جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عوام سے روشنیاں بھی چھین لی گئیں، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جو روشنیاں عوام کو نواز شریف نے لوٹائیں وہ بھی حکومت نے چھین لیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ یہ واحد حکومت ہے، جس میں عوام خود اپنے خلاف لوڈشیڈنگ کرنے…

شہباز شرہف نے بجلی کی قیمت میں اضافہ مسترد کردیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شرہف نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے سے زائد اضافہ مسترد کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ  عمران نیازی مہنگائی سے عوام کی زندگیاں چھیننے کے بجائے مستعفی ہوجائیں۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی…

سی آئی اے پر بغیر اجازت امریکیوں کی جاسوسی کرنے کا الزام

سی آئی اے بغیر اجازت امریکیوں کی جاسوسی کر رہی ہے: قانون سازوں کا الزام33 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesدو امریکی سینیٹرز نے اس حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے کہ امریکہ کی سینٹرل انٹیلیجنس ایجنسی (سی آئی اے) ایک بار پھر بغیر اجازت…

کورونا کی کونسی چار علامات جلد پر پائی جاتی ہیں؟

عالمی وباء کورونا وائرس کی کئی علامات سامنے آئی ہیں، جن میں سانس لینے میں دشواری، جسم میں درد کا ہونا، بخار، نزلہ زکام اور کھانسی وغیرہ شامل ہیں۔کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون انسانوں کی جلد پر انفیکشن کردیتا ہے اور انفیکشن کا…

اپوزیشن نے سیاست کو ونڈو شاپنگ سمجھ لیا ہے، حسان خاور

پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے سیاست کو ونڈو شاپنگ سمجھ لیا ہے، یہ لوگ ونڈو شاپنگ کرکے گھر جائیں گے، انہیں سیاست کرتے ہوئے پہلے عوام کا سوچنا چاہیے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حسان خاور نے کہا کہ صحت کارڈ…

محمد رضوان نے مصباح الحق کا ریکارڈ برابر کردیا

پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان اسلام آباد یونائیٹڈ کے سابق کپتان مصباح الحق کا ریکارڈ نہ توڑ سکے۔پی ایس ایل میں مسلسل فتوحات اپنے نام کرنے والی ملتان سلطانز کو گزشتہ روز لاہور قلندرز کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا…

صحت کارڈ عمران حکومت کا ’مدر آف آل اسکینڈل‘ہوگا، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ صحت کارڈ عمران حکومت کا ’مدر آف آل اسکینڈل‘ہوگا۔لاہور سے جاری بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ چینی، گندم، پیٹرول اور ادویات اسکینڈل اس مہا اسکینڈل کے سامنے چھوٹے ہیں، بنی گالہ لوٹ…

سر میں کیل ٹھوکنے سے متاثرہ خاتون کا ملک سے باہر بھجوانے کا مطالبہ

سر میں کیل ٹھوکنے سے متاثرہ خاتون باز گلہ نے حکومت سے ملک سے باہر بھجوانے کا مطالبہ کر دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے متاثرہ خاتون باز گلہ نے کہا کہ میرے پہلے ہی 2 بیٹے ہیں، اولادِ نرینہ کی خواہش پر کیل ٹھونکنے کا معاملہ جھوٹ ہے۔انہوں نے…

جب تک لاہور PSL نہیں جیتے گا تب تک شادی نہیں کروں گا: نوجوان جوڑے کے پلے کارڈ پر انضمام الحق کا…

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے قذافی اسٹیڈیم میں انوکھا پلے کارڈ لیکر آنے والے نوجوان جوڑے پر تبصرہ کیا ہے۔جیونیوز کے پروگرام ’جشنِ کرکٹ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ ’اس سیزن میں لاہور قلندرز کی جو پرفارمنس چل…

ایس آئی یو ٹی میں روبوٹک سرجری سینٹر کا افتتاح

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایس آئی یو ٹی میں روبوٹک سرجری سینٹر کا افتتاح کردیا ہے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ جراحی کی شعبے میں روبوٹک سرجری انقلابی قدم ہے، روبوٹ کے ذریعے باریک اعضاء کی سرجری…