جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سعودی عرب میں اربوں ڈالر کے ’جدہ سینٹرل‘ منصوبے میں ایسا کیا ہے؟

جدہ سینٹرل: سعودی عرب میں 20 ارب ڈالر سے تیار ہونے والے منصوبے ’وسط جدہ‘ کا ماسٹر پلان جاری36 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہjeddahcentral.comسعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے ایس پی اے کے مطابق ولی عہد محمد بن سلمان نے جدہ سینٹرل منصوبے (وسط جدہ)…

بحرالکاہل میں عجیب الخلقت مچھلی دریافت

سائنس دانوں نے بحرالکاہل کی ہزاروں فٹ گہرائی سے ایسی نایاب مچھلی دریافت کی ہے جس کے سر کا اندرونی منظر واضح نظر آتاہے۔ مچھلیوں کے سر میں جہاں آنکھیں ہوتی ہیں، وہاں اس کے سونگھنے والے غدود ہیں جن سے یہ ’ناک‘ کا کام لیتی ہے۔سر کے پچھلے…

او آئی سی اجلاس: افغان وزیرِ خارجہ کابل سے اسلام آباد روانہ

افغانستان کے وزیرِ خارجہ امیر خان متقی وفد کے ہمراہ کابل سے پاکستان کے لیے روانہ ہو گئے۔افغان میڈیا کے مطابق افغان وزیرِ خارجہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والے اسلامی ممالک کی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے اجلاس میں شرکت کریں…

شہباز شریف نے دھیلے کی نہیں اربوں کی کرپشن کی ہے، حسان خاور

پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے دھیلے کی نہیں اربوں کی کرپشن کی ہے، ان شاءﷲ احتساب کا عمل اپنے منطقی انجام تک پہنچے گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ یہ لوگ بات کا جواب نہیں…

کراچی، اومی کرون کے مفرور مریض کو تلاش کر لیا گیا

کراچی میں اومی کرون سے متاثرہ مفرور مریض کو تلاش کر لیا گیا ہے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق مریض نے اپنا پاسپورٹ لینے کے لیے رابطہ کیا تھا۔ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں اومی کرون کا دوسرا کیس سامنے آ گیا، جس کی محکمۂ صحت کے ذرائع نے تصدیق…

پاکستانی حکومت بھی افغانستان کیلئے پریشان ہے: جیک سلیوان

امریکی صدر جو بائیڈن کے مشیر برائے قومی سلامتی جیک سلیوان کا کہنا ہے کہ انسانی امداد کے لیے پاکستانی حکومت بھی افغانستان کے لیے پریشان ہے۔یہ بات امریکی صدر جو بائیڈن کے مشیر برائے قومی سلامتی جیک سلیوان نے واشنگٹن میں مقامی تھنک ٹینک سے…

جنید صفدر نے اپنے ولیمے پر کونسے ڈیزائنر کا لباس پہنا؟

ایک ہفتے تک جاری رہنے والی شادی کی رنگا رنگ تقریبات کے بعد بالآخر جنید صفدر کا گزشتہ روز ولیمہ بھی ہوگیاجس میں اُنہوں نے ڈیزائنر فراز منان کی تیار کردہ کلاسک کشمیری شیروانی زیب تن کی۔مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر…

آلودگی میں لاہور آج پھر نمبر ون پر

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج پھر لاہور پہلے نمبر پر آ گیا جبکہ ملک کا سب سے بڑا شہر کراچی نویں نمبر پر ہے۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کی فضا آج انتہائی آلودہ ہے جہاں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد 255 ریکارڈ کی گئی ہے…

وزیر اعظم عمران خان اور مریم نواز کی خوبصورتی کا موازنہ

وزیر اعظم عمران خان اور  پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر، مریم نواز کے درمیان سوشل میڈیا پر ایک منچلے پیج ایڈمن کی جانب سے ’مقابلہ حسن‘ کروایا گیا۔سوشل میڈیا ایپلیکیشن انسٹا گرام اور ٹوئٹر پر پاکستانی سیاست کے دو بڑے ناموں،  عمران خان اور…