جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان کا 25 مئی کو اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کرنے کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے، جس کے مطابق 25 مئی کو لانگ مارچ کیا جائے گا۔پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ میں 25 مئی کو…

پرویز الہٰی کے خلاف تحریک عدم اعتماد دوبارہ جمع

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف تحریک عدم اعتماد دوبارہ جمع کرادی گئی۔ن لیگ نے پرویزا لہٰی کے خلاف تحریک عدم اعتماد اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرائی گئی۔تحریک عدم اعتماد پر خلیل طاہر سندھو ، میاں رؤف، سمیع اللہ خان اور مرزا…

عمران خان ایک انتہائی پولارائزڈ انسان ہیں: احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان ایک انتہائی پولارائزڈ انسان ہیں، ان سے کسی مفاہمت کی توقع نہیں۔احسن اقبال نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ شہباز شریف نے بطورِ قائد حزب اختلاف پہلی تقریر میں چارٹر آف اکانومی کی پیشکش…

عظمیٰ بخاری کا اپنےاراکین اسمبلی سے شکوہ

پاکستان مسلم لیگ ن کے اراکین نے لابی میں آئندہ کی حکمت طے کرنے کے لیے اجلاس طلب کر لیا۔رہنما ن لیگ عظمیٰ بخاری نے اپنےاراکین سے شکوہ کیا کہ وہ بروقت ایوان میں کیوں نہ پہنچے۔واضح رہے کہ آج ہوا پنجاب اسمبلی کا اجلاس صرف 9 منٹ چل سکا، محرک…

جنگلات میں آگ پر قابو پانے کیلئے ٹاسک فورس قائم

بلوچستان کے ضلع شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کے حوالے سے ٹاسک فورس بھی قائم کردی گئی۔ترجمان بلوچستان حکومت فرح عظیم شاہ نے کہا کہ این ڈی ایم اے کے دو ہیلی کاپٹر آگ بجھانے کے عمل میں مصروف ہیں۔فرح عظیم شاہ نے کہا کہ شیرانی کے…

ارکانِ پنجاب اسمبلی کو داخلے سے روکنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

پنجاب اسمبلی میں ارکان کو داخلے سے روکنے کے خلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کےلیے مقرر کرلی گئی۔ہائیکورٹ میں ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہے، ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے شہری منیر احمد کی جانب سے درخواست دائر…

ہم اسمبلی جائیں گے، جو روک سکتا ہے روک کر دکھائے: عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی تمام ارکان کی اسمبلی ہے، ہم اسمبلی جائیں گے، جو روک سکتا ہے روک کر دکھائے، اگر آپ کو اتنا خوف ہے، ارکان کو اسمبلی میں جانے نہیں دینا تو اجلاس بلایا کیوں تھا۔میڈیا سے…

ہماری کارکردگی موجودہ حکومت سے بہتر تھی، شوکت ترین

سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ ہماری کارکردگی موجودہ حکومت سے بہتر تھی، ٹیکس کلیکشن بھی ہمارے دور میں بہتر تھی۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ ہم روپے اور ڈالر کے معاملے میں ان سے بہتر…

پی ٹی آئی سے بغض صاف نظر آ رہا ہے، فیاض چوہان

پی ٹی آئی کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس کیلئے غیر قانونی کام کیا جا رہا ہے۔ لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ پی ٹی آئی سے بغض صاف نظر آ رہا ہے۔فیاض الحسن…

ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز، قومی اسکواڈ کا اعلان کل ہوگا

ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے قومی اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق قومی سلیکشن کمیٹی نے اپنی مشاورت مکمل کرلی ہے، چیف سلیکٹر محمد وسیم نے کپتان اور کوچ سے حتمی مشاورت کرنی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ سینئر کھلاڑیوں کو…

ایشیا کپ کا وینیو تبدیل ہوا تو بنگلادیش پہلی چوائس ہوگا، صدر بی سی بی

ایشیا کپ کے حوالے سے بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے صدر نظم الحسن کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ کا وینیو تبدیل ہوا تو بنگلادیش پہلی چوائس ہو گا۔ایک بیان میں بی سی بی کے صدر نظم الحسن نے کہا کہ سری لنکا اس وقت مشکل وقت سے گزر رہا ہے، سری لنکا…