جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسلام آباد سے 5110 گاڑیوں کی چوری انکشاف، وزارت داخلہ کا اعتراف

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے10 برس میں 5 ہزار 110 گاڑیاں چوری ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔قومی اسمبلی اجلاس میں وزارت داخلہ نے اعتراف کیا کہ 5 ہزار 110 گاڑیاں چوری ہوئیں، پولیس جن میں سے 3 ہزار 417 گاڑیاں برآمد نہ کرسکی۔وزارت داخلہ…

آصف زرداری کی یاسین ملک کی سزا کی سخت مذمت

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدر آصف علی زرداری نے بھارتی عدالت سے حریت رہنما یاسین ملک کی عمر قید کی سزا کی سخت مذمت کی ہے۔ایک بیان میں آصف علی زرداری نے کہا کہ یاسین ملک مقبوضہ کشمیر کی آزادی جدوجہد کے ہیرو ہیں۔بھارتی…

نمائش چورنگی پر پولیس موبائل نذرآتش، ایس پی سمیت کئی پولیس اہلکار زخمی

کراچی میں نمائش چورنگی پر مظاہروں میں شام کو شدت آ گئی جس کے نتیجے میں مشتعل افراد نے ایک پولیس موبائل کو نذرآتش کردیا جبکہ پتھراؤ سے ایس پی سمیت کئی پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ پولیس اہلکاروں نے ہوائی فائرنگ کی تاہم مظاہرین کی تعداد مزید…

عمران خان پنجاب کی حدود میں داخل ہوگئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان پنجاب کی حدود میں داخل ہوگئے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں عمران خان نے کہا کہ ہم پنجاب میں داخل ہوچکے ہیں اور ان شاء اللّٰہ اسلام آباد کی جانب بڑھیں گے۔عمران خان نے کہا کہ…

پی ٹی آئی کی آج رات لاہور میں احتجاج کی کال، ذرائع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب نے آج رات لاہور میں احتجاج کی کال دے دی۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی پنجاب نے کارکنوں کو رات 8 بجے لبرٹی چوک پر احتجاج کرنے کا کہہ دیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی قیادت اس احتجاج میں آئندہ کے لائحہ…

مسافروں کی کم تعداد: کراچی اسلام آباد پرواز پی کے 368 منسوخ، ترجمان

مسافروں کی کم تعداد کے باعث قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی کراچی سے اسلام آباد جانے والی پرواز پی کے368 منسوخ کردی گئی ہے۔ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ اسلام آبادکراچی پروازپی کے 369 بھی منسوخ کردی گئی۔نجی ایئر لائن کی شام  6 بجے اسلام…

وزیراعظم شہباز شریف کا یاسین ملک کی سزا پر ردعمل

وزیر اعظم شہباز شریف نے بھارتی عدالت سے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی سزا پر ردعمل دیا ہے۔پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدر آصف علی زرداری نے بھارتی عدالت سے حریت رہنما یاسین ملک کی عمر قید کی سزا کی سخت مذمت کی ہے۔ایک بیان میں…

پی ٹی آئی کارکنان نے بلیو ایریا میں درختوں اور گاڑی کو آگ لگادی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مشتعل مظاہرین نے گرین بیلٹ پر آگ لگادی، مظاہرین نے بلیو ایریا میں درختوں اور گاڑی کو آگ لگا دی۔ ڈی چوک میں مشتعل مظاہرین نے شدید پتھراؤ کیا، جبکہ  پولیس کی جانب سے شدید شیلنگ کی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ …

ڈونٹ وری، آپ کی بات ہم کر رہے ہیں، سپریم کورٹ جج کا پی ٹی آئی وکلاء سے مکالمہ

سپریم کورٹ میں آرڈر کے دوران تحریک انصاف (پی ٹی آئی) وکلاء کی دخل اندازی پر عدالت نے ریمارکس دیے۔جسٹس اعجاز الاحسن نے پی ٹی آئی وکلا سے مسکراتے ہوئے مکالمہ کیا اور کہا کہ آپ کی پوری بات ہم کررہے ہیں، ڈونٹ وری۔انہوں نے مزید کہا کہ…

یاسین ملک کو بھارتی عدالت کی طرف سے سزا انتہائی قابل مذمت ہے، علی رضا سید

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے کہا ہے کہ معروف کشمیری لیڈر یاسین ملک کو بھارتی عدالت کی طرف سے دومرتبہ عمر قید بشمول دس سال قید بامشقت کی سزا انتہائی قابل مذمت ہے۔واضح رہے کہ بھارتی عدالت نے بدھ کے روز نام نہاد اور بے بنیاد…

معیشت کو نقصان پہنچانے والے دھرنوں کا دھڑن تختہ کریں گے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دھرنوں سے معیشت کو بے پناہ نقصان پہنچا، ان دھرنوں کا دھڑن تختہ کردیں گے۔کروٹ ہائیڈرو پاور پلانٹ کے ورکرز اور چینی میڈیا سے گفتگو میں شہباز شریف نے کہا کہ معیشت کو توانا کرنے کے لیے محنت کررہے ہیں۔انہوں نے…

کراچی: نمائش چورنگی پر پی ٹی آئی کارکنان کا پتھراؤ، 3 پولیس اہلکار زخمی

کراچی کے علاقے میں نمائش چورنگی پر تحریک انصاف کارکنان نے جمع ہونے کی کوشش کی، پولیس نے کارکنان کو منتشر کرنے کے لیے لاٹھی چارج کیا جبکہ پی ٹی آئی کارکنان کے پتھراؤ سے 3 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔پی ٹی آئی کارکنان نے نورانی سگنل اورخداداد…

بھارتی عدالت نے یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنادی

بھارتی عدالت نے کشمیری رہنما اور جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) یاسین ملک کو جھوٹے کیس میں عمر قید کی سزا سنادی۔ خیال رہے کہ بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی عدالت نے یکطرفہ ٹرائل کے بعد 19 مئی کو یاسین ملک کو جھوٹے مقدمے میں…