جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بھارتی ریاست گجرات میں دنیا کا دولت مند ترین گاؤں

بھارتی ریاست گجرات کے ضلع کچھ کا گاؤن مداہپار دنیا کا دولت مند ترین گاؤں ہے۔ اس گاؤں کے بینک میں 5 ہزار کروڑ کی رقم جمع ہے۔ مداہپار اس ضلع میں واقع 18 دیہات میں سے ایک ہے اور اسے مستریز آف کچھ نے قائم کیا تھا۔بتایا جاتا ہے کہ اس…

کراچی: انڈر19 ٹیم کا تربیتی کیمپ، کھلاڑیوں کو مختلف اہداف

پاکستان انڈر۔19 ٹیم کا تربیتی کیمپ کراچی میں جاری ہے، جس میں سیناریو بیس میچ کھیلا گیا، کھلاڑیوں کو مختلف ہدف دئیے گئے۔ہیڈ کوچ اعجاز احمد کی نگرانی میں پاکستان انڈر۔19 ٹیم کے ممنکہ کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ نیشنل اسٹیدیم کراچی میں جاری…

کے پی ایل سیزن 1: محمد وسیم جونیئر پہلی ہیٹ ٹرک کرنے والے بولر

کشمیر پریمئر لیگ (کے پی ایل) کے پہلے سیزن میں پہلی ہیٹ ٹرک سامنے آگئی۔مظفر آباد اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ایونٹ کے تمام میچز جیو سوپر سے براہ راست نشر کیے جارہے ہیں۔کے پی ایل کا ساتواں میچ مظفر آباد ٹائیگرز اور راولاکوٹ ہاکس کے درمیان…

پاکستان آئندہ دو سال ابوظبی ڈائیلاگ کی صدارت کرے گا، ذلفی بخاری

ذلفی بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان آئندہ دو سال ابوظبی ڈائیلاگ کی صدارت کرے گا۔ ابوظبی ڈائیلاگ کا انعقاد رواں سال کے آخر میں ہو گا۔ذلفی بخاری کا کہنا ہے کہ ابوظبی ڈائیلاگ کی آئندہ 2 سال کے لیے صدارت پاکستان کے لیےاعزاز ہے، یہ اوورسیز…

برازیل کے نیمار دنیا کے مہنگے ترین فٹبالر

کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کے مہنگے ترین فٹبال کے پلیئرز کون ہیں؟ آئندہ چند روز میں فٹبال فینز اور پروفیشنلز کو ارجنٹائن کے فٹبال پلیئر لیونل میسی کے ایف سی بارسلونا کو چھوڑنے کے فیصلے سے اس کا اندازہ ہو گیا ہوگا۔آمدنی کے لحاظ سے پہلے…

کراچی میں کورونا کیسز کی شرح 21 فیصد سے کم نہ ہوسکی

لاک ڈاؤن اور حکومتی اقدامات سب بے اثر ثابت ہوئے کراچی میں کورونا کیسز کے مثبت آنے کی شرح 21 فیصد سے کم نہ ہوسکی، شہر میں ایک ہفتے میں وائرس 150 زندگیاں نگل گیا،  متعدد ویکسی نیشن سینٹرز پر عوام کو ویکسین کی کمی کا بھی سامنا ہے۔ نو روزہ…

رواں ہفتے مزید 60 لاکھ ویکسین پاکستان کو فراہم کریں گے، چین

چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ چین رواں ہفتے پاکستان کو کورونا ویکسین کی 60 لاکھ  مزید خوراکیں فراہم کرے گا۔اسلام آباد میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چینی سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی۔چینی سفیر نے صدر مملکت کو بتایا کہ چین پاکستان کو…

آسٹریلوی خاتون فراخ دلی، بچوں کو قیمتی کاروں کا تحفہ

ایک آسٹریلین خاتون تاجر روکسی جیسنکو نے ایک نئی سیون سیٹر قیمتی کار مرسڈیز بینز اپنے دو چھوٹے بچوں کے لیے ایک لاکھ 41  ہزار پونڈ میں خریدی ہے۔یاد رہے کہ خاتون نے چند ماہ قبل بھی اسی قسم کی ایک قیمتی کار بچوں کو تحفہ دینے کے لیے خریدی…

وزیراعظم کل کراچی کا دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان کل کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان منگل کے روز دورے پر کراچی پہنچ رہے ہیں۔وفاقی وزرا اور پارٹی کی سینئیر قیادت بھی وزیراعظم عمران خان کے…

دوسروں کی ناکامی کی ذمہ داری پاکستان پر نہ ڈالی جائے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمو د قریشی کا کہنا ہےکہ دوسروں کی ناکامی کی ذمہ داری پاکستان پر نہ ڈالی جائے،سلامتی کونسل اجلاس میں افغان نمائندے نے پاکستان کے خلاف بے بنیاد الزام تراشی کی، جس کا افسوس ہے۔…

وزیراعظم نے 10 بلین ٹری سونامی کے تحت میاواکی اربن فاریسٹ کا افتتاح کردیا

وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں 10 بلین ٹری سونامی کے تحت میاوا کی اربن فاریسٹ کا افتتاح کردیا۔وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ دنیا کا سب سے بڑا میاواکی کا جنگل اُگایا گيا ہے۔وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان کی 60 سالہ تاریخ میں 64 کروڑ درخت…

بلدیہ فیکٹری کیس: لگتا ہے بڑی مچھلیوں کو بچالیا گیا، عدالت

سندھ ہائی کورٹ نے بلدیہ فیکٹری آتشزدگی کے معاملے میں تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے۔سانحہ بلدیہ کیس میں سزا یافتہ ملزمان کی اپیل کی سماعت کے دوران عدالت عالیہ نے تحریری حکم نامہ جاری کیا۔دوران سماعت عدالت نے کہا کہ لگتا ہے کہ بلدیہ…