا سے مزید 30 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے وار جاری ہیں، کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور مزید 30 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں، جبکہ مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد کے قریب ہو گئی ہے۔سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف…

عمران خان کی نیپالی ہم منصب کو مبارکباد

وزیراعظم عمران خان نے نیپالی وزیراعظم شیر بہادر دیوبہ کو پارلیمان سے اعتماد کا ووٹ لینے پر مبارکباد پیش کی ہے۔عمران خان نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں نیپالی وزیر اعظم کو مبارکباد دی اور مستقبل میں ساتھ مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ…

طالبان پورے افغانستان میں تشدد بند کریں، امریکی ناظم الامور

کابل میں امریکی ناظم الامور روز ولسن کا کہنا ہے کہ طالبان پورے افغانستان میں تشدد بند کریں۔ روز ولسن نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ افغانستان میں تشدد بند کرنا افغانوں کی تکریم اور آئندہ نسلوں کے پر امن طور پر رہنے کے…

کوسٹاریکا میں بھاری مقدار میں کولمبیائی کوکین ضبط

وسطی امریکی ملک کوسٹاریکا میں 4اعشاریہ 3 ٹن کولمبیائی کوکین ضبط کرلی گئی۔مقامی حکام کے مطابق کوسٹا ریکن پولیس نے گزشتہ روز 4اعشاریہ 3 ٹن کولمبین کوکین ضبط کی ہے، کوکین کی یہ کھیپ ایک تجارتی جہاز میں سیرامک فرش ٹائلنگ سے بھرے ہوئے ایک…

حج ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے147 افراد گرفتار

حج ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے147 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔حج مقامات پر دراندازی کو روکنے کے لیے سخت اقدامات کیے گئے ہیں، منیٰ، عرفات اور مزدلفہ کے اطراف سیکیورٹی حصار سخت کر دیا گیا۔عالمگیر وبا کورونا کے باعث سعودی حکومت کی جانب…

25 جولائی کو کشمیر میں تیر چلے گا، آصفہ بھٹو کا ٹوئٹ

سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے آزاد کشمیر کی انتخابی ریلی اور  پٹہکہ جلسے میں شرکت کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو…

طالبان عیدالاضحیٰ پر ہتھیار رکھ کر امن عمل کا اظہار کریں، امریکا

امریکا کا کہنا ہے کہ افغانستان میں جاری پرتشدد کارروائیوں کی مذمت کرتے ہیں، طالبان تشدد کا سلسلہ فوری روکیں، پرتشدد کارروائیاں پر امن سیاسی حل اورعوام کیلئے نقصان دہ ہیں، طالبان عیدالاضحیٰ پر ہتھیار رکھ کر امن عمل کیلئے اپنے عزم کا اظہار…

صوبے سمنگان میں درہ صوف کا قبضہ طالبان سے واپس لے لیا، افغان فورسز

افغان فورسز نے صوبے سمنگان کے ضلع درہ صوف کا قبضہ طالبان سے واپس لے لیا۔ترجمان افغان افواج کے مطابق اب تک طالبان کے زیر قبضہ 24 اضلاع کا قبضہ واپس لیا جاچکا ہے۔افغان افواج کے ترجمان نے اس عزم کا اظہار کیا کہ طالبان کے زیر قبضہ تمام اضلاع…

بھارتی وزیر خارجہ کے بیان نے بھارت کی اصل حقیقت دکھائی، دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ کے بیان نے بھارت کی اصل حقیقت دکھائی، بھارتی وزیر خارجہ نے پاکستان کے خلاف ایف اے ٹی ایف معاملہ سیاسی بنانے کا اعتراف کیا، بیان نےایف اےٹی ایف میں پاکستان مخالف منفی کردار پر پاکستان کے…

وزیر اعلیٰ نے ڈی جی خان حادثے کی رپورٹ طلب کر لی

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ڈیرہ غازی خان ٹریفک حادثے سے متعلق کمشنر اور آر پی او سے رپورٹ طلب کر لی۔عثمان بزدار نے ہدایت کی کہ غفلت کے ذمہ دار کو فی الفور قانون کی گرفت میں لایا جائے اور المناک واقعہ کی تحقیقات کر کے غفلت کے…