جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وادیٔ کشمیر کے لوگ بہتر مستقبل کے حقدار ہیں، بابراعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے حوالے سے خصوصی پیغام دیا ہے۔بابراعظم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر آزاد کشمیر کے جھنڈے کی تصویر شیئر کی ہے۔اُنہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’ آئیے امن اور…

اسد کھوکھر کے بھائی، بیٹے، بھتیجے کیخلاف قتل کا مقدمہ درج

پنجاب کے صوبائی وزیر ہاؤسنگ اسد کھوکھر کے بھائی، بیٹے اور بھتیجے کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔صوبائی وزیر ہاؤسنگ اسد کھوکھر کے بھائی، بیٹے، بھتیجے کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمہ صوبائی وزیر کے گاؤں مانووال کے رہائشی…

لاہور میں شدید دھند، فلائٹ آپریشن 12 گھنٹے سے بند

لاہور میں شدید دھند کے باعث علامہ اقبال ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن 12 گھنٹے سے بند ہے، جہاں شدید دھند کی وجہ سے حدِ نظر سو میٹر سے بھی کم ہے۔فلائٹ آپریشن بند ہونے کی وجہ سے 36 مقامی اور بین الاقوامی پروازوں کی لاہور کے لیے آمد و رفت…

پیپلز پارٹی آج نصیر آباد میں جلسہ کرے گی

پاکستان پیپلز پارٹی آج نصیر آباد کے علاقے روپا میں جلسہ کرے گی۔جلسے سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سمیت صوبائی و مرکزی قائدین خطاب کریں گے۔جلسے کی تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، جلسہ گاہ میں 25 ہزار کرسیاں لگادی گئی…

پشاور ایئر پورٹ: بحرین کے مسافر سے منشیات برآمد

ایئر پورٹس سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے پشاور ایئر پورٹ پر کارروائی کے دوران بحرین کے مسافر کے قبضے سے سوا کلو گرام آئس ہیروئن برآمد کر لی۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق مسافر صدام خان نے منشیات بیگ میں مہارت سے چھپا رکھی تھی۔ سامان کی…

کراچی میں کورونا کیسز کی شرح میں مزید کمی

کراچی میں کورونا وائرس کی شرح میں مزید کمی آگئی، محکمہ صحت سندھ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مثبت کیسز کی شرح 12 فیصد ریکارڈ کی گئی۔محکمہ صحت سندھ کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران…

بھارہ کہو میں حادثہ، 4 افراد جاں بحق

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے متصل علاقے بھارہ کہو میں حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ذرائع کے مطابق بھارہ کہو سے مری جانے والی گاڑی بھیرہ پل کے قریب پیٹرول پمپ کے بورڈ سے ٹکرا گئی۔پولیس ذرائع کے مطابق حادثے…

یوکرین تنازعے پر امریکہ کا ساتھ دیا جائے یا روس کا، انڈیا مخمصے میں

یوکرین کے معاملے پر امریکہ کا ساتھ دیا جائے یا روس کا، انڈیا مخمصے کا شکاررپشا مکھرجیبی بی سی مانیٹرنگایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکہ کی قیادت میں نیٹو ممالک اور روس کے درمیان یوکرین کے معاملے پر بڑھتے ہوئے تنازعے کے باعث…

بلوچستان، ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال تیسرے مہینے میں داخل

بلوچستان میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال تیسرے مہینے میں داخل ہو گئی ہے، سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈیز اور ان ڈور سروسز مسلسل بند ہیں، کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان نے اپنے مطالبات کے حق میں 9 فروری کو سول اسپتال کوئٹہ سے گرینڈ…

وزیرِ اعظم کی چینی صدر سے ملاقات، وطن واپس روانہ

وزیرِ اعظم عمران خان نے آج صبح چین کے دارالحکومت بیجنگ میں چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی جس کے بعد وہ وطن واپس روانہ ہو گئے۔چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کے دوران وزیرِ اعظم عمران خان کی ان سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی صورتِ حال پر…

یوکرین کے معاملے پر امریکہ کا ساتھ دیا جائے یا روس کا، انڈیا مخمصے کا شکار

یوکرین کے معاملے پر امریکہ کا ساتھ دیا جائے یا روس کا، انڈیا مخمصے کا شکاررپشا مکھرجیبی بی سی مانیٹرنگایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکہ کی قیادت میں نیٹو ممالک اور روس کے درمیان یوکرین کے معاملے پر بڑھتے ہوئے تنازعے کے باعث…