جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی ٹی آئی کی اسلام آباد جلسے کی حکمت عملی طے

حکمران جماعت تحریک انصاف کے ڈی چوک اسلام آباد جلسے کی حکمتِ عملی طے کرلی گئی ہے۔تحریکِ انصاف لاہور کے اجلاس میں 27 مارچ کے اسلام آباد جلسے کی حکمت عملی طے کی گئی، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ ایک لاکھ لوگوں کا قافلہ لاہور سے اسلام آباد روانہ…

چھوٹا ڈان کہتا ہے بغیر PTI کے قومی حکومت بناؤ: فواد چوہدری

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چھوٹا ڈان کہتا ہے کہ ملک میں قومی حکومت بناؤ جس میں پی ٹی آئی نہ ہو۔میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈیزل کہنے سے منع کیا گیا ہے، ڈیزل نہ کہیں، عقل کے اندھے کہتے ہیں کہ…

روس یوکرین تنازع: امریکی باسکٹ بال کھلاڑی کو روس میں حراست میں لے لیا گیا

روس اور یوکرین کے درمیان جاری تنازع کے دوران روسی فیڈرل کسٹمز سروس نے امریکی باسکٹ بال کھلاڑی برٹنی گرائنر کو حراست میں لے لیا ہے۔برطانوی اخبار دی گارڈین کی خبر کے مطابق، ،نامور امریکی باسکٹ بال کھلاڑی، برٹنی گرائنر کو روس اور یوکرین کے…

آئی جی سندھ کا ہائیکورٹ میں میڈیا کو جواب دینے سے گریز

سندھ ہائیکورٹ میں پیشی کے دوران انسپکٹر جنرل پولیس سندھ مشتاق مہر نے میڈیا نمائندوں کو نظرانداز کیا اور صحافیوں کے سوالات کے جوابات دینے سے گریز کیا۔ عدالتی حکم کے باوجود پولیس انسپکٹرز کو قانون کے مطابق ترقیاں نہ دینے کے خلاف سندھ…

پاک آسٹریلیا سیریز، کوئی بریٹ لی کو بھی بُلا لے

سابق آسٹریلوی پیسر بریٹ لی  نے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں خود سے منسلک پوسٹر اُٹھائے تماشائی کا جواب دے دیا۔نیشنل اسٹیڈیم میں ایک تماشائی نے ایک پوسٹر اُٹھا رکھا تھا جس میں تحریر تھا کہ کوئی بریٹ لی کو بھی پاکستان آنے کی دعوت دے۔اس…

سوکھے پتے سے مشابہہ خوبصورت تتلی

کہا جاتا ہے کہ جو چیز جیسی نظر آ تی ہے ضروری نہیں کہ ویسی ہی ہو، ہر تصویر کے جس طرح دو رُخ ہوتے ہیں اسی طرح کچھ چیزوں کی حقیقت ظاہر سے مختلف ہوتی ہے۔دنیا میں صرف انسانوں کی ہی نہیں بلکہ جانوروں اور پرندوں کی بھی طرح طرح کی نسلیں موجود…

قانون کے مطابق اپنے MNAs کو سندھ ہاؤس میں رکھا، گیلانی

پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا گیا ہے کہ ہم نےقانون کے مطابق اپنے ایم این ایز کو سندھ ہاؤس میں رکھا، دوسری جماعتوں کے لوگوں کی افواہیں ہیں، ہماری طویل تاریخ ہے، ہم کوئی غیر قانونی اقدام نہیں کریں گے۔یوسف…

سبسڈی KE سے واپس لینے کیخلاف درخواستیں خارج

سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کی جانب سے کے الیکٹرک سے سبسڈی واپس لینے کے خلاف درخواستیں خارج کر دیں، چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ حکومت کے سبسڈی دینے پر اعتراض نہیں تو واپس لینے پر کیوں ہے؟چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی…

وارنر کی پچ پر ہتھوڑے مارنے کی ویڈیو پر اہلیہ کا دلچسپ ردعمل

کراچی ٹیسٹ کے آخری روز ڈیوڈ وارنر کے پِچ ٹھیک کرنے کی مختصر ویڈیو  پر ان کی اہلیہ کینڈی وارنر نے دلچسپ  ردعمل دے دیا۔پی سی بی کی جانب سے ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈیوڈ وارنر تسلی سے زمین پر بیٹھے ہتھوڑے کی…

کراچی ٹیسٹ کا تاریخی لمحہ، آسٹریلوی کھلاڑیوں نے پاکستانی قوم کے دل جیت لیے

نیشنل اسٹیڈیم  کراچی میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والا دوسرا ٹیسٹ میچ ڈراہوگیا، لیکن اس میچ نے شائقینِ کرکٹ کو کئی تاریخی اور یاد گار لمحات بھی دیے۔کراچی ٹیسٹ کے یادگار لمحات میں سے ایک لمحہ آیا جب آسٹریلوی کھلاڑیوں نے بھی…

تحریکِ عدم اعتماد، وزیرِ اعظم آج مزید ارکانِ اسمبلی سے ملینگے

وزیرِ اعظم عمران خان نے آج پھر مزید ارکانِ قومی اسمبلی کو ملاقاتوں کے لیے بلا لیا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان آج شام 4 بجے ارکانِ قومی اسمبلی ملاقاتیں کریں گے۔ وزیرِ اعظم عمران خان ارکانِ قومی اسمبلی کو تحریکِ عدم…

جو اپنا ضمیر بیچے گا قوم اس کا منہ کالا کرے، شیخ رشید

وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ  امید ہے کہ ہمارے اتحادی عمران خان کے حق میں فیصلہ کریں گے، جو اپنا ضمیر بیچے گا قوم اس کا منہ کالا کرے، زندگی میں بِکنے اور بَکنے والے کبھی کامیاب نہیں ہوتے۔انہوں نے کہا کہ سندھ ہاؤس اسلام آباد میں 12…

اسلام آباد جلسے کی حکمت عملی طے

حکمران جماعت تحریک انصاف کے ڈی چوک اسلام آباد جلسے کی حکمتِ عملی طے کرلی گئی ہے۔تحریکِ انصاف لاہور کے اجلاس میں 27 مارچ کے اسلام آباد جلسے کی حکمت عملی طے کی گئی، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ ایک لاکھ لوگوں کا قافلہ لاہور سے اسلام آباد روانہ…