جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی ٹی آئی سے نہیں عمران خان سے خون کا رشتہ ہے، شیخ رشید

سابق وفاقی وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے نہیں لیکن عمران خان سے خون کا رشتہ ہے۔راولپنڈی میں کارکنوں سے خطاب میں شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان نے مجھ سے کہا صوابی…

یاسمین راشد یا کسی خاتون کو گرفتار نہیں کیا، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سابق وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت پی ٹی آئی کی دیگر خواتین کو کسی نے گرفتار نہیں کیا ہے۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کے ہمراہ پریس کانفرنس میں رانا ثناء…

کراچی: درخشاں میں اے ایس ایف فاؤنڈیشن کا سابق عہدیدار قتل

کراچی کے علاقے درخشاں میں اے ایس ایف فاؤنڈیشن کے سابق عہدیدار کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق سید طارق شاہ کو درخشاں کے علاقے ڈیفنس فیز 8 میں ان کے گھر میں قتل کیا گیا۔پولیس نے امکان ظاہر کیا کہ فائرنگ سے ہلاکت کی واردات باہمی تنازع کا…

کراچی: تحریک انصاف کا احتجاج روکنے کیلئے پولیس کے مزید اقدامات

کراچی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا احتجاج روکنے کے لیے پولیس نے مزید اقدامات کرلیے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کراچی بھر سے اینٹی رائٹ فورس کی مزید نفری طلب کرلی گئی۔حکام نے کراچی کے تمام اضلاع سے پولیس کی نفری کو ایسٹ زون رپورٹ…

پی ٹی آئی کا 2 دن سے حکومت، اداروں سے رابطہ، فیس سیونگ مانگی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما حکومت اور اداروں سے 2 دن سے رابطوں میں تھےاور فیس سیونگ مانگ رہے تھے۔حکومتی ذرائع نے گزشتہ 2 روز میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے حکومت اور اداروں سے رابطوں کا انکشاف کیا ہے۔حکومتی ذرائع نے دعویٰ کیا کہ…

کراچی: دیر سے امتحانی مراکز پہنچنے والے طلبہ کو اضافی وقت دینے کی ہدایات جاری

کراچی میں میٹرک امتحانات کے دوران راستوں کی بندش کی وجہ سے دیر سے امتحانی مراکز پہنچنے والے طلبہ کو اضافی وقت دینے کی ہدایت کردی گئی۔ یہ ہدایات ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین سید شرف علی شاہ کی خصوصی ہدایت پر قائم مقام ناظم امتحانات…

مشعال ملک کا عمران خان سے یاسین ملک کی رہائی کیلئے مہم چلانے کا مطالبہ

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے عمران خان کا یاسین ملک کو مجرم قرار دیے جانے کےفیصلے کی مذمت کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ مشعال ملک نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر یاسین ملک کے خلاف سنائے گئے بھارتی عدالت کے فیصلے کی سخت الفاظ میں…

بھارت تمام حریت رہنماؤں کا خاتمہ کرنا چاہتا ہے، مشعال ملک

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ بھارت تمام کشمیری حریت رہنماؤں کا خاتمہ کرنا چاہتا ہے۔ مشعال ملک نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان جماعتِ اسلامی کے امیر سراج الحق کا یاسین ملک کو مجرم قرار دیے جانے کے…

یاسین ملک کشمیر کی آزادی کا مطالبہ کرنے والوں کا ویسا ہی لیڈر ہے جیسے مہاتما گاندھی

ساؤتھ ایشیا ڈیموکریسی واچ کے بورڈ ڈائریکٹر راجہ مظفر کا کہنا ہے کہ یاسین ملک کشمیر کی آزادی کا مطالبہ کرنے والوں کا ویسا ہی لیڈر ہے جیسے مہاتما گاندھی تھا۔راجہ مظفر نے ایک ٹوئٹ کے ذریعے سیکولر روشن خیال اور ترقی پسند سیاسی تنظیموں، سماجی…

حکومت اور PTI کے درمیان معاہدہ طے پاگیا

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان معاہدہ طے پاگیا، اب لانگ مارچ نہیں صرف جلسہ ہوگا اور جلسے کے بعد عمران خان واپس چلے جائیں گے۔حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات ڈھائی گھنٹے جاری رہے، تحریک انصاف کی جانب سے 2 رہنما مذاکرات میں شریک…

اسکول حملے کی متاثرہ بچی اور خاتون کی حالت تشویشناک ہے، ٹیکساس گورنر

ٹیکساس کے گورنر، گریگ ایبٹ کا اسکول حملے سے متعلق کہنا ہے کہ حملہ آور سلواڈور روماس ایک ہینڈگن، اور ممکنہ طور پر ایک رائفل کے ساتھ اسکول میں داخل ہوا اور فائرنگ کی، حملہ آور کو ممکنہ طور پر جوابی حملے میں مارا گیا لیکن واقعے کی مزید…

پنجاب، منحرف ایم پی ایز کی خالی نشستوں پر الیکشن شیڈول کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کی خالی نشستوں پر الیکشن شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی کی 20 نشستوں پر ضمنی انتخاب 17 جولائی کو ہوگا،  کاغذات نامزدگی 4 سے7 جون تک جمع کرائے…

میانوالی کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ

میانوالی کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جبکہ پائلٹ محفوظ رہا۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ معمول کے ٹریننگ مشن کے دوران میانوالی کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔ پائلٹ پیراشوٹ کے ذریعے زمین پر اترنے…

سری لنکن وزیراعظم نے وزیر خزانہ کی اضافی ذمہ داریاں بھی سنبھال لیں

بدترین معاشی بحران کے پیش نظر سری لنکا کے وزیر اعظم رانیل وکرما سنگھے نے وزیر خزانہ کی اضافی ذمہ داریاں بھی سنبھال لیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکن وزیراعظم نے وزیر خزانہ کے عہدے کا حلف اٹھالیا، وہ جلد ہی نظرثانی شدہ بجٹ پیش…