جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اپوزیشن میں عدم اعتماد پر ڈیڈ لاک ہو گیا: شیخ رشید

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ اپوزیشن میں عدم اعتماد پر ڈیڈ لاک ہو گیا ہے، یہ ان کے بس کا روگ نہیں، اپوزیشن میں فیصلہ مشکل ہو گیا کہ بندر بانٹ کیسے ہو، ہمیں اپنے اتحادیوں پر اعتماد اور بھروسہ ہے، لانگ مارچ کو پوری…

یوکرین جنگ: کیئو کے عام شہری جو روسی فوج کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں

یوکرین جنگ: کیئو کے عام شہری جو روسی فوج کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیںنک بیکبی بی سی نیوز، کیئو 17 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہDANIEL LEAL/AFP،تصویر کا کیپشنحکومت کیئو کے دفاع کے لیے لوگوں کو ہتھیار دے رہی ہےیوکرین کے دارالحکومت کیئو میں ایک…

3 برس پہلے ہم نے بھارتی مہم جوئی کا بھرپور جواب دیا تھا: ڈی جی ISPR

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ 3 برس پہلے آج کے دن پاکستان کی مسلح افواج نے بھارتی مہم جوئی کا بھرپور جواب دیا تھا۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار نے جاری کیے گئے…

بلاول کا عوامی لانگ مارچ کے آغاز میں ’گو سلیکٹڈ گو‘ کا نعرہ

کراچی میں پیپلز پارٹی کا عوامی مارچ مزار قائد سے روانہ ہو گیا، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے عوامی لانگ مارچ کے آغاز میں ہی ’گو سلیکٹڈ گو‘ کا نعرہ لگا دیا۔آج سے شروع ہونے والے عوامی لانگ مارچ کی قیادت کرنے کے لیے…

آج بلاول اور مودی کو پیغام دینا چاہتا ہوں، شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ آج 27 فروری ہے دو پیغام دینا چاہتا ہوں، ایک پیغام نریندی مودی کو اور دوسرا بلاول بھٹو کو دینا چاہتا ہوں۔لکھی غلام شاہ میں تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مودی نے…

تخفیف اسلحہ معاہدوں سے الگ ہوسکتے ہیں، روس

روس نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپ کی جانب سے پابندیوں کے جواب میں وہ تخفیف اسلحہ معاہدوں سے علیحدہ ہوسکتے ہیں۔اپنے بیان میں ڈپٹی ہیڈ روسی سیکیورٹی کونسل نے کہا ہے کہ مغرب سے تعلقات مکمل ختم کرسکتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ممکن ہے کہ…

PSL 7: فخر زمان نے فائنل کا ٹکٹ مانگ لیا

پاکستان سُپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے فائنل میں پہنچنے والی ٹیم لاہور قلندرز کے کھلاڑی فخر زمان نے پی ایس ایل انتظامیہ سے اپنے لیے فائنل کا ٹکٹ مانگ لیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں فخر زمان نے پی ایس ایل انتظامیہ…

روسی فوج خار کیف پر قبضے میں تاحال ناکام

روسی فوج یوکرین کے شہر خار کیف پر قبضہ کرنے میں تاحال ناکام رہی ہے، دونوں ملکوں کی فوجوں کے درمیان خونریز جھڑپیں جاری ہیں۔ 15 لاکھ کی آبادی والا شہر خار کیف دارالحکومت کیف کے بعد یوکرین کا دوسرا بڑا شہر ہے۔یوکرین کے صدارتی آفس کے مطابق…

شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کا یوکرین کے عوام سے اظہارِ یکجہتی

ڈیوک اینڈ ڈچز آف کیمبرج، شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن نے یوکرین کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر، روس اور یوکرین کے درمیان تنازعہ پر اپنا بیان جاری کیا ہے۔اُنہوں نے اپنے…

گالفر چارلے ہل اور گرین میک ڈوول کی پاکستان کی تعریف

انگلش خاتون گالفر چارلے ہل کاکہناہے کہ پاکستان آکر بہت خوش ہوں، آئرلینڈ کے پروفیشنل گالفر گرین میک ڈوول نے بھی پاکستان کی تعریف کی ہے۔خاتون گالفر چارلے ہل نے کہا کہ پاکستانی گالفرز کے ساتھ کھیل کر بہت اچھا لگا۔انہوں نے کہا کہ دوبارہ…