جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جاپانی میں قابل سواری بکری نما روبوٹ تیار

جاپان کی مشہور زمانہ ٹیکنالوجی کمپنی کاواساکی نے ٹوکیو میں منعقدہ دنیا کے سب بڑے روبوٹ ٹریڈ شو میں ایک قابل سواری روبوٹ بکری پیش کرکے شرکا کو حیران کردیا۔ 2022 انٹرنیشنل روبوٹ ایگزیبیشن میں بہت ساری منفرد قسم کی تخلیقات نمائش کے لیے رکھی…

لاہور ٹیسٹ میں تگڑی کرکٹ کھیلیں گے، ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کا کہنا ہے کہ کراچی ٹیسٹ میں کھلاڑیوں نے خود پر اعتماد کیا اور ناممکن کو ممکن بنایا۔ہیڈ کوچ نے ورچوئل پریس کانفرنس میں کہا کہ لیگ اسپنر یاسر شاہ نے پاکستان کے لئے بڑی خدمات انجام دی ہیں، وہ ٹاپ…

سیاسی دنگل اسٹاک مارکیٹ کو بھاری پڑ گیا، سرمایہ کاروں کو 130 ارب کا نقصان

سیاسی دنگل اسٹاک مارکیٹ کو بھاری پڑ گیا۔ 100 انڈیکس کو 777 پوائنٹس کا جھٹکا دے گیا اور سرمایہ کاروں کو 130 ارب کا نقصان دے گیا۔ ملکی سیاسی صورتحال پر اسٹاک ایکسچینج کے سرمایہ کاروں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی…

باکسنگ مقابلے کے دوران طاہر علی کی ہلاکت کی مکمل تحقیقات ہوگی، ارباب لطف اللہ

وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے کھیل ارباب لطف اللہ نے کہا ہے کہ باکسنگ مقابلے کے دوران طاہر علی کی ہلاکت انتہائی افسوسناک امر ہے، اس سانحہ کی مکمل تحقیقات کی جائے گی اور اس کے ذمہ داران کو سزا بھی دلوائی جائے گی، تاکہ مستقبل میں…

ایمازون کے جنگل میں چار ہفتوں سے لاپتہ ہونے والے دو بھائی مل گئے

ایمازون کے جنگل میں چار ہفتوں سے لاپتہ ہونے والے دو بھائی مل گئے15 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesبرازیل میں دو لاپتہ بھائی تقریباً چار ہفتوں بعد ایمازون کے جنگل سے مل گئے ہیں جنھیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔گلاؤکو اور…

کراچی: 22 دن کی بچی کے قتل میں ماں ملوث نکلی

کراچی پولیس نے لیاقت آباد میں 22 دن کی بچی کے قتل کے دلخراش واقعے سے پردہ اُٹھا دیا۔ایس ایچ او لیاقت آباد کے مطابق بچی کے قتل میں ماں ملوث نکلی ہے، سنگدل ماں نے اپنے ہاتھوں سے بچی کو ذبح کیا۔ایس ایچ او کے مطابق پولیس نے ملزمہ عمیمہ کو…