آرمی چیف کا پرویز الہٰی کو فون، چوہدری شجاعت کی خیریت دریافت کی
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔جنرل قمر باجوہ نے دوران گفتگو مسلم لیگ (ق) کے سربراہ اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی ہے۔ق لیگ کے اعلامیے کے مطابق…
غیر قانونی یونیورسٹی کیمپسز کے طلبا کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگ گیا
سپریم کورٹ کے حکم کے بعد ملک بھر میں نجی یونیورسٹیز کے غیر قانونی کیمپسز میں زیر تعلیم طلبا کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگ گیا۔ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی ویب سائٹ کے مطابق ملک بھر میں 148 غیر قانونی کیمپس بند ہوں گے۔اعداد و شمار کے…
ملک میں گیس قلت برقرار، کہیں لوڈشیڈنگ تو کہیں پریشر کم
ملک کے مختلف شہروں میں گیس کی قلت برقرار ہے، جس کی وجہ سے لوگوں کے لیے کھانا پکانا محال ہوگیا ہے۔کراچی کے علاقے کھارادر، لیاری، لائنز ایریا، گلستان جوہر، گلشن اقبال اور ڈالمیا میں گیس پریشر میں کمی کی شکایت سامنے آئی ہیں۔ادھر حیدرآباد…
الیکشن کمیشن میں پرویز خٹک کی نااہلی اور صوبہ بدری کی درخواست دائر
وزیر دفاع پرویز خٹک کے خلاف الیکشن کمیشن میں نااہلی اور صوبہ بدری کی درخواست دائر کردی گئی۔الیکشن کمیشن پشاور میں پرویز خٹک کے خلاف یہ درخواست مسلم لیگ (ن) کے ترجمان اختیار ولی نے جمع کرائی ہے۔ن لیگی رہنما نے درخواست میں پرویز خٹک کی…
سعودی کمپنی 1900 اپارٹمنٹس، 6 اسکول اور ایک اسپتال بنائے گی، شہباز گل
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ لاہور کے ساتھ نیا شہر بسانے کی ضرورت ماحولیاتی آلودگی کے باعث پیش آئی۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شہباز گل نے کہا کہ دریاؤں میں بھارت سے زہریلا پانی آ رہا ہے، جسے صاف کرکے…
عادل شاہ زیب کے ساتھ لائیو | انتباہ: منی بجٹ تیار ہے | ہزاروں طلباء لمبو میں | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=FmcJHsSVn60
نیوز ہیڈ لائنز | 9PM | "عمران خان ہمیں بسکٹ تک نہیں دیتے" کابینہ کے رکن نے کہا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=jIhmBfumeeA
جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد اپنے الزام پر ڈٹ گئے
تحریک انصاف کے سابق رہنما جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد، عمران خان سے متعلق اپنے الزامات پر ڈٹ گئے۔جیو نیوز سے گفتگو میں جسٹس وجیہہ الدین احمد نے جہانگیر ترین کے وضاحتی بیان کا جواب دے دیا۔انہوں نے کہا کہ جہانگیر ترین نے اپنے بیان میں کہا کہ…
لاہور ایئرپورٹ پر دھند میں اضافہ، فضائی آپریشن معطل
لاہور ایئرپورٹ پر دھند میں اضافے کے بعد حد نگاہ 100 میٹر سے بھی کم رہ گئی ہے۔ نیشنل ہائی وے پر بھی مختلف علاقوں میں شدید دھند چھا گئی ہے۔ دھند کے باعث لاہور ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن معطل کردیا گیا۔ایئرپورٹ حکام کے مطابق دھند کے سبب…
پٹرول پر 3 ماہ میں ساڑھے 22 روپے کا اضافہ، 5 روپے کا ریلیف
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 3 ماہ میں 22 روپے 52 پیسے کا اضافہ کرنے کے بعد 5 روپے کا ریلیف دے دیا۔وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات 3 ماہ میں 22 تا 24 روپے مہنگی کرنے کے بعد آج 5 تا 7 روپے سستی کردی ہیں۔حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی…
پٹرول پر 12 روپے فی لٹر کمی ہونی چاہیے تھی، پرویز رشید
سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما پرویز رشید نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر تبصرہ کردیا۔ایک بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ بین الاقوامی منڈی میں تیل کی قیمتوں کے مطابق فی لٹر 12 روپے کی کمی ہونی چاہیے تھی۔انہوں نے…
پٹرول 11 روپے سستا ہوسکتا تھا، انڈسٹری ذرائع
انڈسٹری ذرائع نے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں 11 روپے اور ڈیزل پر 8 روپے 75 پیسے فی لٹر تک کی کمی ہوسکتی تھی۔انڈسٹری ذرائع کے مابق حکومت نے سیلز ٹیکس، ڈیلرز مارجن اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا منافع بڑھادیا ہے۔ذرائع کے مطابق سیلز ٹیکس،…
گھریلو صارفین کو گیس دینے کیلئے کیپٹو پاور سیکٹر کی سپلائی معطل
سوئی ناردرن نے گھروں کو گیس دینے کے لیے کیپٹو پاور سیکٹر کی گیس معطل کردی۔ترجمان سوئی ناردرن کے مطابق فیصلے پر باضابطہ عملدرآمد رات ساڑھے 9 بجے سے ہوگیا ہے۔ترجمان کے مطابق کیپٹو پاور سیکٹر کی گیس معطلی کا فیصلہ سردی بڑھنے پر گھریلو طلب…
بین الاقوامی عدالت میں پاکستان پر ایک اور ہرجانہ لگ گیا
لندن کی بین الاقوامی ثالثی عدالت نے پاکستان پر ایک اور ہرجانہ لگا دیا۔ سوئی ناردرن پر برطانوی عدالت نے 19 ارب روپے کا ہرجانہ عائد کیا ہے۔ پاکستانی کمپنی کے خلاف کیس نیشنل پارکس مینجمنٹ نامی کمپنی نے دائر کیا تھا، سال 2018 میں سوئی ناردرن…
ڈسکہ انتخابات سے متعلق رپورٹ پر الیکشن کمیشن نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ڈسکہ کے ضمنی انتخاب سے متعلق رپورٹ پر تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی۔ای سی پی کی قائم کردہ کمیٹی واقعے میں ملوث افسران کے خلاف تحقیقات کرے گی۔ ڈسکہ واقعے کی رپورٹ کے مطابق افسران بدعنوانی اور غیرقانونی…
Newswise | شہریار آفریدی کی ایک صحافی کو دھمکی دینے والی آڈیو وزیر اعظم کے لیے شہباز یا مریم؟ | ڈان…
https://www.youtube.com/watch?v=TJavFOuVVDg
سیالکوٹ واقعے نے دنیا میں ہمیں شرمندہ کیا، شیخ رشید
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعے نے ہمیں شرمندہ کیا، دنیا میں ہمیں انتہا پسند کی نظر سے دیکھا جارہا ہے۔راولپنڈی میں کرسمس سے متعلق تقریب سے خطاب میں شیخ رشید نے کہا کہ انتہا پسندی نے ملک کی بنیادیں ہلادی ہیں۔انہوں نے…
شوگر ریفارمز کمیٹی کی سفارشات وزیراعظم عمران خان کے حکم پر پبلک
وزیراعظم عمران خان کے حکم پر شوگر ریفارمز کمیٹی کی سفارشات کو پبلک کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق شوگر سیکٹر اصلاحات کمیٹی نے سفارشات پر مبنی رپورٹ وفاقی کابینہ میں پیش کی۔ رپورٹ میں چینی کے کاروبار میں ناجائز قیمت بڑھانے کے لیے بڑے…
لوکل گورنمنٹ آرڈیننس2021، پنجاب اسمبلی میں پیش
پنجاب اسمبلی میں لوکل گورنمنٹ آرڈیننس2021 پیش کر دیا گیا، صوبائی وزیر قانون راجا بشارت نے آرڈیننس پیش کیا۔اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے آرڈیننس کے حوالے سے متعلقہ قائمہ کمیٹی سے 2 ماہ میں رپورٹ طلب کرلی۔اسمبلی اجلاس میں…
مختلف شہروں میں سردی رنگ جمانے لگی، درجہ حرارت منفی 9 تک پہنچ گیا
ملک کے مختلف شہروں میں سردی رنگ جمانے لگی، درجہ حرارت منفی 9 تک پہنچ گیا۔مری میں برف باری سے موسم حسین ہوگیا، بڑی تعداد میں سیاحوں نے مری کا رخ کرلیا۔کالام اور مالم جبہ میں برف باری، کوئٹہ، قلات اور ژوب میں آج رواں موسم کا سرد ترین دن…