امریکا: دنیا کی سب سے بڑی جوائے اسٹک تیار
امریکا میں دنیا کی سب سے بڑی جوائے اسٹک تیار کرلی گئی ہے جس کی لمبائی 10 فٹ ہے۔یہ جوائے اسٹک اٹاری 2600 ویڈیو گیم کونسول کےلیے 2006 میں بنائی گئی، جس کی تیاری میں لکڑی، ربڑ اور فولاد استعمال کیے گئے ہیں۔اس کا وزن 3000 پاؤنڈ ہے، اسے…
ظاہر جعفر کا نئے وکیل کے وکالت نامے پر دستخط سے انکار
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں نور مقدم قتل کیس کی سماعت کے دوران ملزم ظاہر جعفر نے نئے وکیل کے وکالت نامے پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج عطاء ربانی نے کیس کی سماعت…
نواز شریف کے حق میں تیسری بڑی گواہی عدلیہ کے اندر سے آئی ہے، مریم نواز
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ آج نواز شریف کے حق میں تیسری بڑی گواہی عدلیہ کے اندر سے سامنے آئی ہے۔مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ رانا شمیم کے انکشافات پر سب سے پہلا نوٹس سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو جانا چاہیے…
? لائیو | پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس | ووٹ ڈالنے کے لیے بل | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=XE2UY52WQ88
عامر لیاقت پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کیسے آئے؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=XhrOLJ3VU-Q
کراچی: لیاری کے گھر میں گیس بھرنے سے دھماکا، 1 شخص جاں بحق، 7 زخمی
کراچی کے علاقے لیاری میں ماما ہوٹل کے قریب گھر میں گیس بھرنے سے دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق ہو گیا۔کراچی کے علاقے لیاری میں پراسرار دھماکے سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں خاتون اور بچوں سمیت 7…
قومی ہاکی ٹیم کیلئے غیر ملکی کوچ کی خدمات حاصل کرنے کیلئے رابطے
پاکستان ہاکی ٹیم کے لیے غیر ملکی کوچ کی خدمات حاصل کرنے کے لیے رابطے کیے جارہے ہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن حکام ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے سیگفڈ ایکمین کی خدمات حاصل کرنے کی خواہشمند ہیں۔سیگفڈ ایکمین کی کوچنگ میں جاپان نے…
کراچی، صدر کی ایک اور مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی
کراچی کے علاقے صدر کی مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی کے بعد بحالی کا کام شروع نہیں ہو سکا کہ ایک اور مارکیٹ میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی ہے۔ فائر بریگیڈ کے مطابق صدر میں زینب مارکیٹ کے قریب وکٹوریا سینٹر کی پانچویں منزل پر آگ لگ گئی ہے جسے بجھانے…
شعیب اختر کی پوسٹ سے سب تشویش میں مبتلا
راولپنڈی ایکسپریس کے لقب سے مشہور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کی حالیہ پوسٹ نے شائقین کرکٹ کو تشویش میں مبتلا کردیا۔شعیب اختر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی کرکٹ کِٹ کی تصویر شیئر کی ہے جس کی شرٹ پر 14…
مولانا سے پوچھیں کون کال کر رہا ہے: فروغ نسیم
وفاقی وزیرِ قانون فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ مولانا صاحب اچھے باشریعت آدمی ہیں، ان سے پوچھیں کہ کس کی کالز آ رہی ہیں، کون کال کر رہا ہے۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کے لیے وزیرِ اعظم عمران خان پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے، اجلاس کچھ دیر…
اپوزیشن کے اتحاد سے حکومت کو شکست کا سامنا ہے: بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے متحد ہونے سے حکومت کو ایک کے بعد ایک شکست کا سامنا ہو رہا ہے۔متحدہ اپوزیشن کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یہ بات…
اسپیکر کی زیرِ صدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیرِ صدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس تلاوتِ کلامِ پاک کے ساتھ شروع ہو گیا، وزیرِ اعظم عمران خان بھی اجلاس میں موجود ہیں۔پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ایک گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا ہے۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے…
شہباز شریف نے اسپیکر کو پھر خط لکھ دیا
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے قبل مسلم لیگ نون کے صدر، قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا۔انہوں نے خط میں کہا ہے کہ میں نے آپ کے 12 نومبر کے خط کے جواب میں 14 نومبر کو خط لکھا، میں نے آپ سے اتفاق کیا کہ…
چیمپئنز ٹرافی کی شکل میں بریک تھرو ملا ہے، رمیز راجا
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا کا کہنا ہے کہ چیمپینز ٹرافی کی میزبانی کے لیے بہت کام کرنا ہے، پچز بہتر کرنی ہیں، گراؤنڈ بہتر کرنا ہے، تمام اسٹیڈیمز کو وائی فائی سے آراستہ کریں گے، چیمپئنز ٹرافی کی شکل میں بریک تھرو ملا…
عمران خان کے ہمشکل کی نئی ویڈیو وائرل
پاکستان کے موجودہ وزیراعظم عمران خان کے ہمشکل کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم، انسٹا گرام پر وائرل ہوتی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا ہمشکل اجتماع میں شریک دیگر…
نان بائی: 'مجھے کسی کی ضرورت نہیں، میرے پاس کھلانے کے لیے منہ ہیں' – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=POMqFpxh5aA
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12:00 PM | دبئی میں بھارتی کرکٹر مشکل میں 17 نومبر 2021
https://www.youtube.com/watch?v=C2fJvT1Zues
عراق میں مالا علی کردستانی کا سکینڈل | سنیے عراقیوں کا کیا کہنا ہے | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=RSzZTq-4iIc
بریکنگ نیوز: کراچی میں ایک اور افسوسناک واقعہ ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=YBVDjl255L4
سابق بھارتی کرکٹر محمد کیف بھی ڈیوڈ وارنر کے معترف
سابق بھارتی بیٹسمین محمد کیف نے ٹی 20 ورلڈکپ 2021 میں آسٹریلوی بیٹسمین ڈیوڈ وارنر کی کارکردگی کی تعریف کی ہے۔محمدکیف نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈیوڈ وارنر کی ٹی 20 ورلڈکپ 2021 میں شاندار کارکردگی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔انہوں…