جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی: پورٹ قاسم پر نجی پاور پلانٹ میں آگ لگ گئی

کراچی کی دوسری بندر گاہ پورٹ قاسم پر واقع ایک نجی پاور پلانٹ میں آگ لگ گئی۔ پولیس کے مطابق پورٹ قاسم پر نجی پاور پلانٹ میں لگنے والی آگ کی شدت کم تھی، ایک فائر ٹینڈر کی مدد سے لگنے والی یہ آگ بجھا دی گئی۔کراچی سینٹرل کے علاقے لیاقت…

جنید صفدر کے ولیمے کی تصویری جھلکیاں

مسلم لیگ نون کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر اور مرکزی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزاے جنید صفدر کی دعوتِ ولیمہ گزشتہ شب جاتی امرا میں منعقد کی گئی۔جنید صفدر کی دعوت ولیمہ پر جاتی امرا کو برقی قمقوں سے خوبصورتی سے سجایا گیا تھا، دعوت ولیمہ میں…

کراچی: سرد ہواؤں سے ٹھنڈ بڑھ گئی، درجۂ حرارت 8 ڈگری ریکارڈ

کراچی میں بھی سرد ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت بڑھ گئی، محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں کم سے کم درجۂ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔محکمۂ موسمیات نے بتایا کہ کراچی میں 10 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی…

سری لنکا: چینی سفیر کا جافنا میں ہندو مندر جانا انڈیا کے لیے کیا پیغام ہے؟

سری لنکا میں چینی سفیر جافنا میں ہندو مندر پہنچ گئے، انڈیا کے لیے کیا پیغام ہے؟18 دسمبر 2021، 07:28 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 18 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہ@CHINAEMBSLجنوبی ایشیا میں چینی اثر و رسوخ گذشتہ برسوں سے انڈین حکمت کاروں کے لیے ایک بڑی تشویش…

پاکستان میں ضرورت سے زیادہ بجلی نہیں بنی، خالد منصور

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک خالد منصور نے کہا ہے کہ پاکستان میں ضرورت سے زیادہ بجلی پیدا نہیں کی گئی۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئےخالد منصور کا کہنا تھا کہ پاکستان کو انڈسٹریل ملک بنانے کا…

امریکی رپورٹ میں پاکستان کے دہشتگردی کیخلاف اقدامات کا اعتراف

امریکی وزارت خارجہ نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان نے 2020 میں دہشت گردی کی مالی معاونت کا مقابلہ کرنے، عسکریت پسند گروپوں کو روکنے اور فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے مطالبات پورا کرنے کے لیے اقدامات کیے۔دہشت گردی سے متعلق سالانہ رپورٹ میں کہا…

شہزاد اکبر کے تمام مقدمات جھوٹے ہیں، عطا تارڑ

مسلم لیگ ن کے رہ نما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ شہزاد اکبر کے تمام مقدمات جھوٹ کا پلندہ ہیں، ان کے پاس عدالتوں میں سنانے کیلئے کچھ نہیں۔عطا تارڑ نے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ عدالتوں…

حماد اظہر کا دن میں 3 بار گیس فراہمی کے بیان سے یوٹرن

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے دن میں کھانا بنانے کے 3 اوقات میں گیس کی فراہمی یقینی بنانے کے بیان سے یوٹرن لے لیا۔حماد اظہر کا کہنا ہے کہ صرف یہ کہا تھا کہ گھروں میں کھانا بنانے کے تین اوقات میں یعنی صبح، دوپہر اور شام میں گیس کی…

بجلی گھر ریفائنری سے فرنس آئل نہیں خرید رہے، مفتاح اسماعیل

مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان ریفائنری اس لیے بند ہوئی کیوں کہ بجلی گھر ریفائنری سے فرنس آئل نہیں خرید رہے۔مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پی ایس او نے پانچ ماہ میں چھ لاکھ ٹن فرنس آئل درآمد کیا، ابھی بھی…

پاکستان کی بدحالی کے ذمہ دار بھٹو اور شریف خاندان ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی بدحالی کے ذمہ دار بھٹو اور شریف خاندان ہیں۔وزیراعظم نے غیرملکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی معاشرہ قانون کی حکمرانی کے بغیر قائم نہیں رہ سکتا، کرپشن ملک کو تباہ کردیتی ہے۔ پاکستان…

چینی شہری نے سابقہ محبوبہ کو بے ہوش کرکے رقم اپنے اکاؤنٹ میں منتقل کرلی

سابقہ محبوبہ کو نشہ آور چیز دے کر بے ہوش کرکے اس کی آنکھ کی مدد سے اسمارٹ فون کو ان لاک کرکے اس کے اکاؤنٹ سے رقم اپنے اکاؤنٹ میں منتقل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر چینی شہری کو قید کی سزا سنا دی گئی۔ یہ عجیب و غریب واردات گزشتہ سال 26…

بلوچستان میں بیرونی قرضہ جات کی ہوشربا رپورٹ

محکمہ خزانہ بلوچستان نے صوبے پر بیرونی قرضہ جات سے متعلق تفصیلی رپورٹ جاری کردی ہے۔محکمہ خزانہ بلوچستان کی رپورٹ کے مطابق صوبے کے قرضہ جات میں 6 ماہ کے دوران 1 ہزار 462 ملین روپے کا اضافہ ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق جون 2020ء میں صوبے پر 51…

پیر تک بجلی اور گیس کا مسئلہ حل نہ ہوا تو ملیں بند کردیں گے، آپٹما کا انتباہ

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسیو سی ایشن (آپٹما) نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ پیر تک بجلی اور گیس کا مسئلہ حل نہ ہوا تو پنجاب بھر میں ملیں بند کردیں گے۔ کیپٹو پاور پلانٹس والی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو گیس کی بندش کا مسئلہ شدت اختیار کر گیا ہے…

خیبرپختونخوا: بلدیاتی الیکشن کے دوران ہوائی فائرنگ پر پابندی عائد

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی الیکشن کے دوران ہوائی فائرنگ پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ پشاور نے سیکریٹری ہوم کے نام ہوائی فائرنگ پر پابندی کا مراسلہ ارسال کردیا ہے۔خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع اور 5 سٹی میئر کے الیکشن کے لیے 19…

وزیراعظم نے وزراء کو جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کے بیانات پر ردعمل سے روک دیا

وزیراعظم عمران خان  نے وزراء کو جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کے بیانات پر رد عمل سے روک دیا۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجمانوں کا اجلاس ہوا، جس میں عمران خان نے وزراء کو  جسٹس (ر) وجیہہ الدین کے بیانات پر ردعمل دینے سے روک دیا۔جسٹس…