hookup Uniondale being honest about wanting hookup reddit best really free hookup sites my uber hookup hookup Blooming Grove

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

دوہرے قتل میں ملوث ایم پی اے لاپتہ ہے، سی سی پی او پشاور

سی سی پی او پشاور  اعجاز خان کا کہنا ہے کہ دوہرے قتل کیس میں ملوث رکن کے پی اسمبلی فیصل زمان ایم پی اے پاسٹل سے شام 4 بجے سے لاپتہ ہیں۔

جیو نیوز سے گفتگو  کرتے ہوئے اعجاز خان نے کہا کہ  ایم پی اے فیصل زمان  4 بجے کے بعد سے لاپتا ہیں۔

 اعجاز خان نے کہا کہ  سب جیل سے فرار ہونے پر ہماری ذمہ داری نہیں بنتی۔

سی سی پی او اعجاز خان کا کہنا ہے کہ پولیس نے ہاسٹل میں ایم پی اے فیصل زمان کا کمرہ لاک کردیا۔

فیصل زمان پر پی ٹی آئی کے رہنما طاہر اقبال اور گل نواز کے قتل کا الزام ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.