جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کپڑوں پر منہ سے اسپرے کرتے دھوبی کی ویڈیو وائرل

آپ نے انٹرنیٹ سمیت حقیقی دنیا میں بھی کئی طرح کے کام چور دیکھے ہوں گے مگر وائرل ہوتی اس نئی ویڈیو میں دھوبی نے کاہلی اور گندگی کی حد ہی کر دی ہے۔سوشل میڈیا سائٹس پر اس وقت ایک دھوبی کی ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے…

کنواروں کو کس کینسر کا زیادہ خطرہ؟

چینی ماہرین کی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ انسانی موت کی تیسری بڑی وجہ پیٹ کا کینسر ہے، جس کا خطرہ سب سے زیادہ غیر شادی شدہ اور طلاق یافتہ افراد کو ہوتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ شادی شدہ افراد میں پیٹ کے کینسر کی جلد تشخیص ممکن ہے…

سری لنکا ٹیسٹ ٹیم کے 3 کھلاڑی کورونا کا شکار

آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل سری لنکا کرکٹ ٹیم کو شدید دھچکا لگا ہے اور اس کے 3 اہم کھلاڑی کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا کرکٹ ٹیم کے 3 کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ٹیم کے تینوں کھلاڑیوں کو کل سے…

گیس نہ ملی تو ٹیکسٹائل ملز بند ہوجائیں گی، اپٹما

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے چیئرمین نے کہا ہے کہ ٹیکسٹائل انڈسٹری کو 30 جون سے گیس کی فراہمی معطل ہے، 100 سے زائد ملز بند ہوچکی ہیں۔اپٹما کے چیئرمین کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ گیس بحال نہ ہوئی تو پنجاب کی تمام…

سری لنکا کو ایشیا کپ کی میزبانی کیلئے گرین سگنل مل گیا

سری لنکا کو ایشیا کپ 2022 کی میزبانی کے لیے ایشین کرکٹ کونسل ( اے سی سی) سے گرین سگنل مل گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشیا کپ شیڈول کے مطابق سری لنکا میں ہو گا، ایونٹ 27 اگست سے 11 ستمبر تک کھیلا جائے گا۔ ایشیا کپ کا کوالیفائنگ…

میں دنیا کا سب سے خوش قسمت انسان ہوں، شعیب اختر نے یہ کیوں کہا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے کہا ہے کہ آپ میری قسمت کی بات کر رہے ہیں تو میں اس دنیا کا سب سے زیادہ خوش قسمت انسان ہوں۔شعیب اختر نے دراصل ایسا اس لئے کہا کیونکہ انہیں مدینہ منورہ میں مسجد نبویﷺ کے بالکل سامنے ہوٹل کا…

100 یونٹ مفت بجلی سے غریب کا بھلا ہوگا، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 100 یونٹ بجلی مفت کرنے سے غریب کو ریلیف ملے گا، اس سے پی ٹی آئی کو کیا تکلیف ہے؟انہوں نے کہا کہ 100 یونٹ بجلی مفت کرنا پری پول رگنگ نہیں ہے، بجلی پر یہ رعایت پہلے بھی دی جاتی رہی ہے۔ وفاقی وزیر کا کہنا…

پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری، تمام کا تعلق پی ٹی آئی سے

الیکشن کمیشن آف پاکستان(ای سی پی) نے پنجاب اسمبلی کے لیے مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، تمام کا تعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے ہے۔الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے دو اقلیتی اور تین خواتین اراکین کا نوٹیفکیشن جاری…

دولہا تیز بارش میں بھی اپنی دلہن لینے چلا گیا، ویڈیو وائرل

شادی کرنا کوئی آسان کام نہیں، شادی کی پیشکش پر "ہاں" کہہ دینا کافی نہیں ہوتا بلکہ مشکلات تو اس کی منصوبہ بندی کے ساتھ ہی شروع ہو جاتی ہیں۔ کیسا ہو اگر آپ کو یہ پتہ لگے کہ شادی کی تمام تیاری پر پانی پھرنے والا ہے، یعنی بارش کا امکان ہے۔…

عید قرباں میں تین دن باقی، سپر ہائی وے مویشی منڈی میں شہریوں کا رش کم

عید قرباں میں تین دن باقی رہ گئے، لیکن کراچی کی سپر ہائی وے مویشی منڈی میں شہریوں کا رش کم دیکھنے میں آیا، بارش کے بعد منڈی میں کیچڑ، پانی، بیوپاریوں کو جانوروں کی دیکھ بھال میں مشکلات کا سامنا ہے۔خراب موسم کے باعث جانور لے جانے والے…

پاکستان ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کی تیاریوں سے متعلق اجلاس

قیام پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کی تیاریوں سے متعلق اجلاس میں پاکستان کی 75ویں سالگرہ سے متعلق مجوزہ تقریبات اور تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ وزارت اطلاعات و نشریات اور آئی ایس پی آر کے تقریبات شایان شان طریقے سے منانے کے منصوبے پر…

الیکشن کمیشن بے ضمیر ہو گیا ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن بے ضمیر ہو گیا، ان کے ساتھ مل کر دھاندلی کر رہا ہے۔ساہیوال میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ یہ الیکشن کمیشن چوروں اور لوٹوں…