جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

امتیاز شیخ نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو ’رانگ مارچ‘ کہہ دیا

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے تحریک انصاف کے تحفظ سندھ مارچ کو ’رانگ مارچ‘ قرار دے دیا۔کراچی سے جاری بیان میں امتیاز شیخ نے سندھ کی اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی کے لانگ مارچ پر ردعمل دیا اور اسے ’رانگ مارچ‘ کہہ دیا۔انہوں نے کہا کہ وزیر…

جہانگیر ترین ایئر ایمبولینس کے ذریعے لندن روانہ ہوئے، ذرائع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر ترین ایئر ایمبولینس کے ذریعے لندن روانہ ہوئے، جہانگیر ترین کے ایئر ایمبولینس سے روانگی کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایئر ایمبولینس صبح 5 بج کر 45 منٹ پر دبئی سے لاہور…

ورلڈ، ایشین اسنوکر چیمپئن شپ، پاکستانی ٹیم کل قطر روانہ ہوگی

ورلڈ اور ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستان ٹیم کل قطر روانہ ہوگی، ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ 1 مارچ سے دوحا میں شروع ہوگی۔قطر کا شہر دوحا 1 مارچ سے 20 مارچ تک اسنوکر کے 3 بڑے ایونٹ کی میزبانی کررہا ہے، جس میں ورلڈ مینز اسنوکر…

اپوزیشن کو کیسے توڑوں گا سب دیکھ لیں گے، پرویز خٹک

وزیر دفاع پرویز خٹک نے جہانگیر ترین سے حکومت کے رابطوں سے متعلق اظہار لاعلمی کردیا۔نوشہرہ میں پریس کانفرنس کے دوران پرویز خٹک نے کہا کہ اپوزیشن جو چاہے کرلے، ان کا عدم اعتماد کبھی کامیاب نہیں ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ہم سوئے نہیں ہیں،…

تحریک انصاف کی 33 رکنی کور کمیٹی کا اعلان کردیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کی 33 رکنی کور کمیٹی کا اعلان کردیا گیا، عمران خان چیئرمین اور شاہ محمود قریشی کو وائس چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کور کمیٹی میں اسد عمر، عامر کیانی، فواد چوہدری، پرویز خٹک، شفقت محمود،…

صادق سنجرانی، پرویز الہٰی کی ملاقات کی اندرونی کہانی

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور حکومتی اتحادی جماعت ق لیگ کے سینئر رہنما پرویز الہٰی کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق صادق سنجرانی اور پرویز الہٰی کی لاہور میں ہونے والی ملاقات سوا گھنٹے تک جاری رہی۔وزیر دفاع…

راولپنڈی: پیپلز پارٹی کل لیاقت باغ میں پاور شو کرسکے گی یا نہیں؟

راولپنڈی کے لیاقت باغ میں کل پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ سے قبل ورکرز کنونش ہوسکے گا یا نہیں؟ضلعی انتظامیہ اور پی پی قیادت میں لانگ مارچ سے قبل لیاقت باغ راولپنڈی میں ورکرز کنونشن کا معاملہ حال نہ ہوسکا۔راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے کل کے…

یوکرین میں پھنسے پاکستانی کیسے نکل سکتے ہیں؟ نقشہ سامنے آگیا

یوکرین میں پھنسے ہوئے پاکستانی 8 مختلف کراسنگز کے ذریعے پولینڈ میں داخل ہوسکتے ہیں۔ پولینڈ میں پاکستانی سفیر محمد فاروق ملک کی قیادت میں پاکستانی سفارت خانہ اور پولینڈ میں موجود پاکستانی کمیونٹی ان کی آمد کے حوالے سے متحرک ہے۔پولینڈ میں…

یوکرین سرحد سے پاکستانی طلبہ کا پولینڈ میں داخلہ جاری

یوکرین کی مغربی سرحد سے پاکستانی طلبہ کے پولینڈ میں داخلے کا سلسلہ جاری ہے۔راواروسکا سے آنے والی اطلاعات کے مطابق پولینڈ نے مشرقی سرحد سے پاکستانی طلبہ کو پولینڈ میں داخل ہونے کی اجازت دے دی ہے۔پولینڈ میں پاکستانی سفیر محمد فاروق ملک کی…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کا اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کے دام 1 لاکھ 27 ہزار 950 روپے ہیں۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 385 روپے کا اضافہ ہوا…

شورشرابہ کرنے والے پڑوسیوں کو سبق سکھانے کیلئے ڈیوائس تیار

شور شرابہ نہ کرنے اور سکون سے رہنے کی درخواست کو مسترد کرنے والے پڑوسیوں کو سبق سکھانے کے لیے ایک منفرد ڈیوائس تیار کرلی گئی۔ پڑوسی اگر بےجا شور شرابہ کرنے لگیں تو اس کا اثر آپ کے گھر پر بھی پڑتا ہے اور یہی نہیں بلکہ اس سے آپ کا سکون…

بیدیاں میں خاتون سے زیادتی کے معاملے کا ڈراپ سین

بیدیاں میں خاتون سے زیادتی کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا، مدعی خاتون اپنے پہلے بیان سے مکر گئی۔لاہور میں مجسٹریٹ کی عدالت میں خاتون سے زیادتی کے معاملے میں مدعی خاتون اپنے پہلے بیان سے مکر گئی اور میڈیکل کروانے سے انکار کردیا۔خاتون نے…

اب بھی کہتا ہوں لانگ مارچ کے لیےنہ نکلیں، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر نے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب بھی کہتا ہوں کہ آپ لوگ لانگ مارچ کے لیے نہ نکلیں۔اسلام آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ پی ڈی ایم کا سوائے اپنی چوری بچانے کے…